نامحرم مرد اور عورت (بے حیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

نامحرم مرد اور عورت (بے حیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

Post by علی خان »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=h20DyIpZLqk[/utvid][/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نامحرم مرد اور عورت (بے خیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

Post by عبیداللہ عبید »

اشفاق علی wrote:[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=h20DyIpZLqk[/utvid]
بے خیائی بالکل جنم نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: نامحرم مرد اور عورت (بے خیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

Post by علی خان »

عبید صاحب . تو پھر اپکے خیال میں کہاں سے جنم لیتی ہے، میں بھی چاہونگا. کہ آپ تھوڑی وضاحت سے ہم دوستوں کو سمجھائیں.
اور ایک اور بات کیا آپکی علمی حیثیت اس عالم سے زیادہ ہے، کیا کہیں پر اس نے مبالعہ سے کام لیا ہے، میرے خیال سے پردے کے متعلق واضح ہدایات ہیں، کہ کس سے پردہ کرنا ہے، اور کس سے نہیں، اور یہ تمام باتیں جو یہ عالم کر رہا ہے، یہ اسکی اپنی نہیں ہے، یہ تمام باتیں قرآن اور حدیث کی روشنی میں ہی کہہ رہیں ہیں.
پاکستان میں صرف نہیں ساری دنیا میں جتنی عورتیں بے پردہ ہو کر گھر سے نکلتی ہیں، ان تمام عورتوں کے لئے یکساں یہی ایک ہی بات کی گئ ہے، ہر وہ شخص جسکا نکاح اس عورت سے ہو سکتا ہے، عورت کے لئے اُس شخص سے پردہ کرنا اُس عورت پر لازم ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نامحرم مرد اور عورت (بے خیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

Post by عبیداللہ عبید »

آپ ہی وضاحت کریں جنا ب بےخیائی ہے کیا چیز؟؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: نامحرم مرد اور عورت (بے خیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

Post by محمد شعیب »

ارے اشفاق بھائی
آپ عبید بھائی کی تعریضات نہیں سمجھ رہے.
عبید بھائی بتلانا چاہتے ہیں کہ لفظ "بے خیائی" غلط ہے. یہ لفظ "ح" سے یعنی "بے حیائی" لکھیں.
اور لفط "حدیث" کو بھی "خ" سے لکھا ہے. آپ نے اوپر لکھا ہے

اشفاق علی رقم طراز ہیں:
یہ تمام باتیں قرآن اور خدیث کی روشنی میں ہی کہہ رہیں ہیں
یہاں دو غلطیاں ہیں. ایک لفظ "حدیث" کو "خدیث" لکھا ہے اور دوسرا "کہہ رہے ہیں" کو "کہہ رہیں ہیں" لکھا ہے.
دراصل ہمارے عبید صاحب املاء کی غلطیوں کی جانب بہت توجہ دلاتے ہیں. میں بھی شروع میں یہی کرتا تھا. لیکن پھر کچھ دوست ناراض ہو گئے تو میں نے یہ کام چھوڑ دیا.
اب پتہ نہیں عبید بھائی کا کیا بنتا ہے ;)
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نامحرم مرد اور عورت (بے خیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:ارے اشفاق بھائی

درگت ہی بننی ہے اشفاق بھیا اور کیا ہونا ہے ، بھائی صاحب اپنی بات منوانے کے موڈ میں ہوں گے اور ہمیں بھاگنا پڑے گا۔
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نامحرم مرد اور عورت (بے خیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

Post by عبیداللہ عبید »

اشفاق علی:
اور ایک اور بات کیا آپکی علمی خیثیت اس عالم سے زیادہ ہے، کیا کہیں پر اس نے مبالعہ سے کام لیا ہے

میری علمی خیثیت اس سے زیادہ ہے یا کم اس کا پیمانہ میرے پاس بالکل نہیں کیونکہ خیثیت نامی چیز میں نے ڈکشنری میں بہت تلاش کی لیکن اس کا کوئی سر پیر نہیں ملا ۔

آپ ہی بتائیں ! اشفاق بھائی یہ کس جنگل میں ملتی ہے ۔

البتہ مذکورہ عالم دین یقینا مجھ سے زیادہ علمی حیثیت کے مالک ہوں گے اور ان کا کہا ہوا درست تسلیم کرتاہوں ۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: نامحرم مرد اور عورت (بے خیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

Post by محمد شعیب »

ہاہاہا
عبیداللہ عبید رقم طراز ہیں:
درگت ہی بننی ہے اشفاق بھیا اور کیا ہونا ہے ، بھائی صاحب اپنی بات منوانے کے موڈ میں ہوں گے اور ہمیں بھاگنا پڑے گا۔
میری بات کا جواب اشفاق بھیا کو :lol: :lol:
لو جی ! آپ کی غلطی بھی پکڑ لی ...
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: نامحرم مرد اور عورت (بے خیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

Post by علی خان »

عبید بھائی.

میں ایک پشتون علاقے سے تعلق رکھتا ہوں. اور میں اُردو سے کافی عرصہ الگ رہا ہوں. اس وجہ سے میری املا میں غلطیاں کچھ زیادہ ہوتی ہے.
بہرحال آپ درگزر سے کام لیں. وقت کے ساتھ ساتھ یہ غلطیاں خود بخود ٹھیک ہوتی جائیں گی. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نامحرم مرد اور عورت (بے خیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:ہاہاہا
عبیداللہ عبید رقم طراز ہیں:
درگت ہی بننی ہے اشفاق بھیا اور کیا ہونا ہے ، بھائی صاحب اپنی بات منوانے کے موڈ میں ہوں گے اور ہمیں بھاگنا پڑے گا۔
میری بات کا جواب اشفاق بھیا کو :lol: :lol:
لو جی ! آپ کی غلطی بھی پکڑ لی ...
جی بالکل لیکن املا کی تو نہیں ہے نا بھائی شعیب
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نامحرم مرد اور عورت (بے خیائی کہاں سے جتم لیتی ہے)

Post by عبیداللہ عبید »

اشفاق علی wrote:عبید بھائی.

میں ایک پشتون علاقے سے تعلق رکھتا ہوں. اور میں اُردو سے کافی عرصہ الگ رہا ہوں. اس وجہ سے میری املا میں غلطیاں کچھ زیادہ ہوتی ہے.
بہرحال آپ درگزر سے کام لیں. وقت کے ساتھ ساتھ یہ غلطیاں خود بخود ٹھیک ہوتی جائیں گی. شکریہ.
اشفاق علی بھائی !

اس کا برا نہ منائیں میں نے مزحیہ انداز میں اصلاح کی کوشش کی ہے ورنہ میرا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں ہے ۔

اگر آپ برا مناتے ہیں تو میں آئندہ ایسی جرات نہیں کروں گا۔
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”