پاپ اپ ونڈو ؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

پاپ اپ ونڈو ؟

Post by فہیم »

کسی سائٹ میں کہیں کلک کریں تو ایک نئے ٹیب میں کو ئی اشتہار کھل جاتا ہے اسے پاپ اپ ونڈو کہتے ہیں یا ؟؟
اس نے مجھے بہت تنگ کر رکھا ہے اس کا کوئی حل؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاپ اپ ونڈو ؟

Post by شازل »

اس کا حل فوری طور پر یہ ہے کہ فائرفاکس استعمال کریں
اور اس کا ایڈاون "Adblockplus" استعمال کریں
اگر یہ کردیں تو پھر مذید ہیلپ کے لیے حاضر ہیں
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: پاپ اپ ونڈو ؟

Post by فہیم »

فائر فاکس ہی استعمال کر رہا ہوں . اور اس کا ایڈاون "Adblockplus" استعمال کرنے کا طریقہ کا ر اور حصول بتائیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاپ اپ ونڈو ؟

Post by شازل »

گوگل پر لکھیں یا میں لنک دے دیتا ہوں
https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/1865
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاپ اپ ونڈو ؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب شازل بھیا فوری مدد فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاپ اپ ونڈو ؟

Post by شازل »

آخر ہم تنخواہ کس چیز کی لے رہے ہیں :lol: :lol:
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: پاپ اپ ونڈو ؟

Post by عاطف »

بہت خوب شازل بھیا فوری مدد کا
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاپ اپ ونڈو ؟

Post by چاند بابو »

شازل wrote:آخر ہم تنخواہ کس چیز کی لے رہے ہیں :lol: :lol:
ارے جناب کیسی تنخواہ کس کی تنخواہ اگر کوئی ایسی بات ہے تو ایسی نوکری ہمیں بھی لے دیں آپ کے بچوں کو دعائیں دیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاپ اپ ونڈو ؟

Post by شازل »

ہماری تنخواہ یہی ہے نا کہ کوئی دوست کہتا ہے اور کوئی بھائی کہہ کرپکارتا ہے
اور کیا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”