آج کا دن تاریخ میں

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

2 مئی

2008 -میانمار میں نرگس نامی ہوائی طوفان سے ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے

2005 لاہورمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین عمارتیں تباہ ہوگئیں جس سے سولہ افراد ہلاک ہوئے

2005 عراقی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت نے اقتدارسنبھالا

1971 امریکا میں جنگ مخالف احتجاج کے دوران تیرہ ہزار افراد کو گرفتار کیاگیا

1933 جرمنی میں ہٹلر نے ٹریڈ یونینز پر پابندی عائد کردی

-- ایران میں اساتذہ کا دن منایا جا تاہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by بلال احمد »

معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

بہترین معلوماتی شیئرنگ کے لیے آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

3 مئی

2002 پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی فتح نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اورتین سو چوبیس رنز سے شکست

1965 کمبوڈیا نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کیے

1956 پہلے عالمی جوڈو کپ کا ٹوکیو میں انعقاد

1952 پاکستان اور بھارت کے درمیان سفری سہولیات کے لیے حکومت پاکستان نے پاسپورٹ کا نیا نظام متعارف کروایا

1952 قطب شمالی پر پہلے ہوائی جہاز کی لینڈنگ

1948 پیر الہی بخش سومرو نے وزیراعلی سندھ کے عہدے کا حلف اُٹھایا

1947 جاپان میں آئینی جمہوریت کا قیام عمل میں آیا

1919 افغانستان نے برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

1494 کرسٹوفر کولمبس نے جمیکا دریافت کیا

1469 مشہور زمانہ اطالوی ماہر سیاسیات اور تاریخ نویس نیکو لو میکاولی کی پیدائش

-- آزادی صحافت کا عالمی دن
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by علی عامر »

مفید اور معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

بہترین معلوماتی شیئرنگ کے لیے آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

4 مئی

2005 پاکستان نے مطلوب القاعدہ کے اہم رکن ابو فراج ال لبّی کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا

2005 صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ القاعدہ کے رہنما ابوفراج کو سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا

1994 اسرائیلی وزیراعظم اسحاق رابن اور پی ایل او کے رہنما یاسرعرفات نے فلسطین کی مشروط خودمختاری کے معاہدے پردستخط کئے

1990 پاکستان نے آسٹریلیا کو چھتیس رنز سے ہرا کر آسٹریلیا ایشیاکپ جیتا

1979 مارگریٹ تھیچر سلطنت متحدہ برطانیہ کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں

1963 ممتاز مزاح نگار شوکت تھانوی لاہور میں انتقال کرگئے

1931 مصطفی کمال پاشا ترکی کے صدر بنے

1910 موجودہ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کی بنیاد رکھی گئی

1799 شیرمیسور ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

-- فائرفائٹرز کا عالمی دن
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

5 مئی

2002 فرانسیسی صدر یاک شیراک دوسری مدت کے لیے صدرمنتخب ہوئے

1980 برطانوی اسپیشل ایئر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کردیا

1964 یورپ ڈے منایا جاتا ہے

1952 پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ

1948 پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ

1948 کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان

1945 جرمن فوجوں نے ناروے میں ہتھیار ڈال دیئے

1893 نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کرگئی ،امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کا شکار

1821 نپولین بونا پارٹ کی جلاء وطنی کے دوران جزیرہ سینٹ ہیلینا میں وفات

1818 معروف جرمن سیاسی فلسفی کارل مارکس پروشیا میں پیدا ہوئے

-- ایتھوپیا،ہالینڈاور ڈنمارک کی آزادی کا دن( لبریشن ڈے)

-- مڈوائیوز(دائیوں)کا عالمی دن
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by چاند بابو »

شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

6 مئی

2001 پوپ جان پال دوم دورہ شام کے موقع پر مسجد میں داخل ہونے والے پہلے عیسائی پوپ تھے

1967 ذاکر حسین بھارت کے پہلے مسلمان صدر منتخب ہوئے

1933 اٹلی اور سوویت یونین کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے

1889 پیرس میں ایفل ٹاورکوباضابطہ طور پرعوام کے لئے کھولا گیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

بہترین معلوماتی شیئرنگ کے لیے آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

7 مئی

2004 کراچی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خود کش دھماکے سے دس افراد ہلاک اور سو زخمی ہوئے

2004 چلی میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی

1920 سوویت یونین نے جارجیا کی آزادی تسلیم کی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

معلوماتی شیئرنگ کے لیے آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

8 مئی

2008 عراقی وزیر دفاع نے القاعدہ کے اہم رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار ی کا دعوی کیا

2006 ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے امریکی صدر جارج بش کو خط لکھاامریکی صدر کو لکھا جانے والا یہ خط ستائیس سالوں میں کسی ایرانی صدر کاپہلا خط تھا

1990 ایسٹونیا کو دوبارہ آزادی حاصل ہوئی( آزادی کا دن)

1821 یونانیوں نے ترک فوجوں کو شکست دی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

معلوماتی شیئرنگ کے لیے آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

9 مئی

2008 امریکی فوجی حکام نے عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار کا عراقی دعوی مسترد کردیا

2008 پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ججوں کی بحالی کے حوالے سے ملاقات کی

2004 چیچنیا کے صدر اخمدکر یدوف قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے

2002 بحرین میں انتخابات خواتین کو پہلی بار رائے دہی کا حق دیا گیا

1994 نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بنے

1970 ویتیام جنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا

1960 نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا

1955 مغربی جرمنی کی نیٹو میں شمولیت

1914 جے ٹی ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلربنے

1907 پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا میلبرن میں افتتاح ہوا

1877 رومانیہ کی آزادی کا دن

1502 کولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پر براعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

10 مئی

2005 پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازعہ کشن گنگا ڈیم پر مذاکرات اتفاق رائے کے بغیر ختم ہوگئے

1994 نیلسن میڈیلا جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بنے

1968 پیرس میں امریکا اور شمالی ویتنام کے درمیان امن بات چیت کا آغاز ہوا

1947 شمالی ایران میں زلزلے سے دوہزار چار سوافراد ہلاک ہوگئے

1940 جنگ عظیم دوم: جرمنی کا بیلجیم ، نیدر لینڈز اور لیکسمبرگ پر حملہ

1936 نحاس پاشا مصر کے حکمران بنے

1933 پیراگوئے نے بولیویاکے خلاف جنگ کااعلان کیا

1908 پہلامدرز ڈے(ماؤں کا عالمی دن) منایاگیا

1877 رومانیہ نے ترکی سے آزادی کا اعلان کیا تاہم یہ حق جنگ آزادی کے بعد تسلیم کیا گیا

1872 وکٹوریہ وُوڈہُل پہلی خاتون بنی جنہیں امریکی صدارت کے لیے نامز د کیا گیا

1872 وکٹوریہ وڈہل پہلی خاتون تھیں جو امریکی صدر کے عہدے کیلئے نامزد ہوئیں

1857 ہندوستان میں جنگ آزادی کا آغاز ہوا

1857 برٹش انڈین آرمی کے مقامی سپاہیوں نے برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کردی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

11 مئی

1998 بھارت نے جوہری عدم پھیلا ؤ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راجھستان میں ایٹمی تجربہ کیا

1997 آئی بی ایم کے تیار کردہ شطرنج کے پروگرام ڈیپ بلیو نے عالمی چمپئن گیری کیسپاروف کو شکست دے دی

1995 نیویارک میں ایک سو سترممالک نے غیر مشروط جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پردستخط کئے

1987 بالیٹمور، میری لینڈمیں پہلی مرتبہ دل اور پھیپھڑوں کی منتقلی کا کامیاب تجربہ کیا گیا

1965 بنگلہ دیش میں طوفان سے سترہ ہزار افراد ہلاک ہوئے

1965 بھارت میں ایک مہینے میں دو طوفانوں سے پینتیس ہزار افراد ہلاک ہوئے

1953 مارشل لا کورٹ لاہور نے مولانا مودودی اور عبدالستار نیازی کو موت کی سزا سنائی

1949 سیام نے اپنا نام تبدیل کرکے تھائی لینڈ تجویز کیا

1949 اسرائیل کی اقوام متحدہ میں شمولیت :devil:

1927 اکیڈمی آف موشن پیکچر آرٹس اینڈ سائنس کے تحت اکیڈمی ایوارڈز کا قیام عمل میں آیا

1867 لگسمبرگ کو آزادی حاصل ہوئی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”