Page 1 of 1

Would you vote for a ban on face-covering Muslim veils in NZ

Posted: Tue May 08, 2012 11:59 am
by میاں محمد اشفاق
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نیوزی لینڈ کی حکومت نے نیوزی لینڈ میں مسلم عورتوں کے حجاب پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے انہوں نے ایک سوشل ویب سایٹ یاہو پر پولنگ کی آپشن رکھی ہے براہ مہربانی اس کو 5 سکینڈ کے لئے اوپن کریں اور نو پر کلک کریں آپ کے یہ 5 سکینڈ امت مسلمہ کی ان ماوں ،بہنوں اور بیٹیوں کے چہروں اور کو گندی اور غلیظ نظروں سے بچایں گے ؟

اللہ آپ سب کو اس کا اجرضرور دے گا
لنک یہ ہے

http://nz.news.yahoo.com/polls/popup/-/poll_id/55492

Re: Would you vote for a ban on face-covering Muslim veils i

Posted: Tue May 08, 2012 2:00 pm
by محمد شعیب
جی ہاں
میں نے پہلے بھی ووٹ کاسٹ کیا تھا. اب پھر کر دیا. اس "پول" میں ایک کمپیوٹر سے بار بار ووٹ ڈالا جاسکتا ہے. اب یہ کیسے پتہ چلے گا کہ کسی ایک شخص نے ایک سے زائد مرتبہ ووٹ کاسٹ نہیں کیا ؟؟

Re: Would you vote for a ban on face-covering Muslim veils i

Posted: Tue May 08, 2012 7:28 pm
by عتیق
جزاک اللہ
اللہ آپ کو اس امر کا اجرعظیم عطاء کرے
امین