...پاگل خانہ...

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

...پاگل خانہ...

Post by اضواء »

[center]...پاگل خانہ...

پاگل خانے کے ایک پاگل نے سب پاگلوں‌کو
اکٹھا کرکے اکڑتے ہوئے اعلان کیا ۔
" آئندہ سے میں خدا ہوگیا ہوں۔
لہذا آپ سب کو بھی مجھے خدا سمجھنا ہوگا "
سب پاگل حیران ہوتے ہوئے بولے۔
" لیکن تمھارے پاس کیا ثبوت ہے کہ تم خدا ہو "
پہلا پاگل بولا
" ساری دنیا مجھے خدا سمجھتی ہے ۔
کل میں‌پارک میں گیا وہاں مجھے دیکھ کر ہر کوئی چیخ اٹھا "
" اوہ میرے خدا ! تم پھر یہاں آگئے "

Image

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ...پاگل خانہ...

Post by اضواء »

[center]وزیر صحت کو پاگل خانہ کا معائنہ کروایا جا رہا تھا۔
پاگل خانے کا انچارج ڈاکٹر مختلف پاگلوں
کی ہسٹری بتا رہا تھا ۔ ایک پاگل کے قریب سے
گذرتے ہوئے وزیر کی توجہ ایک پاگل کی طرف
مبذول کراتے ہوئے انچارج نے بتایا ۔
" سر ! یہ وہ شخص ہے جس کی شادی ایک لڑکی سے نہ ہو سکی
اور اسکے غم میں یہ پاگل ہوگیا۔ "
پھر چند قدم چل کر انچارج ڈاکٹر نے
ایک دوسرے پاگل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔

" اور سر ! یہ وہ شخص ہے جس
کی شادی اس لڑکی سے ہو گئی تھی''۔

Image

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ...پاگل خانہ...

Post by رضی الدین قاضی »

v;g

شیئرنگ کے لیئے شکریہ بہنا
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ...پاگل خانہ...

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

بہت خوب اضواء جی آج تو بہت اچھے موڈ میں لگ رہی ہیں.
بہرحال بہت اچھے لطیفے شئیر کرنے کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ...پاگل خانہ...

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:v;g

شیئرنگ کے لیئے شکریہ بہنا

آپ کی آمد اور شکریہ کا بہت بہت شکریہ بھیا ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ...پاگل خانہ...

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

بہت خوب اضواء جی آج تو بہت اچھے موڈ میں لگ رہی ہیں.
بہرحال بہت اچھے لطیفے شئیر کرنے کا شکریہ.

جی جی .. موڈ کا کیا .. موسم کا تقاضہ ہے اس لئیے موڈ بھی زبردست ہے :P

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ...پاگل خانہ...

Post by پپو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ...پاگل خانہ...

Post by اضواء »

آپ کا شکریہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ...پاگل خانہ...

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

zub;ar zub;ar zub;ar

v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ...پاگل خانہ...

Post by اضواء »

افتخار wrote:h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

zub;ar zub;ar zub;ar

v;g

آپ کا شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ...پاگل خانہ...

Post by اضواء »

[center]دریا کے دونوں کناروں پر ایک ایک پاگل کھڑا تھا۔
دونوں دوست تھے اور ملنا چاہتے تھے۔
ایک نے زور سے چلا کر دوسرے سے پوچھا
"میں دریا کے دوسرے کنارے تک کیسے جا سکتا ہوں "
دوسرے نے جواب دیا
"تمھیں دوسرے کنارے جانے
کی کیا ضرورت۔ تم تو پہلے ہی دوسرے کنارے پر ہو"
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ...پاگل خانہ...

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ...پاگل خانہ...

Post by اضواء »

پسندگی پر آپ کا شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ...پاگل خانہ...

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a zub;ar zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ...پاگل خانہ...

Post by اضواء »

آپ کا شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “لطائف”