Page 1 of 1

بچوں کے لیے کارٹون کامکس ویب سائیٹ - اردو میں پہلی بار

Posted: Tue Apr 17, 2012 12:51 am
by نعمان
[center]Image[/center]
یوں تو اردو زبان میں بہت سارے کارٹون ویڈیوز نیٹ پر موجود ہیں لیکن اب تک کوئی ویب سائیٹ ایسی نظر نہیں آئی تھی جہاں کارٹون/کامکس اردو میں پڑھنے کے لئے موجود ہوں۔
لیکن اب ایک اچھی خبر ہے کہ اردو میں بھی بچوں کی کارٹون/کامکس ویب سائیٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

[center]اردو کارٹون دنیا
www.urdukidzcartoon.com[/center]

بچوں میں ناپید ہوتی کتب بینی کی عادت کا خیال کرتے ہوئے اور مطالعہ کی رغبت دلانے کی خاطر تقریباً ہر زبان میں کارٹون اسٹرپس یا کامکس کا سہارا لیا جاتا ہے تاکہ یہ فوائد حاصل ہوں
  • ذخیرہ الفاظ میں اضافہ
  • درست املا اور صرف و نحو سے واقفیت
  • علم اور یادداشت کی وسعت
  • لکھنے کی صلاحیت کا پیدا ہونا اور اگر پہلے سے یہ صلاحیت موجود ہے تو اس میں اضافہ کا امکان

امید ہے کہ اس دلچسپ ویب سائیٹ کی مدد سے اردو پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

Re: بچوں کے لیے کارٹون کامکس ویب سائیٹ - اردو میں پہلی بار

Posted: Tue Apr 17, 2012 2:37 am
by اضواء
:clap: :clap: بہترین شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ...

Re: بچوں کے لیے کارٹون کامکس ویب سائیٹ - اردو میں پہلی بار

Posted: Tue Apr 17, 2012 9:10 am
by افتخار
zub;ar

Re: بچوں کے لیے کارٹون کامکس ویب سائیٹ - اردو میں پہلی بار

Posted: Tue Apr 17, 2012 12:53 pm
by محمد شعیب
zub;ar
v;g

Re: بچوں کے لیے کارٹون کامکس ویب سائیٹ - اردو میں پہلی بار

Posted: Thu Apr 19, 2012 4:14 pm
by بلال احمد
عمدہ شیئرنگ کیلئے شکریہ

Re: بچوں کے لیے کارٹون کامکس ویب سائیٹ - اردو میں پہلی بار

Posted: Fri Apr 20, 2012 10:18 pm
by طارق راحیل
یونی کوڈ مٰیں نہیں ہے؟

Re: بچوں کے لیے کارٹون کامکس ویب سائیٹ - اردو میں پہلی بار

Posted: Sun Apr 22, 2012 1:42 pm
by نعمان
{أضواء} wrote::clap: :clap: بہترین شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ...
افتخار wrote:zub
محمد شعیب wrote:zub;ar
v;g
بلال احمد wrote:عمدہ شیئرنگ کیلئے شکریہ
آپ سب کا بہت بہت شکریہ.

Re: بچوں کے لیے کارٹون کامکس ویب سائیٹ - اردو میں پہلی بار

Posted: Sun Apr 22, 2012 3:39 pm
by نعمان
طارق راحیل wrote:یونی کوڈ مٰیں نہیں ہے؟
کارٹون کامکس تو امیج صورت میں‌ہوتی ہیں ، انہیں یونیکوڈ میں‌کیسے رکھا جا سکتا ہے؟
اس کے باوجود ، کارٹون کہانیوں میں جو بھی جملے/مکالمے ادا ہوتے ہیں‌، انہیں علیحدہ سے یونیکوڈ میں‌بھی متعلقہ پوسٹ میں‌پیش کیا جا رہا ہے تاکہ سرچنگ میں‌مدد ملے.

Re: بچوں کے لیے کارٹون کامکس ویب سائیٹ - اردو میں پہلی بار

Posted: Mon Apr 30, 2012 12:34 pm
by asakpke
بہت بہت شکریہ جناب