Page 1 of 1

بچوں کے لیے ایک تعلیم کھیل

Posted: Sun Aug 09, 2009 9:57 am
by شازل
بچے ویسے بھی کھیل سے دلچسپی رکھتے ہیں
لیکن یہ دلچسپی اکثر کھیل تک ہی محدود رہتی ہے
لیکن یہ گیم ایسا ہے کہ بچے کھیلیں‌گے بھی اور پڑھیں گے بھی،
لیکن کیسے یہ تو آپ گیم کھیل کرہی پتا کرسکتے ہیں
تو ابھی جائیں اور پھر دیکھیں
http://www.funbrain.com/cgi-bin/mb.cgi

Re: بچوں کے لیے ایک تعلیم کھیل

Posted: Sun Aug 09, 2009 10:43 am
by رضی الدین قاضی
شاندار گیم ہے، اس سے بچوں کو حساب سیکھنے میں مدد بھی ملے گی۔
شکریہ شیئرنگ کے لیئے!

Re: بچوں کے لیے ایک تعلیم کھیل

Posted: Sun Aug 09, 2009 11:14 am
by شازل
جی ہاں
شکریہ

Re: بچوں کے لیے ایک تعلیم کھیل

Posted: Sun Aug 09, 2009 1:58 pm
by چاند بابو
شکریہ شازل بھیا جب بچے ہوں گے تب ڈاونلوڈ بھی کر لیں گے۔ :mrgreen: :mrgreen:

Re: بچوں کے لیے ایک تعلیم کھیل

Posted: Sun Aug 09, 2009 2:05 pm
by شازل
یہ تو ہے لیکن اس کھیل کا لیول ذرا بڑھا کرآپ بھی کھیل سکتے ہیں

Re: بچوں کے لیے ایک تعلیم کھیل

Posted: Sun Aug 09, 2009 4:48 pm
by رضی الدین قاضی
:lol: شاید چاند بھائی بچوں کے ساتھ ہی کھیلنا چاہ رہے ہوں۔

Re: بچوں کے لیے ایک تعلیم کھیل

Posted: Sun Aug 09, 2009 5:48 pm
by شازل
ہا ہا ہا :lol: :lol: :lol: