اردو نامہ پر اسپیمرز

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by محمد شعیب »

کچھ دن سے اردو نامہ پر اسپیمرز کا حملہ ہو چکا ہے.
دھڑا دھڑ پوسٹنگ جاری ہے.
چاند بابو، شازل وغیرہ کہاں ہیں.
جلدی روکیں. ..
ورنہ یہ کمبخت کچھ الٹا پھلٹا مواد پوسٹ نہ کر دیں.
میرے پاس چاند بابو کا نمبر نہیں ہے. اگر کسی ساتھی کے پاس ہے تو انہیں اطلاع کریں.
جلدی ..
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:

بلکل صحیح کہا ہے آپ نے ....

ہم تو کچھہ کر نہیں سکتے

""شازل بھیا اور چاند بھیا "" کدھر ہے ........ :^) :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

حیرت ہے میں صبح اردونامہ پر حاضر ہوا تھا تو یہ مسئلہ موجود نہیں تھا اور نا ہی کوئی سپیم پوسٹ تھی اب رات میں ویسے ہی اچانک کسی اور کام کے لئے کھولا تو یہاں سپیم پوسٹوں کا ڈھیر لگا ہوا تھا۔
بہرحال اب گھبرانے کی کوئی بات نہیں الحمداللہ مسئلہ پر کنٹرول کر لیا گیا ہے اور سپیمرز کو بھگا دیا گیا ہے۔
آپ حضرات کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس مسئلہ پر ہمارا ساتھ دیا۔

البتہ ایک اور مسئلہ ہے ہمارے اکثر منتظمین اردونامہ سے غیر حاضر ہیں اور جو موجود ہیں وہ شاید بجلی کے ستائے ہوئے ہیں ہماری طرح۔
اب ہمیں ایک دو منتظمین کی فوری ضرورت ہے جو ایسے حالات میں اردونامہ پر نظر رکھ سکیں اور ایسے موقع پر فوری طور پر اقدامات کر سکیں۔
اضواء بہنا اور شعیب بھیا کو میں انتظامیہ میں شامل کرنا چاہتا ہوں مگر پہلے آپ دونوں کو بتانا ہو گا کہ آیا آپ دونوں یا کسی ایک کو پی ایچ پی بی بی فورم کی ایڈمنسٹریشن کا کوئی تجربہ ہے یا نہیں۔
اگر ہے تو کیا آپ لوگ اردو پی ایچ پی بی بی فورم کو کنٹرول کر لیں گے یا نہیں۔
براہ مہربانی فوری طور پر جواب دیں تاکہ میں فیصلہ کر سکوں۔

بلکہ ایسا ہے کہ میں فوری طور پر آپ دونوں کو اردونامہ انتظامیہ میں شامل کر رہا ہوں اگر کسی کو کچھ پتہ ہے تو وہ اسے سنبھال لے وگرنہ کل تک مجھے جواب دے دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by چاند بابو »

لیجئے آپ دونوں منتظمین میں شامل ہو چکے ہیں۔
اب آپ کے پاس اختیارات آ چکے ہیں کہ آپ کسی بھی پوسٹ کے ساتھ کوئی بھی پنگا لے سکتے ہیں۔
مگر خدارا کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اپنی ذاتی رائے پر زیادتی نا ہونے دیجئے گا جو پوسٹ وضاحت طلب ہو اسے آپ ردی کی ٹوکری میں منتقل کر سکتے ہیں تاکہ بجائے حذف کرنے کے اس پر باقی انتظامیہ سے بھی رائے طلب کی جا سکے۔
اور ہاں یہاں آپ کو کچھ پوسٹیں ایسی ہیں جو اب نظر آئیں گی پہلے نظر نہیں آتی تھیں ان کا نا تو ذکر باہر کسی سے ہو اور اگر کوئی پوسٹ آپ کے خلاف نظر آئے تو اسے بڑی ہمت سے برداشت بھی کیجئے گا اور یہ ذہن میں رکھئے گا کہ وہ سب آپ کے بارے میں رائے اسوقت تھی جب آپ لوگ عام رکن تھے اب آپ نے ہمارا اعتماد حاصل کیا ہے تو اسی کا نتیجہ ہے کہ آپ آج اردونامہ انتظامیہ کا حصہ ہیں۔
اردونامہ کے مفادات کا تحفظ آپ لوگ پہلے ایک پیار کے ناطے سے کرتے تھے اور اب اردونامہ کے تمام مفادات کا تحفظ آپ کی ذمہ داری بن چکی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by اضواء »

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته...
a:r:w:a
کس نے یہ ہم پہ ہرا رنگ ڈالا.....

ہم ان شاء اللہ اپنی ذمہ داری نبھانے اورآپ کے ساتھہ تعاون اور
فورم کی حفاظت کرنے کی
حتی الامکا ن کوشش کرینگے ....

اور رہی بات ایڈمنسٹریشن کی تو میرے اپنا بھی عربی فورم ہے ...

دعاء ہے کے آپ سب کی حوصلہ آفزائی اور ہمت آفزائی ہمارے ساتھہ رہیگی...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by چاند بابو »

ارے واہ چھپی رستم آپ نے تو آج تک ہمیں کبھی بتایا ہی نہیں کہ آپ اپنا فورم بھی چلا رہی ہیں۔
کیا ایڈریس ہے آپ کے فورم کا؟؟
ذرا دیکھوں تو سہی اردونامہ سے کیا کیا چراتی رہتی ہیں آپ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by اضواء »

چرائی تو آج تک نہیں ... اور یہ بات میرے ذہین می پہلے کیوں نہیں آئی تھی p:a:t:a:i


کیوں کے یہ ہمارا فورم دین کی دعوت پر مشتمل ہے یہاں صرف عربی ہی ہوتی ہے اور

اکثر "" فتاوی "" ہوتے ہے ...

http://www.tawasialker.net/vb/
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی کا شکر گذار ہوں جنہوں نے حالات پر قابو پالیا.

اسپیمر کا پھر حملہ نہ ہو اس کا حل نکالنا ضروری ہے.

محترمہ اضواء بہنا اور محترم شعیب بھائی کو انتظامیہ میں شامل کرکے بہت اچھا کام کیا ہے چاند بھائی نے.

اضواء بہنا اور شعیب بھائی آپ کونئی ذمہ داری بہت بہت مبارک ہو.

;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ رضی بھیا.
دراصل پی ایچ پی بی بی فورم سافٹ وئیر پر اسوقت تک کا بہترین کیپچا ری کیپچا ہے جو کہ 2011 میں سپیمرز نے توڑ ڈالا تھا یعنی اسوقت کوئی ایک بھی کیپچا ایسا نہیں جسے ہم کہہ سکیں کہ یہ سپیمرز کو روک لے گا.
البتہ کیپچا ان کی کارکردگی کو کم کر سکتا ہے باقی کام منتظمین کو خود ہی کرنا ہوتے ہیں.
میں خود گاہے بگاہے سپیمرز کو حذف کرتا رہتا ہوں.
البتہ اب اردونامہ پر ایک اور سسٹم لگا دیا گیا ہے جس کے تحت نئے یوزر کو رجسٹر ہونے سے پہلے اپنی ای میل آئی ڈی کی تصدیق کرنا ہو گی. اب دیکھتے ہیں یہ طریقہ کتنا کامیاب رہتا ہے.
دراصل جہاں ہمارے سسٹمز میں جدت آتی گئی ہے وہاں سپیمرز ہم سے کہیں زیادہ پیسے استعمال کر کے نت نئے طریقے ہمیں شکست دینے کےلئے حاصل کرتے رہتے ہیں. اس لئے ان پر مکمل طور پر قابو پانا بہت مشکل ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:چاند بھائی کا شکر گذار ہوں جنہوں نے حالات پر قابو پالیا.

اسپیمر کا پھر حملہ نہ ہو اس کا حل نکالنا ضروری ہے.

محترمہ اضواء بہنا اور محترم شعیب بھائی کو انتظامیہ میں شامل کرکے بہت اچھا کام کیا ہے چاند بھائی نے.

اضواء بہنا اور شعیب بھائی آپ کونئی ذمہ داری بہت بہت مبارک ہو.

;fl;ow;er;

الحمد للہ .....اللہ کا شکرہے ...


ہمت آفزائی پرآپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا ...
فورم کی ترویج اور ترقی کے لئیے ہم
آپ سب آپ تمام کے ساتھہ ساتھہ ہے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by زین »

آپ دونوں کو یہ ہریالی مبارک ہو

اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال نا کریں

اور عام رکن پہ رحم کیا کریں

علان ختم شکریہ

h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by اضواء »

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ...

اختیارات کا استعمال تو سب سے پہلے آپ سے ہی شروع ہو گا ....

یہ ہرے رنگ کی "روح "جو چھا گئی ہے ... :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by محمد شعیب »

ارے واہ
چاند بابو !
بہت بہت شکریہ ...
میں نے کل آپ کا نمبر حاصل کرنے کی بہت کوشش کی. "مدرس" کو بھی فون کیا. لیکن اس کے پاس بھی نمبر نہیں تھا.
اسپمیرز سے نمٹنے کے لئے کوئی مستقل حل ہونا چاہئیے.
میں نے پی ایچ پی بی بی پر آن لائن دارالافتاء بنایا ہے، جس کے آپ ممبر بھی بن چکے ہیں، اس پر بھی اسپیمرز نے اٹیک کردیا تھا. میں نے اس کی پوسٹس کو موڈریٹر اپروول پر سیٹ کر دیا. اب ہر پوسٹ اپروو ہونے کے بعد پبلش ہوتی ہے. آپ ایسا کریں کہ "نئے رجسٹر ہونے والے ممبرز" کی اجازت کو موڈریٹر کے اپروول پر موقوف کر دیں. اسپیمر نیا ممبر ہوتا ہے، اس لئے اس کی پوسٹ پبلش ہونے سے پہلے پکڑی جا سکتی ہے.
کیا خیال ہے ؟
اور سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے حوصلہ افزائی فرمائی.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by رضی الدین قاضی »

[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اضواء بہنا کے فورم کا چکر لگا کر آ رہا ہوں

کافی پر کشش فورم ہے

اللہ سبحانہ و تعالٰی اس فورم کی دن دونی رات چوگنی ترقی فرمائے۔ آمین


;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
Image[/center]
[center]Image[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by محمد شعیب »

جی ہاں !
ماشا ءاللہ بہت خوبصورت ہے.
لیکن یہ "وی بلیٹن" پر ہے. کمرشل چیز کے الگ مزے ہوتے ہیں ...
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اضواء بہنا کے فورم کا چکر لگا کر آ رہا ہوں

کافی پر کشش فورم ہے

اللہ سبحانہ و تعالٰی اس فورم کی دن دونی رات چوگنی ترقی فرمائے۔ آمین


;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
Image[/center]
اللھم آمییییییییییییییییییییییییییین ..........


آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by بلال احمد »

آپ دونوں حضرات کو انتظامیہ میں شمولیت کی بہت بہت مبارکباد.

امید ہے آپ اردونامہ کی ترویج و ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار اداکریں گے،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر اسپیمرز

Post by اضواء »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”