Page 1 of 1

free email,sms,fax,software,15 search engine,islamic etc

Posted: Fri May 22, 2009 9:26 pm
by muhammad_ijaz
"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم -

نیچے والی ویب سائیٹ پر تشریف لائیں - اسلامی آرٹیکل پڑھیں - فری ای میل ، فری ایس ایم ایس ، فری فیکس ، فری نیٹ ٹو فون کالز اور وہ ہر چیز جو آپ پسند کریں - ہر چیز اس ویب سائیٹ پر موجود پائیں - ان شاء للہ -

مخلص
محمد اعجاز
http://allatone.artesspace.com
"

Posted: Sat May 23, 2009 8:11 am
by رضی الدین قاضی
بہت بہت شکریہ محمد اعجاز صاحب۔
ایک مفید سائٹ شیئر کی ہے آپ نے۔

Posted: Sat May 23, 2009 5:16 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ بہت اچھی شئیرنگ ہے۔

نیا اضافہ

Posted: Mon Jun 15, 2009 8:10 pm
by muhammad_ijaz
زیر موضوع ویب سائیٹ پر بہت سے مفید اضافے کئے گئے ہیں - ضرور دیکھئے -

Posted: Mon Jun 15, 2009 9:54 pm
by چاند بابو
ارے اعجاز صاحب آپ صرف اپنی سائیٹ کی مشہوری کے لئے ہی اردونامہ پر آتے ہیں ۔ بھئی کچھ اور بھی لکھیں کچھ بھی اپنی پسند کا لیکن یہ تو درست نہیں ہے کہ آئے اور صرف اپنی سائیٹ کا بتایا اور بھاگ گئے۔ :o

Posted: Fri Jun 26, 2009 1:42 pm
by muhammad_ijaz
سب ممبران سے درخواست ہے کہ زیر موضوع ویب سائیٹ کا ایک وزٹ ضرور کریں- شکریہ

Posted: Fri Jun 26, 2009 11:27 pm
by چاند بابو
ارے اعجاز صاحب اپنی ویب سائیٹ کی اتنی مشہوری تو کر رہے ہیں اور بنایا ابھی تک صرف ایک پیج ہی ہے باقی تمام کے تمام لنکس دیئے ہیں۔ کچھ صفحات مزید بنایئے پھر آپ کی سائیٹ سج جائے گی۔

Re: free email,sms,fax,software,15 search engine,islamic etc

Posted: Mon Aug 15, 2011 3:01 pm
by Rimsha42
یہ ویب سائٹ بند ہے

Re: free email,sms,fax,software,15 search engine,islamic etc

Posted: Mon Aug 15, 2011 8:29 pm
by محمد شعیب
بھائی اس لنک پر تو

The page you are looking for is either not existing or cannot be displayed!

یہ ایرر آ رہا ہے.