السلام علیکم
مجھے بلوچستان بورڈ کے میٹرک پانچ سالہ سوالیہ پرچے جلد از جلد چائیں.
برائے مہربانی کسی کے پاس ہوں یا کوئی تلاش کر دے .....
جزاکم اللہ خیرا ...
بلوچستان بورڈ میٹرک کے پانچ سالہ سوالیہ پرچے ضرورت ہیں
Re: بلوچستان بورڈ میٹرک کے پانچ سالہ سوالیہ پرچے ضرورت ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا