Page 1 of 30

آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Wed Dec 28, 2011 5:08 am
by زین
اس لڑی میں ہم کو اپنے موڈ کے بارے میں بتانا ہے تاکہ سامنے والے کے موڈ کے مطابق بات کی جائے۔۔اگر موڈ خراب ہو تو پھر محتاط رہنا پڑے گا۔۔اور اگر ہشاش بشاش ہو تو پھر دھوم دھماکہ کریں گے۔۔
چاند بھائی اگر لڑی پسند نا بھی آئے تو معذرت کے ساتھ قبول کیجیئے گا۔۔
ویسے بھی گپ شپ کے دھاگے میں بنایا ہے۔۔
موڈ معلوم ہو جائے تو اچھی بات ہے۔۔۔


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Wed Dec 28, 2011 5:11 am
by زین
میرا اپنا موڈ آج بہت خراب تھا تو اس وجہ سے غصہ میں یہ لڑی بنا ڈالی۔۔۔
آج بہت تیز بخار ہے اور ساتھ ساتھ نزلہ زکام بھی ہے جس کی وجہ سے موڈ آگ کا گولہ ہے۔۔


h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Dec 29, 2011 12:14 am
by زین
کیا آپ سب کا موڈ لوہے کا بنا ہے ؟؟؟




be;a be;a be;a be;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jan 01, 2012 11:44 am
by زین
اس لڑی کو بھی تیل لگائیں


h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Feb 27, 2012 12:43 am
by سیما
السلام علیکم
میرا موڈ :)
آپ سب بھی زین بھائ کی موڈ :) والی لڑ ی میں آیا کرو یہ لڑی کیوں آگے نہیں جا رہی ہے ؟

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Feb 27, 2012 9:39 am
by علی خان
یار موڈ کا کیا کہیں. یہ واپڈا والے موڈ کو اچھا رہنے تو دیں نہ.

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Mar 01, 2012 5:12 pm
by ھما
موڈ آج شرارت کر نے کا ہورہا ہے c;om;pu;te;r;beat s;mi;i;e

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Mar 01, 2012 5:33 pm
by پپو
تو کس نے روکا ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Mar 01, 2012 5:37 pm
by ھما
روکا تو کسی نے نہیں ہے یہاں کوئی ہو گا تو اُس کو تنگ کر ؤں گی نا

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Mar 01, 2012 8:44 pm
by چاند بابو
ارے میں یہیں ہوں مگر مجھے تنگ مت کیجئے گا کیونکہ میں پہلے سے شادی شدہ ہوں اور وہ بیچارے ہمیشہ اپنوں کے ہاتھوں تنگ ہی رہتے ہیں۔ :lol:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Mar 02, 2012 5:26 pm
by اضواء
موڈ کی اتنی ہمت :P

موڈ کو تو میں بناتی ہوں ہمیشہ s;mi;i;e h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Mar 10, 2012 3:59 pm
by زین
یہ آپکا موڈ ہر وقت پکا اس وجہ سے ہوتا ہے کہ آپ ہر وقت اس کو آگ پہ بناتی رہتی ہیں


h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Mar 11, 2012 7:36 am
by اضواء
یہ فن سب ہی کو نہیں آتا b:e:a:t

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Mar 11, 2012 1:49 pm
by زین
موڈ بہت ہی اچھا ہے

ابھی ابھی ایک دوست کی شادی سے واپس آیا!!!!!!!!!!!!!

s;mi;i;e s;mi;i;e

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Mar 11, 2012 3:00 pm
by اضواء
مبارک ہو شادی آپ کو بھی

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Mar 11, 2012 6:21 pm
by زین
آپ کا شکریہ دوست تک پہنچا دونگا

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

موڈ بہت اچھا ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Mar 13, 2012 1:14 pm
by افتخار
اچھا سا ھے،

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Mar 15, 2012 12:43 pm
by اضواء
موڈ کو مارو گولی a;n;g;e;r;y بہت خراب ہے :^)

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Mar 16, 2012 7:46 am
by زین
اللہ خیر کرے ماسٹرنی جی
سعودی عرب میں گولی مت چلانا..کسی چھری سے موڈ کو ذبح کریں


h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Mar 16, 2012 11:56 am
by اضواء
زین wrote:اللہ خیر کرے ماسٹرنی جی
سعودی عرب میں گولی مت چلانا..کسی چھری سے موڈ کو ذبح کریں


h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t

کیا بات ہے بہت ہنس رہے ہو