زندگی کی کتاب

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

زندگی کی کتاب

Post by زین »

یہ جو زندگی کی کتاب ہے، یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں اک حسیں سا خواب ہے، کہیں جاں لیوا عذاب ہے

کہیں چھاؤں ہے کہیں دھوپ ہے، کہیں اور ہی کوئی روپ ہے
کئی چہرے اس میں چھپے ہوئے، اک حجاب سی یہ نقاب ہے

کہیں کھو دیا کہیں پا لیا کہیں رو لیا کہیں گا لیا
کہیں چھین لیتی لے ہر خوشی کہیں مہرباں بے حساب ہے

کہیں آنسووں کی ہے داستاں کہیں مسکراہٹوں کا ہے بیاں
کہیں برکتوں کی ہے بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زندگی کی کتاب

Post by اضواء »

کہیں آنسووں کی ہے داستاں کہیں مسکراہٹوں کا ہے بیاں
کہیں برکتوں کی ہے بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ہے

v;g zub;ar :clap: :clap:

آپ کا شکریہ.....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زندگی کی کتاب

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: زندگی کی کتاب

Post by پپو »

میرا خیال ہے یہ سب لکھا بے کار جا رہا ہے جبکہ ہمارے پاس پہلے سے بہت تھریڈ ایسے ہیں جہاں اگر آپ اپنی کوئی غزل پوسٹ کریں تو یہ اچھا ذخیرہ جمع ہو جائے گا اور فورم کے ریکارڈ کا حصہ بن جائے گا ایک تھریڈ میں ایک غزل دوچار لوگ زبردست بہت اچھا لکھتے ہیں اور تھریڈ کہیں گم ہو جاتا ہے میری انتظامیہ سے گذارش ہے کہ ان تمام پوسٹوں کو متعلقہ تھریڈ میں لے جائیں اور آئندہ ایک غزل کے لیے نیا تھریڈ نہ کھولا جائے اس طرح ایک ہی تھریڈ میں بہت سی غزلیں اور عمدہ شاعری مل سکے گی ورنہ یہ سب بے کا ر جائے گا امید ہے میری اس گذارش پر نظر فر مائی جائے گی
Post Reply

Return to “اردو شاعری”