Page 1 of 1

پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Sun Dec 11, 2011 10:34 pm
by زین
[center]پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا

تنہایاں تمھارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمھاری یاد نے سونے نہیں دیا

آنکھوں میں آکے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر
پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا

دل کو تمھارے نام کے آنسو عزیز تھے
دنیا کا کوئی درد سمونے نہیں دیا

ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا[/center]




[center]ناصر کاظمی[/center]

Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Sun Dec 11, 2011 10:40 pm
by اضواء
ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا


:clap: :clap:

آپ کا شکریہ

Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Sun Dec 11, 2011 11:32 pm
by زین
آپ کا شکریہ



;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Mon Dec 12, 2011 2:36 am
by سیما
بہت خوب :clap:

Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Mon Dec 12, 2011 2:38 am
by زین
آپ کا بہت بہت شکریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Tue Dec 13, 2011 10:43 am
by افتخار
بہت خوب کیا بات ھے ناصر کاظمی کیا اور کیا بات ھے آپکی،

Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Tue Dec 13, 2011 1:10 pm
by محمد شعیب
بہت خوب
شکریہ

Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Tue Dec 13, 2011 10:19 pm
by زین
آپ کا بہت بہت شکریہ


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Thu Dec 15, 2011 9:12 pm
by بلال احمد
زین بھائی نہایت لاجواب اور انمول شیئرنگ کیلئے شکریہ

Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Fri Dec 16, 2011 12:54 am
by زین
آپ کا شکریہ


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Sun Feb 05, 2017 5:32 pm
by Abdul Raziq Shad
آنکھوں میں آکے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر
پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا

مصرع اولٰی میں لفظ لہر کو فعو 1 2 باندھا گیا جبکہ یہ لفظ لہر ( لہ ر) فاع فعل 2 1 پر باندھا جاتا ہے
لَہْر ۔۔۔۔ فَعْلْ یا فَاْعْ 2 1 وزن ہے

Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

Posted: Mon Feb 06, 2017 8:19 am
by مشعل
کیا بات ھے