چاند بابو آپکی تھوڑی سی توجہ درکار ہے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

چاند بابو آپکی تھوڑی سی توجہ درکار ہے

Post by kmazizi »

السلام علیکم !
چاند بابو کم از کم ایک ہفتہ سے نوٹ کررہا ہوں کہ ہمارا یہ پیار سا فورم کھلنے میں 1سے 2 منٹس کا وقت لے رہا ہے (میں 1mb ڈی ایس ایل کنکشن استعمال کررہاہوں) چیک کریں ایسا کیوں ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ میں نے اس کے تمام ممکن حل کر دیئے ہیں اب کوشش کیجئے تاکہ ہم جان سکیں کہ میری یہ کوشش کتنی کامیاب رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

Post by kmazizi »

شکریہ چاند بابو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

ڈاکٹر خالد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آجکل تو فورم جلدی سے کھل رہا ہے
پہلے میرے ساتھ یہی پرابلم تھی لیکن اب تو ماشاء اللہ
پہلے سے کئی گنا زیادہ اچھا ہوگیاہے
یقینا اس میں ماجد بھائی کی کاوشیں بہترین انداز میں کارگر ثابت ہوئی ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

دونوں احباب کا بہت بہت شکریہ جن کی بدولت مجھے ایک خامی درست کرنے کا موقع ملا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
راحت علی
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sat Dec 19, 2009 11:52 am

Re: چاند بابو آپکی تھوڑی سی توجہ درکار ہے

Post by راحت علی »

اردو نامہ لو گوں کو باخبر اور مربو ط رکھنے کی اچھی کاوش ہے۔
یہ ایک معلوماتی ویب سائٹ ہے ۔اسکے ہو تے ہو ئے کسی اور اور کی ضرورت نہں۔
والسلام
راحت علی
From
گگو منڈی
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو آپکی تھوڑی سی توجہ درکار ہے

Post by شازل »

شکریہ راحت صاحب
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”