Page 1 of 1

میرے بلاگ کوووٹ دیں

Posted: Mon Nov 14, 2011 8:36 pm
by فرحان دانش
پاکستان بلاگ ایواڈز ڈاٹ کام پرایواڈز2011 کیلئے ووٹنگ ہو رہی ہے ۔ ان ایوارڈز میں میرا بلاگ بھی نامزد ہوا ہے ۔ لہذا آپ بھی میرے بلاگ کو ووٹ دیں۔

ووٹ دینے کیلئے یہاں کلک کریں
http://pakistanblogawards.com/2011/11/1 ... an-danish/
ویب سائٹ کھولیں اورہیڈنگ کے نیچے بنے پانچویں اسٹارپرکلک کر کے میرے بلاگ کوووٹ کریں۔شکریہ

Re: میرے بلاگ کوووٹ دیں

Posted: Tue Nov 15, 2011 9:03 am
by علی خان
لیجئے جناب میں نے اپنا حصہ ڈال دیا ہے.

Re: میرے بلاگ کوووٹ دیں

Posted: Tue Nov 15, 2011 12:22 pm
by فرحان دانش
اشفاق علی wrote:لیجئے جناب میں نے اپنا حصہ ڈال دیا ہے.
شکریہ جناب

Re: میرے بلاگ کوووٹ دیں

Posted: Thu Nov 17, 2011 3:15 am
by اضواء
.... تم التصويت........


تو لیجئے ایک اور وٹ ہمارا بھی آپ کے بلاگ کیلئے....


On 11.11.11 , In Best Urdu Blogger , by Blogawards 5 responses
(68 votes, average: 4.78 out of 5, rated)

Re: میرے بلاگ کوووٹ دیں

Posted: Fri Nov 18, 2011 2:09 pm
by فرحان دانش
جنہوں نے ابھی تک ووٹ نہیں کیا وہ جلدازجلد مجھے ووٹ کریں۔شکریہ