Page 1 of 2

مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المف

Posted: Mon Nov 07, 2011 8:36 am
by amqmz
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
سب سے پہلے تو تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ کی مبارک پیش کرتا ہوں۔
اور اسی کے ساتھ اس پر مسرت موقع پر جب ہر مسلمان اپنے دل میں یہ جذبہ لیے ہوئے ہے کہ اسے اگر اپنے رب جل جلالہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے بڑی سے بڑی قربانی یہاں تک کے جان لینی یا دینی بھی پڑے تو وہ اس سے دریغ اور تامل نہیں کرے گا، اور اس جذبہ کے اظہار کے لیے صاحب استطاعت مسلمان جانور کی قربانی کا عمل کر رہے ہیں ۔
آپ کے سامنے مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور پروجیکٹ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں ۔جس کو دیکھ کر علم اور مطالعہ سے محبت کرنے والے حضرات خاص طور پر خوشی سے جھوم اٹھیں گے اور عید کے موقع پر اس تحفہ کو مجھ حقیر کی جانب سے قبول فرمائیں گے ۔
اس تمہید کے بعد اپنی اگلی پوسٹ میں اس کی تفصیل ذکر کرتا ہوں ۔شکریہ

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Mon Nov 07, 2011 8:47 am
by amqmz
یہ تحفہ بھی ایک لائبریری سوفٹ ویئر ہے جس کا نام ہے مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات۔
مگر یہ مکتبۃ الحکیم سے کافی مختلف ہے مکتبۃ الحکیم کو استعمال کرنے والے جانتے ہیں کہ مکتبۃ الحکیم یونیکوڈ ٹیکسٹ کی صورت میں کتابوں کو امپورٹ کر کے ان کے مطالعہ ،سرچ ، بک مارک وغیرہ کی سہولت فراہم کرتا ہے
مگر مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات پی ڈی ایف/PDF اور ڈی جے وی یو/DJVU فارمیٹ پر مشتمل کتابوں اور فائلوں کو امپورٹ کر کے ان کے مطالعہ ، ان کتابوں کی فہرست میں تلاش اور ایک خاص عمل کے بعد ان کتابوں میں بھی تلاش کی سہولت مہیا کرتا ہے ۔
اس مختصر تعارف کے بعد سوفٹ ویئر کے حصول سے لے کر اس کا بنیادی استعمال کے بارے میں معلومات اور اب تک جو قابل ذکر کام اس کو استعمال کر کے کیا گیا ہے وہ ان شاء اللہ اگلی پوسٹوں میں ذکر کرتا ہوں

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Mon Nov 07, 2011 8:58 am
by amqmz
سب سے پہلے تو بغیر کسی دیر کے نیچے دیے گئے روابط/لنکس کے ذریعے سے سوفٹ ویئر اور دوسری فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں۔
سوفٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اپنی ضرورت کے مطابق نیچے دیے گئے دو لنکس میں‌ سے کسی لنک پر کلک کریں یعنی اگر آپ کے سسٹم پر جاوا پہلے سے انسٹال ہے جو پہلے لنک کو استعمال کریں اور موجود نہیں ہے تو دوسرا لنک استعمال کریں

[link]http://www.4shared.com/file/tS7gjt6J/ArabicIndexer.html[/link]

[link]http://www.4shared.com/file/Gsupsym2/Ar ... Mi586.html[/link]
اس کے بعد یہ فائل ڈاؤن لوڈ کریں جو سوفٹ ویئر میں امپورٹ کی جائے گی ۔

http://www.4shared.com/file/RgW1Mag7/ta ... quran.html
اور آخر میں یہ فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں جو حقیقت میں پی ڈی ایف فائلیں ہیں ۔

1:تفسیر حقانی اردو (5 جلدیں)

[link]http://www.4shared.com/file/kc9WftYI/Ta ... ild_1.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/5KtjmGO0/Ta ... ild_2.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/P1mb_uwb/Ta ... ild_3.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/7i57NhvR/Ta ... ild_4.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/yCt37wtG/Ta ... ild_5.html[/link]

2: تفسیر ابن کثیر اردو (4 جلدیں)

[link]http://www.4shared.com/file/yg_PLmX6/Ta ... Vol_1.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/V5H89b2q/Ta ... Vol_2.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/VAgk7zzq/Ta ... Vol_3.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/eWZ5NBvR/Ta ... Vol_4.html[/link]

3: تفسیر مظہری اردو (12 جلدیں)

[link]http://www.4shared.com/file/wIpWNcrB/Ta ... ild_1.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/uqMstVzM/Ta ... ild_2.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/zTcI-Onb/Ta ... ild_3.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/RNvenb2e/Ta ... ild_4.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/uwxsIkkA/Ta ... ild_5.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/zCe6Lo0A/Ta ... ild_6.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/SY4sRCA8/Ta ... ild_7.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/u1kmD54i/Ta ... ild_8.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/FtubaxMH/Ta ... ild_9.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/OFAxV6BD/Ta ... ld_10.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/qzfBo-mv/Ta ... ld_11.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/Xp611ZYU/Ta ... ld_12.html[/link]

4: تفسیر معالم العرفان فی دروس القرآن (20 جلدیں)
تصنیف : مفسرقرآن حضرت مولانا صوفی عبدالحمید خان سواتی قدس اللہ سرہ

[link]http://www.4shared.com/file/bOw-zO23/Ta ... ild_1.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/H4774eM_/Ta ... ild_2.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/mwPsqYRv/Ta ... ild_3.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/Sz4d_lyX/Ta ... ild_4.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/hGdTgDcd/Ta ... ild_5.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/WKa04mK_/Ta ... ild_6.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/FPh0wqe3/Ta ... ild_7.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/jbxhlgzu/Ta ... ild_8.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/IEszkxnK/Ta ... ild_9.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/i2w8yMMx/Ta ... ld_10.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/jEW3pGv1/Ta ... ld_11.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/ylARHCY5/Ta ... ld_12.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/DU7C-7oX/Ta ... ld_13.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/MRPm156o/Ta ... ld_14.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/5Wk9ff3c/Ta ... ld_15.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/EZjzCpUO/Ta ... ld_16.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/F36u2pnV/Ta ... ld_17.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/yfWWAme4/Ta ... ld_18.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/a6tLqBHL/Ta ... ld_19.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/cvPJ9-WG/Ta ... ld_20.html[/link]

5: 16 لائنوں والا حافظی قرآن مجید تاج کمپنی ۔

.biuf فائل ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.4shared.com/file/ydylEAlz/Qu ... biuf_.html
پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.4shared.com/file/jOxMvS92/Qu ... _pdf_.html

تفصیل کے لیے دیکھئے
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... =15#p96612[/link]

6: معارف القرآن (8 جلدیں )
حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ تعالی

[link]http://www.4shared.com/file/qNcYScKC/Mu ... _inde.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/e0VIYnao/Mu ... _Vol_.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/ZN4vehTI/Mu ... _Vol_.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/VEni9R5W/Mu ... _Vol_.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/ACDFHK_5/Mu ... _Vol_.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/za0oADli/Mu ... _Vol_.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/qgQ1IWe6/Mu ... _Vol_.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/L1o6k-fu/Mu ... _Vol_.html[/link]

: معارف القرآن (7 جلدیں ) اصل میں 8 جلدوں کا سیٹ ہے مگر فی الحال پہلی جلد موجود نہیں ہے ۔
مصنف : حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالی

[link]http://www.4shared.com/file/JGh0jLXd/Mu ... Vol_2.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/W5bdJAvA/Mu ... Vol_3.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/LpGs5E8F/Mu ... Vol_4.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/EAC0X809/Mu ... Vol_5.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/bZhRKVIQ/Mu ... Vol_6.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/m-UYrQ0v/Mu ... Vol_7.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/JjeFStSS/Mu ... Vol_8.html[/link]

8: تفسیر بیان القرآن (2 جلدیں ) یہ سیٹ اصل میں 3 جلدوں پر مشتمل ہے مگر فی الحال تیسری اور آخری جلد پیش نہیں کی جا سکی وہ بھی ان شاء اللہ جلد ہی پیش کی جائے گی۔
مصنف : حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ.

[link]http://www.4shared.com/document/I9RvRqE ... Vol_1.html[/link][link]http://www.4shared.com/document/wV4yCdV ... Vol_2.html[/link]

9: گلدستہ تفاسیر (6 جلدیں )
مرتب: مولانا عبد القیوم صاحب مد ظلہ العالی .

[link]http://www.4shared.com/file/Q5cgF4x5/Gu ... Vol_1.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/FhtWzGY3/Gu ... Vol_2.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/AzK0HVZP/Gu ... Vol_3.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/fa3U7-rG/Gu ... Vol_4.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/IYrWfRYI/Gu ... l_5_6.html[/link][link]http://www.4shared.com/file/K6KHYSo-/Gu ... Vol_7.html[/link]

نوٹ : سب فائلیں ذپ کی صورت میں موجود ہیں‌ اس لیے ان کو استعمال کرنے سے پہلے ان ذپ کر لیا جائے.شکریہ
ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد سب سے پہلے سوفٹ ویئر کو انسٹال کریں آگے کا کام میں‌ عرض کرتا ہوں.

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Tue Nov 08, 2011 3:00 pm
by amqmz
جی تو انسٹالیشن کے بعد سوفٹ ویئر کے بنیادی فائدے جاننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں.
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=_ppZY-X3w6Q[/utvid]

استعمال میں کسی قسم کی پریشانی ہو تو ضرور اظہار کریں . باقی ان شاء اللہ سیکھنے سکھانے کا سلسلہ جاری رہے گا.شکریہ.
وباللہ التوفیق.

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Tue Nov 08, 2011 7:45 pm
by چاند بابو
بہت خوب محترم ذیشان بھیا یہ سافٹ وئیر بھی مکتبہ الحکم کی طرح ہی اپنا ثانی نہیں رکھتا ہے۔
بلکہ سچ پوچھیں تو مجھے ایسے ہی کسی سافٹ وئیر کی ضرورت تھی۔
بہت بہت شکریہ میں انشااللہ چیک کرتا ہوں پھر تبصرہ کروں گا۔

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Tue Nov 08, 2011 8:11 pm
by amqmz
چاند بابو wrote:بہت خوب محترم ذیشان بھیا یہ سافٹ وئیر بھی مکتبہ الحکم کی طرح ہی اپنا ثانی نہیں رکھتا ہے۔
بلکہ سچ پوچھیں تو مجھے ایسے ہی کسی سافٹ وئیر کی ضرورت تھی۔
بہت بہت شکریہ میں انشااللہ چیک کرتا ہوں پھر تبصرہ کروں گا۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ بس اب آپ جیسے قدر دان نے اس طرف توجہ کی ہے تو امید ہے کہ یہ سوفٹ ویئر علمی حلقوں میں جلد مقبولیت حاصل کر لے گا اور بلا مبالغہ نیٹ پر شیئر کرنے کے بعد میرے ذہن سے ایک بہت بڑا بوجھ ہلکہ ہو گیا وہ بوجھ جو کسی امین کے دل پراس وقت تک رہتا ہے جب تک امانت واپس امانت والے تک نہ پہچ جائے .
جزاک اللہ تعالی.

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Tue Nov 08, 2011 9:52 pm
by amqmz
اطلاعا عرض ہے کہ اپنی وہ پوسٹ جس میں میں نے ڈاؤن لوڈ لنکس دیے ہیں اس کو اپ ڈیڈ کر دیا ہے اور تفسیر حقانی کے بعد اب تفسیر ابن کثیر کو اپ لوڈ کر کے اس کے لنک پیش کر دیے ہیں باقی تفاسیر بھی اپ لوڈنگ کے مرحلے میں ہیں ، جسیے جیسے فائلیں اپ لوڈ ہوتی جائیں گی پوسٹ اپ ڈیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اطلاع کرتا رہوں گا .شکریہ

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Tue Nov 08, 2011 9:55 pm
by amqmz
چاند بابو سے ایک کھلی اپیل ہے کہ جیسے انہوں نے سفقت اور سرپرستی فرماتے ہوئے اردو نامہ کے مرکزی صفحہ پر مکتبۃ الحکیم کے لیے ایک الگ فورم بنا دیا تھا اسی طرح مکتبۃ المکنون الممفہرس للمخطوطات کے لیے بھی مذہب اور ہم کے ذمرے میں ایک الگ فورم تشکیل دے دیں تاکہ وہ الگ پروجیکٹ ہونے کے حیثیت سے ممتاز ہو جائے .
امید ہے کہ درخواست قبول فرمائیں گے.

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Tue Nov 08, 2011 10:11 pm
by amqmz
یہ سوفٹ‌ عربی انٹرفیس کی طرح انگلش انٹر فیس میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اگر تو انسٹالیشن کے دوران انگلش منتخب کیا تھا تو آپ نے انگلش انٹر فیس کو پسند کیا ہے اور اگر عربی کو منتخب کیا تھا تو پھر عربی انٹر فیس کو پسند کیا ہے
بہرحال ایک سے دوسرے انٹر فیس میں جانا ممکن ہے جیسے کہ نیچے عربی سے انگلش انٹر فیس پر جانے کا طریقہ واضح کیا جا رہا ہے

Image

Image

Image

Image

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Wed Nov 09, 2011 11:43 am
by عبیداللہ عبید
جزاک اللہ بھائی .......... کافی محنت کی ہے آپ نے اس سافٹ ویر پر ...........اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اسے امتِ مسلمہ کے لیے نافع بنائے : آمین

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Wed Nov 09, 2011 11:50 am
by amqmz
لنکس والی پوسٹ تفسیر مظہری کے اضافے کے ساتھ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے . شکریہ

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Wed Nov 09, 2011 12:21 pm
by amqmz
سوفٹ ویئر میں وہ جگہ جہاں فہرست کی عبارت یونیکوڈ میں‌ لکھی ہوئی نظر آتی ہے وہ سوفٹ ویئر انسٹال ہونے کے بعد بائی ڈیفالٹ عربی فونٹ میں‌ نظر آتی ہے
Image
مگر جب اردو عبارت پر مشتمل فہرست تیار کرنا ہو گی یعنی اردو لکھنے اور پڑھنے کا مرحلہ آئے گا تو عربی فونٹ اپلائی ہونے کی وجہ سے اردو تحریر درست طور پر نظر نہیں آئے گی اسی لیے ذیل میں فونٹ کی تبدیلی کا طریقہ واضح کیا جا رہا ہے اس کے لیے آپ اس جگہ پر تشریف لائیں
Image
اس کے بعد اس فولڈر میں‌ موجود فونٹ کو
Image
اردو کے کسی فونٹ سے بدل دیں( مگر بدلنے سے پہلے اگر سوفٹ ویئر کھلا ہوا ہو تو اس کو بند کر دیں ورنہ ایرر آئے گا ) جیسے جمیل نوری نستعلیق وغیرہ مگر اردو فونٹ کا نام بھی پہلے سے موجود فونٹ کے نام پر ہو اس کے بعد ایک بار سوفٹ ویئر کو بند کر کے کھولیں فونٹ اپلائی ہو چکا ہو گا .
Image
نوٹ: آپ ایسا فونٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں جو عربی اور اردو دونوں تحریروں کو درست طور پر دکھاتا ہے جیسے ونڈو میں‌ پہلے سے موجود ایک عام فونٹ Tahoma تاکہ بار بار یہ عمل دہرانے کی ضرورت پیش نہ آئے .

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Wed Nov 09, 2011 6:45 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ محترم ذیشان بھیا انشااللہ میں اس کے لئے بھی ایک الگ ذمرہ بنا دیتا ہوں
بلکہ اس کے بہتر یہ ہے کہ جو ذمرہ مکتبہ الحکم کے لئے بن چکا ہے۔ اس میں دو سب فورم بناتا ہوں ایک مکتبہ الحکم کا اور دوسرا مکتبۃ المکنون المف کا۔

اچھا ایک بات اور پوچھنی تھی کے کیا اس کا کوئی اردو ورژن بھی آئے گا۔

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Wed Nov 09, 2011 8:25 pm
by amqmz
بہت بہت شکریہ محترم ذیشان بھیا انشااللہ میں اس کے لئے بھی ایک الگ ذمرہ بنا دیتا ہوں
بلکہ اس کے بہتر یہ ہے کہ جو ذمرہ مکتبہ الحکم کے لئے بن چکا ہے۔ اس میں دو سب فورم بناتا ہوں ایک مکتبہ الحکم کا اور دوسرا مکتبۃ المکنون المف کا۔
جی بڑی نوازش.
اچھا ایک بات اور پوچھنی تھی کے کیا اس کا کوئی اردو ورژن بھی آئے گا
جی اس کے بنانے والے سے میں نے ترجمہ کرنے کا طریقہ معلوم کرلیا ہے اور جلد ہی ان شاء اللہ اردو میں اس کا ترجمہ کیا جائے گا .

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Wed Nov 09, 2011 8:41 pm
by amqmz
سوفٹ ویئر کو عمومی الفاظ کی ایک لسٹ دی گئی ہے جن الفاظ کو سوفٹ ویئر تلاش کے وقت نظر انداز کرتا ہے . اگر آپ چاہیں تو اس لسٹ میں رد و بدل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو آنا پڑے گا اس

Image

جگہ موجود اس فائل تک

Image

نوٹ : اس سے متعلق کچھ ضروری بات رے گئی ہے اس کو دیکھنے کے لیے اس لنک
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 473#p96473[/link]

پر تشریف لائیں . شکریہ

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Thu Nov 10, 2011 8:46 am
by چاند بابو
جزاک اللہ

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Thu Nov 10, 2011 11:12 am
by amqmz
جی تو اب بات آتی ہے عربی لکھنے کی کیونکہ جیسا کہ آپ ملاحظہ کر ہی چکے ہوں گے تفسیر کا جو کام پیش کیا جا رہا ہے ( اسی طرح حدیث اور فقہ وغیرہ کی عربی کتابوں کے اردو ترجمے اور شروحات پر بھی جو کام پیش کیا جائے گا مستقبل میں ان شاء اللہ ) اس میں تلاش کے لیے جو الفاظ دیے گئے ہیں وہ عربی کی بورڈ سے ٹائپ کیے گئے ہیں ،عربی قواعد تحریر کے مطابق ، جی ہاں دونوں باتیں بہت اہم ہیں‌ 1 : عربی کی بورڈ سے ٹائپ کرنا . 2: عربی قواعد تحریر کے مطابق ٹائپ کرنا .
دونوں کی اہمیت کی ذرا وضاحت ہو جائے تو آ جائیے سوفٹ ویئر کی طرف اور سوفٹ ویئر کی سرچ بار
Image
کی طرف اور لفظ اللہ ٹائپ کریں (یہ لفظ اردو کی بورڈ سے ٹائپ کیا گیا ہے ) اس کو خود سے ٹائپ کرنے کی بجائے اگر آپ اسی پوسٹ سے کاپی پیسٹ کر دیں تو بہتر رہے گا اب سرچ کے بٹن
Image
پر کلک کریں تو آپ کے سامنے صرف ایک نتیجہ ظاہر ہو گا
Image
وہ بھی اس لیے کہ یہ لفظ اللہ اردو کی بورڈ سے ٹائپ کیا گیا ہے .
اب ذرا عربی کی بورڈ سے لفظ ٹائپ کریں الله یا پھر یہاں سے لے کر پیسٹ کر دیں تو آپ کے سامنے 8024 نتائج سامنے ظاہر ہوں گے .
Image
یہ فرق اس لیے کہ جب آپ نے اردو کی بورڈ سے لفظ اللہ ٹائپ کیا تو آپ نے اردو کی ہ آخر میں‌ ٹائپ کی ، اور جب عربی کی بورڈ سے لفظ الله ٹائپ کیا تو عربی کی ه ٹائپ کی .
اور یہ بات ظاہر ہے کہ سوفٹ ویئر کو عربی کتابوں جیسے قرآن کریم کی آیتیں عربی کی بورڈ سے ٹائپ شدہ دی گئی ہیں اس لیے وہ عربی کی بورڈ سے لکھنے کی صورت میں تو نتائج دے گا مگر اردو کی بورڈ سے ٹائپ کرنے پر عربی تحریروں پر مشتمل نتائج نہیں‌ دے گا .
امید ہے کہ آپ عربی کی بورڈ کے استعمال کی ضرورت سمجھ گئے ہوں‌ گے .
اب ذہن میں ایک الجھن آتی ہے ان لوگوں کے لیے جو اردو ٹائپ کرتے ہیں مثلا Phonetic کی بورڈ سے کہ اس پر ٹائپ کرتے کرتے کی بورڈ کی کیز اردو کے حساب سے یاد ہوتی ہیں‌ اور ہاتھ انہی کیز کے مطابق چلتے ہیں اب اگر عربی کی بورڈ سے لکھنے کی کوشش کریں تو عربی کی بورڈ کی کیز تبدیل ہونے کی وجہ سے بہت مشکل ہوتی ہے اس کا ایک حل پیش خدمت ہے آپ نیچے دیے لنک سے
[link]http://ilmedin.com/downloads/almaktabat ... layout.zip[/link]
کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کریں‌ اس کی بورڈ کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ لے آؤٹ تو Phonetic کی بورڈ والا ہی رہے مگر جہاں عربی حروف اردو حروف سے مختلف ہیں‌ وہاں اردو حروف کی جگہ عربی حروف رکھ دیے گئے ہیں‌ اور وہ حروف جو صرف عربی تحریر میں‌ استعمال ہوتے ہیں ان کو خالی کیز پر رکھ دیا گیا ہے معاینے کے لیے کی بورڈ کا لے آؤٹ تصویری صورت میں پیکج میں موجود ہے ،اس طرح کم ازکم Phonetic کی بورڈ استعمال کرنے والوں کے لیے اس کی بورڈ کو منتخب کر کے عربی تحریر لکھنا آسان ہو جائے گا .
نوٹ: اگر کی بورڈ کی انسٹالیشن سے لے کر استعمال تک کوئی مشکل پیش آئے یا کی بورڈ میں کوئی خرابی نظر آئے تو کی اطلاع دیں . شکریہ

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Thu Nov 10, 2011 2:09 pm
by amqmz
جی تو جناب جہاں تک بات ہے دوسرے پوائنٹ یعنی .
2: عربی قواعد تحریر کے مطابق ٹائپ کرنا .
تو پہلے تو یہ سمجھئے کہ اس کی ہمیں یہاں ضرورت کیوں ہے ، تو مثال کے طور پر قواعد کے مطابق لفظ أنهار حرف أ سے شروع کیا جائے گا اگر سوفٹ ویئر کو یہ لفظ اس طرح نہ دیا گیا بلکہ اردو کی طرح انهار لکھا گیا تو لفظ موجود ہونے کے باوجود کوئی نتیجہ نہ ملے گا. .اسی طرح لفظ أخذت کے شروع میں‌ حرف أ کا معاملہ ہے .
اسی طرح لفظ الذي ہے کہ یہ قواعد کے مطابق آخر میں حرف ي کے ساتھ لکھا جاتا ہے تو اگر اسے اردو کی طرح الذی لکھا گیا تو لفظ موجود ہونے کے باوجود کوئی نتیجہ نہ ملے گا.
اس پوائنٹ کے بارے میں مؤدبانہ عرض ہے کہ بغیر عربی گرائمر کے سیکھے اس کا احاطہ کرنا نا ممکن نہ سہی تو مشکل ضرور ہے .
لہذا ایک دیسی حل پیش کیا جا رہا ہے .
ابھی ہم بات کرتے ہیں تفسیر قرآن سے استفادے کی حد تک تو تجویز یہ ہے کہ ایک تو اس سورس تک رسائی حاصل کی جائے جہاں سے تفسیر میں‌ درج کی جانے والی آیتیں کاپی کی گئی ہیں‌ تو جناب وہ سورس ہے مکتبۃ الشاملۃ یعنی مکتبۃ الشاملۃ میں‌ موجود قرآن کریم کے نسخے سے آیتیں کاپی کی گئی ہیں
اس لیے بلا تاخیر مکتبۃ الشاملۃ کا خالی نسخہ ڈاؤن لوڈ کریں
[link]http://ilmedin.com/downloads/almaktabat ... la3.46.rar[/link]

اس کے بعد آپ کو جانا پڑے گا (ونڈو ایکس پی کے یوزر) کنٹرول پینل میں‌ نشان زدہ جگہ تک

Image

Image

اس کے بعد آپ یہاں آ جائیں

Image

اور لسٹ میں‌ سے اس کو

Image
منتخب کر لیں اور اوکے پر کلک کر دیں کمپیوٹر آپ سے ری اسٹارٹ مانگے گا کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ ہونے دیں . اس کے بعد آپ مکتبۃ شاملۃ کے فورلڈر میں‌ جا کر _shamela.exe نامی فائل کو چلا کر شاملہ کو اسٹارٹ کر لیں .
نوٹ : اگر آپ اوپر ذکر کیے گئے کنٹرول پینل میں‌ کیے جانے والے عمل کو نہیں‌ کریں‌ گے تو آپ کو شاملہ کے مینیوز وغیرہ عربی زبان کے علاوہ کسی مجہول زبان میں لکھے ہوئے نظر آئیں‌ گے.

جب آپ ایک بار بھی شاملہ کو چلا لیں گے تو شاملہ سسٹم میں موجود اپنی فائلوں کو جو کہ .bok فارمیٹ پر مشتمل ہوتی ہیں‌ پہچان لیتا ہے اور ان فائلوں کی شکل اس طرح
Image
نظر آتی ہے.
اب آپ ڈاؤن لوڈ کریں اس فائل کو
[link]http://ilmedin.com/downloads/almaktabat ... Kareem.zip[/link]
جو کہ حقیقت میں شاملۃ سے الگ کیا گیا قرآن کریم کا نسخہ ہے جس سے آیات لی گئی ہیں .
فائل کو ان ذپ کرنے کے بعد ڈبل کلک کرنے سے یہ فائل شاملۃ کے ڈیفالٹ ویور میں کھل جائے گی کچھ اس طرح
Image

اگر ڈبل کلک کرنے سے یہ فائل نہ کھلے تو آپ فائل کے اوپر رائٹ کلک کریں اور
Image
کا انتخاب کریں
اور اگلے مرحلے میں‌

Image
کا انتخاب کریں اور مکتبۃ الشاملۃ کے فولڈر میں‌ موجود فولڈر

Image

سے اس فائل کا انتخاب کریں

Image

اس کے بعد

Image

اس طرح آپ فائل کھولنے میں‌ کامیاب ہو جائیں گے

اب اس فائل سے آپ کو سورتوں کی فہرست اور ہر سورت کے تحت آیات نمبر مل جائیں گے جن پر کلک کر کے آپ بآسانی مطلوبہ آیت تک پہنچ سکتے ہیں اور مطلوبہ الفاط کاپی کر کے مکتبۃ المکنون میں پیسٹ کر کے تلاش کر سکتے ہیں مگر یاد رہے کیونکہ مکتبۃ المکنون کو الفاظ بغیر اعراب کے دیے گئے ہیں‌ اس لیے مکتبۃ الشاملۃ سے الفاظ کاپی کرنے سے پہلے اس آپشن

Image

کے ذریعے اعراب کو غائب کر دیں اور بوقت ضرورت اسی آپشن کو دوبارہ اسعتمال کر کے اعراب کو ظاہر بھی کیا جا سکتا ہے .

امید ہے یہ طریقہ معاون ثابت ہو گا. اس کے بعد اس بارے میں‌ ایک اور معاون طریقہ ذکر کرتا ہوں.

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Thu Nov 10, 2011 3:23 pm
by علی عامر
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Posted: Thu Nov 10, 2011 6:59 pm
by amqmz
لنکس والی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے
4: تفسیر معالم العرفان فی دروس القرآن (20 جلدیں)
تصنیف : مفسرقرآن حضرت مولاناصوفی عبدالحمیدخان سواتی قدس اللہ سرہ
کے اضافہ کے ساتھ .