عید الضحٰی مبارک ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

عید الضحٰی مبارک ہو

Post by افتخار »

میری طرف سے اردو نامہ کی پوری ٹیم کو عید الضحٰی مبارک ہو
خاص طور پر ان ارکان کو جو آج عید پڑھ رھے ھیں،

[center]Image[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by علی عامر »

آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں ...

اللہ آپ کو سلامت اور شاد آباد رکھے. آمین.

اور آپ کو ہمیں چائے پلانے کی توفیق عطا فرمائے. آمین. b:e:a:t
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by پپو »

آمین ثم آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by چاند بابو »

[center]میری طرف سے بھی تمام اہلیانِ اردونامہ اور تمام مسلمانوں کو
▌▒عید الضحٰی مبارك▌▒
ہو
[/center]

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by اضواء »

میرے طرف سے بھی

آپ سبکو بہت بہت

Image

ہوئے

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by عتیق »

میرے طرف سے بھی تمام اہلیان اسلام اور اردونامہ کے تمام ممبر اور ارکان کو عید کی تمام خوشیاں اور گوشت مبارک ہو.اللہ آپ تمام کو اس عید کی خوشیاں مبارک کرے........

ساتھ ساتھ ہمارے وہ بھائی جو اللہ کی راہ میں اور اسلام کی سربلندی کے لیے راہ جہاد میں ہیں.اور اسی طرح وہ بھائی جو جیل میں قید ہیں.یہ کفار کے زیرحراست ہیںِ، یہ جن تک یہ خوشیاں نہ مل سکی ہوں ان سب کو بھی اور جو غربت میں ہوں خاص کر پاکستان کے ان علاقوں میں جو سیلاب یہ دوسرے آفات سے دوچار ہوئے ہیں.اس سب کو میرے طرف سے عید کی خوشیاں مبارک ہم اس مبارک دن میں بھی ان سب کو نہیں بھولیں اور ہر خوشیاں اور غم میں ہم ان کے ساتھ ہیں.وہ اپنے آپ کو تنہاء نہ سمجھے ہمارے دعائیں ان کے ساتھ ہیںِ.اللہ عالم اسلام کے پر رحم کرے اور اسلام کو سربلند کرے .آمین÷
عتیق الرحمن

Image
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by اضواء »

اللھم آمین ....

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by بلال احمد »

[center]اہلیان اردونامہ کو عید الضحٰی کی بہت بہت مبارک ہو.
خاص کر اہلیان سعودیہ اور اہلیان حاجی حضرات کو
تمام حضرات گوشت پر ہتھ ہولا رکھیں نہیں تو ڈاکٹر پپو چھریاں چاکو تیز کر کے بیٹھ گئے ہیں :rock:
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by افتخار »

آپ سب کو آج عید کے دن میری طرف سے بہت بہت عید مبارک ہو،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:[center]اہلیان اردونامہ کو عید الضحٰی کی بہت بہت مبارک ہو.
خاص کر اہلیان سعودیہ اور اہلیان حاجی حضرات کو
تمام حضرات گوشت پر ہتھ ہولا رکھیں نہیں تو ڈاکٹر پپو چھریاں چاکو تیز کر کے بیٹھ گئے ہیں :rock:
[/center]
اہلیان " سعودیہ " کی طرف سے بھی آپ کو بھی b:e:a:t بہت بہت مبارک ہوئے عید s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی میرے تمام دوستوں و اُردونامہ ممبران کو عید قربان کی خوشیاں بہت بہت مبارک.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by پپو »

شکریہ اشفاق بھائی آپکو بھی بہت بہت عید مبارک
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:میری طرف سے بھی میرے تمام دوستوں و اُردونامہ ممبران کو عید قربان کی خوشیاں بہت بہت مبارک.

اشفاق بھیا آپ کو بھی

Image

بہت بہت مبارک ہوئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by افتخار »

بھیا جی اور بہنا جی آپ سب کو میری طرف سے آج عید کا دوسرا اور کچھ کا تیسرا روز بہت بہت مبارک ہو،
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by افتخار »

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:[center]اہلیان اردونامہ کو عید الضحٰی کی بہت بہت مبارک ہو.
خاص کر اہلیان سعودیہ اور اہلیان حاجی حضرات کو
تمام حضرات گوشت پر ہتھ ہولا رکھیں نہیں تو ڈاکٹر پپو چھریاں چاکو تیز کر کے بیٹھ گئے ہیں :rock:
[/center]
اہلیان " سعودیہ " کی طرف سے بھی آپ کو بھی b:e:a:t بہت بہت مبارک ہوئے عید s;mi;i;e
[center]عید والے دن نہیں مارتے n;a;n;a [/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:[center]اہلیان اردونامہ کو عید الضحٰی کی بہت بہت مبارک ہو.
خاص کر اہلیان سعودیہ اور اہلیان حاجی حضرات کو
تمام حضرات گوشت پر ہتھ ہولا رکھیں نہیں تو ڈاکٹر پپو چھریاں چاکو تیز کر کے بیٹھ گئے ہیں :rock:
[/center]
اہلیان " سعودیہ " کی طرف سے بھی آپ کو بھی b:e:a:t بہت بہت مبارک ہوئے عید s;mi;i;e
[center]عید والے دن نہیں مارتے n;a;n;a [/center]

اسے آپ مار میں شمار کرتے ہے کیا v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by پپو »

لیں جناب بلال بھائی تو ڈر گئے جناب چاقو چھریاں تو چل چکی
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by ھما »

اردونامہ کے تمام صارفین کو عید الضحٰی کی بہت بہت مبارک ہو.
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: عید الضحٰی مبارک ہو

Post by نورمحمد »

اردونامہ کے تمام اراکین کو عید الضحٰی کی بہت بہت مبارک ہو.
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”