اردونامہ کی زینت محترمہ زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ کی زینت محترمہ زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

Post by چاند بابو »

میں تمام اہلیانِ اردونامہ کی جانب سے اپنی پیاری سی بہنا محترمہ زینب کو ان کی (تینتسویں) سالگرہ پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ آنے والا سال ان کے لئے ہزاروں لاکھوں خوشیاں لے کر آئے۔ خدا کرے کہ نئے سال میں ان کے تمام غم اور پریشانیاں گزری یادیں بن جائیں ان کی تمام امنگیں رنگ لے آئیں اور نئے سال کا ہر ہر پل ان کی زندگی کا انمول پل بن جائے۔

لیجئے میں نے جب مبارکباد تمام افراد کی طرف سے دی ہے تو تحفہ بھی سب کی طرف سے کچھ بڑا ہی دینا پڑے گا۔

سب سے پہلے تو سپیشل کیک

Image

اس کے بعد یہ لیجئے آپ کا تحفہ تمام افراد کی طرف سے

Image

الے الے الے ناراج ہو گئی ابھی تو کچھ اول بھی ہے۔

Image

اور اس میں بھی کچھ سپیشل ہے جو آپ گھر جا کر کھولنا ہو سکتا ہے اس میں سے کوئی بھڑ وغیرہ ہی نہ نکل آئے۔

ویسے میں اور بھی بہت کچھ ضرور دیتا لیکن کیا کروں میرا تو یہ حال ہو گیا ہے۔

Image
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

زینب جی۔ماجد بھائی نے آپ کو اتنے گفٹ دیے ہیں کہ مزید گنجائش ہی نہیں لیکن پھر بھی گفٹ دینے والوں میں اپنا نام لکھوانے کے لیے کچھ میرے بنائے ہوئے گفٹ حاضر خدمت ہیں
Image

Image
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

کہاں گئی میری پیاری بہنا ۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ سارا کیک ایک بار ہی کھا گئی اور اب ہلنے جلنے سے قاصر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اور میری طرف سے بھی مبارک ہو
Image
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Re: اردونامہ کی زینت محترمہ زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

Post by سسی »

[quote="چاند بابو"]میں تمام اہلیانِ اردونامہ کی جانب سے اپنی پیاری سی بہنا محترمہ زینب کو ان کی (تینتسویں) سالگرہ پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ آنے والا سال ان کے لئے ہزاروں لاکھوں خوشیاں لے کر آئے۔ خدا کرے کہ نئے سال میں ان کے تمام غم اور پریشانیاں گزری یادیں بن جائیں ان کی تمام امنگیں رنگ لے آئیں اور نئے سال کا ہر ہر پل ان کی زندگی کا انمول پل بن جائے۔

لیجئے میں نے جب مبارکباد تمام افراد کی طرف سے دی ہے تو تحفہ بھی سب کی طرف سے کچھ بڑا ہی دینا پڑے گا۔

سب سے پہلے تو سپیشل کیک

]

اس کے بعد یہ لیجئے آپ کا تحفہ تمام افراد کی طرف سے

الے الے الے ناراج ہو گئی ابھی تو کچھ اول بھی ہے۔

اور اس میں بھی کچھ سپیشل ہے جو آپ گھر جا کر کھولنا ہو سکتا ہے اس میں سے کوئی بھڑ وغیرہ ہی نہ نکل آئے۔

ویسے میں اور بھی بہت کچھ ضرور دیتا لیکن کیا کروں میرا تو یہ حال ہو گیا ہے۔

ارے چاند بھائی میں آپ کی چھوٹی بہن ہوں اگر مجھے 33 کا بنایا ہے تو آپ تو پھر 44 کے ہوں گے نا

یہ کیک مجھے پسند نہیں اچھا والا لایئں یہ بھی کوئی کیک ہے۔۔۔۔۔ارے یہ ایک تو مجھے گھر باہر سے بھائی گڑ‌یا ہی کیوں دیتے ہیں اس سال بھی 2 ملیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے اچھا ہوا چاند بھائی اپ نے وش کر دیا میں تو اپ کی اس محفل کی اینٹ سے اینٹ بجانے والی تھی ہاہاہاہاہا اچھا ہوا اپ سب کی محنت ضائع ہونے سے بچ گئی ورنہ میں تو محفل کا کام تمام کر چکی تھی

بہت بہت شکری چاند بھائی اتنی ساری دعاوں کے لیے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

مجیب منصور wrote:زینب جی۔ماجد بھائی نے آپ کو اتنے گفٹ دیے ہیں کہ مزید گنجائش ہی نہیں لیکن پھر بھی گفٹ دینے والوں میں اپنا نام لکھوانے کے لیے کچھ میرے بنائے ہوئے گفٹ حاضر خدمت ہیں
Image

Image
Image
بہت شکریہ تحفے سے زیادہ دعایئں معنی رکھتی ہیں۔۔۔ویسے گفٹس رکھنے کی میرے کمرے میں بہت جگہ ہے بے فکر رہیں
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

شازل wrote:اور میری طرف سے بھی مبارک ہو
Image

شکریہ شازل۔۔۔۔۔آپ کا کیک بہت اچھا ہے چاند بھائی کا زرہ پسند نہین آیا میں کھا لوں ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

بالکل
آپ ہی کے لئے تو ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

زینب wrote:
رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی الدین wrote:

یعنی آپ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ان کی عمر آپکی والدہ محترمہ کی کے برابر ہے چلئے اب اگر آپ کہتے ہیں تو درست ہی کہتے ہوں گے۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

رضی الدین wrote:
زینب wrote:
رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اجازت ہے ۔۔۔۔۔ویسے اکثر لوگ اس نام کے ساتھ جی یا ساحبہ کا اضافہ کرتے ہیں مقدس نام ہونے کی وجہ سے آپ بھی کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی گل نہیں ۔
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

چاند بابو wrote:

چاند بھائی یہ آپ۔پھاپھ کٹنی کا کردار کب سے کرنے لگے۔بس کریں مردوں کو لگائی بجھائی اچھی نہین لگتی اچھاااا
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

شازل wrote:بالکل
آپ ہی کے لئے تو ہے
سارا تو میں ہی کھاوں گی پر آپ بھی تو چکھیں نا اپ جو لائے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

زینب wrote:
رضی الدین wrote:
زینب wrote:
رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اجازت ہے ۔۔۔۔۔ویسے اکثر لوگ اس نام کے ساتھ جی یا ساحبہ کا اضافہ کرتے ہیں مقدس نام ہونے کی وجہ سے آپ بھی کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی گل نہیں ۔

مقدس تو ہے اسی لئے ایک چڑیل پر جچتا نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

ہائے چاند بھائی ایس اتو نا کہیں۔۔۔ویسے چاندبھائی میرا نال تبدیل ہو سکتا ہے کیا۔۔۔۔مطلب کوئی اور رکھنا چاہوں تو؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

زینب wrote:ہائے چاند بھائی ایس اتو نا کہیں۔۔۔ویسے چاندبھائی میرا نال تبدیل ہو سکتا ہے کیا۔۔۔۔مطلب کوئی اور رکھنا چاہوں تو؟؟
بالکل تبدیل ہو سکتا ہے کہیں تو چڑیل رکھ دوں؟؟؟؟؟؟؟؟ :)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

جی نہیں‌ کوئی ضرورت نہیں۔۔“سسی“رکھیں چپ چاپ یہ نا ہو چڑیل آپ کو ہی چمٹ جائے :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے سسی جی میں آپ کا نام تبدیل کر رہا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”