[center]ايك فقير انسان جو اپنے والدين اور بيوى بچوں كا سہارا ہے
عيد الفطر كے موقع پر اس كے پاس صرف
ايك صاع خوراك ہے تو اس كا فطرانہ كون ادا كريگا ؟
الحمد للہ:
اگر تو معاملہ ايسا ہى ہے جيسا سائل نے فقير
كى حالت بيان كى ہے؛ اگر اس كے پاس اپنے
اور اہل و عيال كے ليے عيد كے دن اور رات كى
خوراك سے زائد خوراك ہے تو وہ اپنى طرف سے
فطرانہ ادا كرے؛
كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" اپنے آپ سے شروع كرو اور پھر جس كا خرچ تم كرتے ہو "
صحيح بخارى صحيح مسلم
اور سائل كى عيالدارى ميں جو افراد ہيں
اگر ان كے پاس فطرانہ كى ادائيگى كے ليے
كچھ نہيں تو ان سے فطرانہ ساقط ہو جائيگا.
كيونكہ اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے:
{ اللہ تعالى كسى بھى جان كو اس كى استطاعت
سے زيادہ مكلف نہيں كرتا }
البقرۃ ( 286 ).
اور رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" صدقہ استغناء سے زائد ميں ہوتا ہے "
صحيح بخارى صحيح مسلم
اور رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" جب ميں تمہيں كوئى حكم دوں تو تم اس پر
استطاعت كے مطابق عمل كرو "
اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.
واللہ اعلم .
اللجنة الدائمة للإفتاء في المملكة العربية السعودية [/center]
كيا محتاج اور اس كى فيملى پر بھى فطرانہ ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
كيا محتاج اور اس كى فيملى پر بھى فطرانہ ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: كيا محتاج اور اس كى فيملى پر بھى فطرانہ ہے
پپو wrote:جزاک اللہ
بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]