اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا
Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا
چاند بھائی مجھے کل سے دورود شریف اور توبہ استغفار کے دھاگہ جات کھلنے میں نہیںآرہے، ان دونوں میں کوئی جن گھس گیا ہے اسے تو نکال باہر کریں جلدی جلدی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا
جی جی ایسا ہی ہمارے پاس بھی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا
یہ ایرر کا مسئلہ پھر شروع ہو گیا ہے.
آج پھر اردو نامہ میں ایررز آ رہے تھے.
کیا کسی اور کو مسئلہ ہوا ؟
آج پھر اردو نامہ میں ایررز آ رہے تھے.
کیا کسی اور کو مسئلہ ہوا ؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا
جی ہاں میرے پاس بھی یہ مسئلہ ہے پر میں سمجھی شاید کوئی نٹ کی پریشانی ہوگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]