تاریخی مساجد

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تاریخی مساجد

Post by اضواء »

حاجی علی بابا کی مسجد ...

آپ کا بہت بہت شکریہ ...

الله يجزاك خير ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

میاں محمد اشفاق wrote:رضی بھائی یہ مسجد سمند رمیں کیوں ہے اور اسکے مشہور ہونے کی وجہ کیا ہے ،میرے خیال میں حاجی علی کو ئی بزرگ میں اور ان کی درگاہ اس مسجد کے قرب و جوار میں ہے ۔

اشفاق بھائی

یہاں حضرت حاجی علی رحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہے

مزار کے بغل میں مسجد ہے.

یہ بیچ سمندر ہی میں ہے.

یہاں نمازیوں عقدتمندوں کے علاوہ سیاح بھی آتے ہیں.
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:میرا خیال ہے یہ سمندر نہیں کسی دریا کے درمیان ہے درست بات تو رضی بھائی ہی بتائیں گے شکریہ اچھی شئیرنگ رضی بھائی

پپو بھائی یہ بحر عرب ہی میں ہے.

یہاں حضرت حاضی علی رحمتہ اللہ کا مزار ہے اور ساتھ میں ایک مسجد بھی ہے.

پہلے راستہ نہیں تھا ، اب چھوٹا سا راستہ بنا لیا گیا ہے.

جب سمندر کی لہریں اونچی ہو جاتی ہے تب راستہ بند کر دیا جاتا ہے.
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:حاجی علی بابا کی مسجد ...

آپ کا بہت بہت شکریہ ...

الله يجزاك خير ...

بالکل درست پہچانا بہنا.
[center]Image[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ
شیئرنگ کرنے کا بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تاریخی مساجد

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
پپو wrote:میرا خیال ہے یہ سمندر نہیں کسی دریا کے درمیان ہے درست بات تو رضی بھائی ہی بتائیں گے شکریہ اچھی شئیرنگ رضی بھائی

پپو بھائی یہ بحر عرب ہی میں ہے.

یہاں حضرت حاضی علی رحمتہ اللہ کا مزار ہے اور ساتھ میں ایک مسجد بھی ہے.

پہلے راستہ نہیں تھا ، اب چھوٹا سا راستہ بنا لیا گیا ہے.

جب سمندر کی لہریں اونچی ہو جاتی ہے تب راستہ بند کر دیا جاتا ہے.
جی جی رضی بھیا میں نے بھی یہ ہی سنا ہے "" حاجی علی بابا کی درگاہ ""

کے بارے میں ...

آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”