بیت بازی ...

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by بلال احمد »

[center]اسے میں دل میں‌رکھ لیتا اگر ہوتا یہ میرے بس میں
اسے سب دیکھتے ہیں مجھ سے یہ دیکھا نہیں جاتا[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
سانا
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Sun May 22, 2011 9:41 am
جنس:: عورت

Re: بیت بازی ...

Post by سانا »

اب کی بارش میں نہ رہ جائے کسی کے دل میں میل
سب کی گگری دھو کے بھر دے اے گھٹا برسات کی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by بلال احمد »

[center]یہ غربتیں میری آنکھوں میں کیسی ُاتری ہیں
کہ خواب بھی میرے ُرخصت ہیں، رتجگا بھی گیا[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]اس دل ناداں کو اس سے ہے پیار بہت
مگر وہ شخص بھی ہے فنکار بہت
نہ ملے تو ملنے کی جستجو نہیں کرتا
اور ملتا ہے تو ہمارا طلبگار ہے بہت
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

نورمحمد wrote:[center]اس دل ناداں کو اس سے ہے پیار بہت
مگر وہ شخص بھی ہے فنکار بہت
نہ ملے تو ملنے کی جستجو نہیں کرتا
اور ملتا ہے تو ہمارا طلبگار ہے بہت
[/center]
نور بھیا
آپ یہ شعر اسی بیت بازی میں پچھلے صفحے میں لکھ چکے ہیں.
لہذا یہ شعر نامنظور قرار دیا جاتا ہے.

اگلا ممبر "الف" سے شعر لکھے گا.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]آج تو وہ بھی کچھ خاموش سا تھا
میں نے اس سے کوئی بات نا کی[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

محمد شعیب wrote:
نورمحمد wrote:[center]اس دل ناداں کو اس سے ہے پیار بہت
مگر وہ شخص بھی ہے فنکار بہت
نہ ملے تو ملنے کی جستجو نہیں کرتا
اور ملتا ہے تو ہمارا طلبگار ہے بہت
[/center]
نور بھیا
آپ یہ شعر اسی بیت بازی میں پچھلے صفحے میں لکھ چکے ہیں.
لہذا یہ شعر نامنظور قرار دیا جاتا ہے.

اگلا ممبر "الف" سے شعر لکھے گا.
.... :devil: :devil: :devil: :devil: ابھی سورج نہیں ڈوبا،زرا سی شام ہونے دو
میں خود ہی لوٹ جائوں گا،مجھے ناکام ہونے دو

:devil: :devil: :devil: :devil:
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

پپو wrote:[center]آج تو وہ بھی کچھ خاموش سا تھا
میں نے اس سے کوئی بات نا کی[/center]
[center]


یوں اگر ہوتا نصیبا میرا خوش تر ہوتا
میں تیرے گنبد خضراء کا کبوتر ہوتا

/center]]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]اے جُوئے آب! بڑھ کے ہو دریائے تُند و تیز
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

لاکھوں کی سنا تم نے تقدیر سنواری ہے
مجھ سے یہی کہہ دیتے اب کہ تیری باری ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]یوں خیالوں کی تصویر قرطاس پر کیسے بن پائے گی
لفظ کھو جائیں گے فن کی باریکیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]یہ ضروری نہیں ہر شخص مسیحا ہی ہو
پیار کے زخم امانت ہیں دکھایا نا کرو[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

وفا کی بات الگ پر جسے جسے چاہا
کسی میں حسن، کسی میں ادا زیادہ تھی
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]یہ حکمت ملکوتی، یا یہ علم لا ہوتی
حرم کے درد کا درماں نہیں تو کچھ بھی نہیں[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]نہ جانے کیا بادلوں کے درمیاں سازش ہوئی
میرا ہی گھر مٹی کا تھا میرے ہی گھر بارش ہوئی
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]یہ اور بات کہ منسو ب اشک ھی ٹھری
یہ آنکھ تیرے ارادوں پے مسکرای تو ۔[/center]
انیلہ
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Sat May 14, 2011 9:43 pm
جنس:: عورت

Re: بیت بازی ...

Post by انیلہ »

وہ کیسی کہاں کی تھی زندگی
جو تیرے بغیر کٹ رہی تھی
وہ چشم تھی سحرکار بے حد
اور مجھ پہ طلسم کر رہی تھی
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]یہ اور بات ہے کہ نہ ہو جراتِ سوال
آیا تو ہوں ہجومِ تمنا لیے ہوئے[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں، یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں

تم انشا جی کا نام نہ لو کیا انشا جی سودائی ہیں
Post Reply

Return to “اردو شاعری”