بیت بازی ...
Re: بیت بازی ...
یه کیسی دوستی ھے که بنے ھیں دوست ناصح
کوئ چاره ساز ھو تا کوئ غم گسار ھوتا
کوئ چاره ساز ھو تا کوئ غم گسار ھوتا
Re: بیت بازی ...
یه کیسی دوستی ھے که بنے ھیں دوست ناصح
کوئ چاره ساز ھو تا کوئ غم گسار ھوتا
کوئ چاره ساز ھو تا کوئ غم گسار ھوتا
Re: بیت بازی ...
جی ا..مجھے پته چلا میں نے کھاں غلطی کی
Re: بیت بازی ...
الف الله چنببے دی بوٹی
کون دلاں دیاں جانے ھو....
کون دلاں دیاں جانے ھو....
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: بیت بازی ...
[center]ایک ادھورا وعدہ اُس کا‘ ایک شکستہ دل
لُٹ بھی گئی تو شہرِ وفا کی دولت کتنی ہے
[/center]
لُٹ بھی گئی تو شہرِ وفا کی دولت کتنی ہے
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
چلو اگلا شعر میں لکھ دیتا ہوں
نازک مزاج ہیں وہ پری رخ کچھ اس قدر
پائل جو پہنی پا میں تو چھم چھم سے ڈر گئے
نازک مزاج ہیں وہ پری رخ کچھ اس قدر
پائل جو پہنی پا میں تو چھم چھم سے ڈر گئے
Re: بیت بازی ...
یہ ناممکن کہ ہو تیرا ستم مجھ سے عیاں کوئی
وہاںفریاد کرتا ہوںنہیںہوتا جہاں کوئی ...........!!
Sent from my HUAWEI G6-U10 using Tapatalk
وہاںفریاد کرتا ہوںنہیںہوتا جہاں کوئی ...........!!
Sent from my HUAWEI G6-U10 using Tapatalk
Re: بیت بازی ...
اگلا لفظ ھے "ی"
Sent from my HUAWEI G6-U10 using Tapatalk
Sent from my HUAWEI G6-U10 using Tapatalk
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
یہ ُسخن جو ہم نے رقم کئے، یہ ہیں بس ورق تیری یاد کے
کوئی لمحہ ُصبح وصال کا، کئی شام ھجر کی ُمدّتیں
ن
کوئی لمحہ ُصبح وصال کا، کئی شام ھجر کی ُمدّتیں
ن
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
نازک مزاج ہیں وہ پری رخ کچھ اس قدر
پائل جو پہنی پا میں تو چھم چھم سے ڈر گئے
"ی"
پائل جو پہنی پا میں تو چھم چھم سے ڈر گئے
"ی"
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بیت بازی ...
یہ کیا قیامت ہے باغبانوں کے جن کی خاطر بہار آئی
وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر
اگلاحرف: ر
وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر
اگلاحرف: ر
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
رندِخراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
ابراہیم ذوق
"و"
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
ابراہیم ذوق
"و"
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
وہ خواب ٹوٹے ہوئے کتنے ماہ و سال ہوئے
جو عمر بھر کےلیے باعث ملال ہوئے
"ی"
جو عمر بھر کےلیے باعث ملال ہوئے
"ی"
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: بیت بازی ...
یاد گر آتی رہے مٹتے ہیں دل کے فاصلے
تم بھلا دو گر تو دل کے پاس رہتا کون ہے
تم بھلا دو گر تو دل کے پاس رہتا کون ہے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
یہی ہے ناں تمہیں ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہےنورمحمد wrote:یاد گر آتی رہے مٹتے ہیں دل کے فاصلے
تم بھلا دو گر تو دل کے پاس رہتا کون ہے
کبھی ملنا تمہارے مسئلے کا حل نکالیں گے
"ی"