Page 1 of 1

مونوٹائپ کی بورڈ

Posted: Sun Apr 24, 2011 10:55 am
by محمد شعیب
ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز سیون کے لئے ہمارے فورم کے ممبر امتیاز اکبر کا بنایا ہوا

مونوٹائپ کی بورڈ

یہاں سے


ڈاؤن لوڈ کریں...

Re: مونوٹائپ کی بورڈ

Posted: Sun Apr 24, 2011 12:22 pm
by یاسر عمران مرزا
اس کی بورڈ کی کیا خاص بات ہے جناب؟

Re: مونوٹائپ کی بورڈ

Posted: Sun Apr 24, 2011 12:59 pm
by محمد شعیب
یہ تو امتیاز صاحب ہی بتلا سکتے ہیں
ان کا انتظار کریں

Re: مونوٹائپ کی بورڈ

Posted: Mon Apr 25, 2011 8:45 am
by امتیاز
اردوٹائپنگ کے لئے جوکی بورڈ سب سے زیادہ استعمال ہوتاہے وہ مونوٹائپ ہے ۔اسکی وجہ یہ ہے کے اس میں شفٹ کی کااستعمال بہت کم ہے جس کی وجہ سے آپ کی ٹائپنگ کی سپیڈ بھی اچھی ہوگائے گی اورغلطیں بھی بہت کم ہوتی ہے ۔اور کمپوزنگ کے لئے بھی یہ کی بورڈہی زیادہ تراستعمال کیا جاتاہے۔
اگر اس میں کوئی غلطی ہوتو مجھے ضروربتائے گا۔
جزاک اللہ

Re: مونوٹائپ کی بورڈ

Posted: Mon Apr 25, 2011 8:28 pm
by چاند بابو
جزاک اللہ.

Re: مونوٹائپ کی بورڈ

Posted: Mon Apr 25, 2011 9:22 pm
by یاسر عمران مرزا
مفید معلومات دینے کا شکریہ امتیاز بھائی...........

Re: مونوٹائپ کی بورڈ

Posted: Tue Apr 26, 2011 1:20 am
by عتیق
جزاک اللہ

Re: مونوٹائپ کی بورڈ

Posted: Tue Apr 26, 2011 6:40 am
by امتیاز
یاسر عمران مرزا wrote:مفید معلومات دینے کا شکریہ امتیاز بھائی...........
حوصلہ افزائی کاشکریہ تمام دوستوں کا