عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہے ہی

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہے ہی

Post by نورمحمد »

عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہے ہیں۔۔

پہلے گھر والوں کا دلارا تھا۔۔۔اب صرف بے چارہ ہوں۔

پہلے میری قمیض پر بٹن نہیں ہوتے تھے۔۔۔اب جسم پر قمیض نہیں ہوتی۔

پہلے صرف دوستوں سے مارکھاتا تھا۔۔۔اب بیگم سے بھی کھاتا ہوں۔

پہلے صرف کھاتا تھا۔۔۔اب بیگم کے لئے پکاتا بھی ہوں۔

پہلے میں جوتا پہنتا تھا۔۔۔اب کھاتا بھی ہوں۔

پہلے لوگ میرے مقروض تھے۔۔۔اب میں لوگوں کا مقروض ہوں۔

پہلے منگیتر کو دیکھ کر سبحان اللہ کہتا تھا۔۔۔اب بیوی کو دیکھ کر لاحول پڑھتا ہوں۔

پہلے میرا دل جھومتا تھا۔۔۔اب ہر وقت دماغ گھومتا ہے۔

پہلے اپنے امیر سسرالیوں پر اتراتا تھا۔۔۔اب کتراتا ہوں۔

پہلے آزادی تھی۔۔۔اب چار بچوں کی آبادی ہے۔

پہلے میں گانا گاتا تھا۔۔۔اب صرف بیوی کی سنتا ہوں۔


مصنف ۔۔عبدالمالک بے چارا

بشکریہ : جناب سید وقاص صاحب
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by علی خان »

ماجد بھائی سن لیں.. کام آئے گا.. s;mi;i;e
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by پپو »

اشفاق علی wrote:ماجد بھائی سن لیں.. کام آئے گا.. s;mi;i;e
“چاند بابو “اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال
اشفاق بھائی صرف اتنا سا ہی فرق پڑے گا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by اعجازالحسینی »

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by افتخار »

بلال بھیا ھم تو پہلے ہی کہتے تھے لیکن اب وہ یہ بھی پڑھ لیں پھر خود ہی کہیں گےِ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by چاند بابو »

او نئیں جی یہ سب جھوٹ لکھا ہے۔
بہرحال فی الحال تو جھوٹ ہی لگتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by افتخار »

کوا کبھی بھی سفید دکھائی نہیں دیتا
جب بھی نظر آتا ھے تو بلیک
شروع میں تو سب کہتے ھیں کہ میری جیسی ۔۔۔۔۔ اللہ ہر کسی کو دے لکین پھر بعد میں پتا نہیں ان کو یا پھر کس کو کیا ہو جاتا ھے۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by عتیق »

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by اعجازالحسینی »

افتخار wrote:کوا کبھی بھی سفید دکھائی نہیں دیتا
جب بھی نظر آتا ھے تو بلیک
شروع میں تو سب کہتے ھیں کہ میری جیسی ۔۔۔۔۔ اللہ ہر کسی کو دے لکین پھر بعد میں پتا نہیں ان کو یا پھر کس کو کیا ہو جاتا ھے۔

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a [center]واہ جی واہ انّے واہ[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by نورمحمد »

ماجد بھائی ، ، ، میرا تو یہ ارادہ نہیں تھا مگر کیا کروں سب لوگ گھوم پھر کر آپ پر ہی آ جاتے ہیں s;mi;i;e s;mi;i;e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by اضواء »

نورمحمد wrote:۔۔۔اب صرف بے چارہ ہوں۔


مصنف ۔۔عبدالمالک بے چارا

بشکریہ : جناب سید وقاص صاحب

بیچارہ ہوتے ہوئے بھی خوش قسمت ہے h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by نورمحمد »

:geek: :geek: :geek:
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by فرحان دانش »

واہ بھئی واہ be;a be;a be;a
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عبدالمالک اپنی شادی سے پہلے اور بعد کا احوال قلمبند کررہ

Post by زین »

{أضواء} wrote:
نورمحمد wrote:۔۔۔اب صرف بے چارہ ہوں۔


مصنف ۔۔عبدالمالک بے چارا

بشکریہ : جناب سید وقاص صاحب

بیچارہ ہوتے ہوئے بھی خوش قسمت ہے [/q uote]

اتنے ظلم سہنے کے بعد بھی زندہ تو ہے نا۔۔۔۔

h;a;h;a
h;a;h;a
h;a;h;a
h;a;h;a
h;a;h;a
h;a;h;a
h;a;h;a
h;a;h;a
Post Reply

Return to “لطائف”