ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
[center]میں آج کل نیٹ کے حوالے سے کافی پریشان ہوں جبکہ نیٹ ورکنگ میں نے سیکھی ہے.لیکن جب بندہ خود تجربے کرتا ہے تو پتہ چلتا ہے. کیا ہے ؟
اس لیے اس دھاگے میں ہم اس بات پر بحث کرتے ہیں کہ نیٹ ورکنگ کس طرح کرنی چاہیے
کس کے بعد کیا کرنا چاہیے بہت سی جگہوں پر چیدہ چیدہ باتیں ہوتیں ہیں جو ہمیں اس وقت معلوم ہوتا ہے جب ہم پریٹکل پر آتے ہیں.امید ہے کہ مدیر صاحب کے علاوہ باقی ایکسپرٹ حضرات بھی اپنی قیمتی مشاہدوں سے مستفیض فرمائیں گے.
پہلے میں اپنے گھر میں کس طر ح نیٹ کی سروس فراہم کی ہے اس بارے میں بتاتا ہوں
پی ٹی سی ایل کے موڈیم سے ایک تار ٹینڈا راؤٹر کے ان پوٹ "WAN" میں لگایا ہے.
اور پھر ٹینڈا کے "LAN"
سے سوئچ میں لگایا ہے.اور سوئچ
سے تمام یوزر کو سروس فراہم کی ہے.
مسئلے:
کبھی کبھی یوزرکا نیٹ بند ہوجاتا ہے.اورلمیٹڈ کنیک شن کا ایرر آجاتا ہے.
کبھی کبھی بہت جام ہوجاتا ہے جب بند کرکے کھولو تو پھر کھل جاتا ہے.torrents کے استعمال سے بھی نیٹ جام ہوجاتا ہے.
سوال:
کیا IP یا آٹو ہودونوں صورتوں میں سوئچ کے پورٹ کی بھی ترتیب وارتار لگانے ہوتے ہیں.یعنی 1234567 یہ نہیں.سوئچ میں اگر "ان" کا آپشین ہو تو وہاں تو لگانا ضروری ہے.
ہمیں نیٹ کی پرفارمس کو برقرار ہو جام نہ ہونے کی لیے کیا کرنا چاہیے
[/center]

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
[quote]کبھی کبھی یوزرکا نیٹ بند ہوجاتا ہے.اورلمیٹڈ کنیک شن کا ایرر آجاتا ہے.[/quote]
عتیق بھائی اگر یوزر کا نیٹ بندہوجائے اور لمیٹڈ کنکشن کا ایرر آئے تو آپکو چاہیے کہ ہر یوزرکو آئی پی اسائن کر دیں. آئی پی اسائن کرنے کے بعد نیٹ بند نہیں ہوگا (آئی پی کے ساتھ ڈی این ایس ایڈریس دینا مت بولیں)
[quote]کیا IP یا آٹو ہودونوں صورتوں میں سوئچ کے پورٹ کی بھی ترتیب وارتار لگانے ہوتے ہیں.یعنی 1234567 یہ نہیں.سوئچ میں اگر "ان" کا آپشین ہو تو وہاں تو لگانا ضروری ہے.[/quote]
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ کسی کو بھی کسی بھی پورٹ میں لگا سکتے ہیں یہ صرف پہچان آپنے رکھنی ہے کہ کونسی پورٹ میں کونسا یوزر لگا ہے اور وہ آن ہے یا آف اس کے علاوہ اگر اس کا نیٹ بند کرنا ہو تو صرف آپکو اس کا ہی کنکٹر اتارناہوگا باقیوں کو چھیڑے بغیر.
[quote]torrents کے استعمال سے بھی نیٹ جام ہوجاتا ہے.[/quote]
نیٹ کا سورس چونکہ ایک ہوتا ہے تو اگر کوئی ٹورنٹ لگادیا جائے تو سپیڈ ادھر استعمال ہونا شروع ہو جاتی ہے اور باقی لوگوں کے نا تو سائٹ کھلے گی اور نہ ہی کوئی اور کام ہوپائے گا حتہ کہ میسنجر بھی کنکٹ ہونے میں مسئلہ کرے گا.(اس کا میرے پاس کوئی حل نہیں ہے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے کرم بتا دے)

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
شکریہ آپ حضرات کا . .
مگر عتیق بھائی .. میرے خیال سے . . .نیٹ ورکنگ توبہت بڑا سبجیکٹ ہے . اور آپ نے چند لفظوں میں ہی اسے ختم شدہ کر دیا ؟؟؟
مگر عتیق بھائی .. میرے خیال سے . . .نیٹ ورکنگ توبہت بڑا سبجیکٹ ہے . اور آپ نے چند لفظوں میں ہی اسے ختم شدہ کر دیا ؟؟؟
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
[quote]نیٹ کا سورس چونکہ ایک ہوتا ہے تو اگر کوئی ٹورنٹ لگادیا جائے تو سپیڈ ادھر استعمال ہونا شروع ہو جاتی ہے اور باقی لوگوں کے نا تو سائٹ کھلے گی اور نہ ہی کوئی اور کام ہوپائے گا حتہ کہ میسنجر بھی کنکٹ ہونے میں مسئلہ کرے گا.(اس کا میرے پاس کوئی حل نہیں ہے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے کرم بتا دے)[/quote]
شکریہ اور بہت بہت شکریہ بلال بھیا کہ آپ نے میرے اس دھاگے میں نظر کرم فرمایا
میں کافی دن سے انتظار پر تھا.
اس مسئلے کا حل ہے میرے پاس ہے. لیکن یقینی نہیں ہے اکثر راؤٹر میں موجود Port Range Forwarding
کا آپشن ہوتا ہے جس میں
TCP
UDP
Both
کے آپشنز موجود ہوتے ہیں جو یہ کام سرانجام دیتے ہیں لیکن کس آپشن میں کیا ہوتا ہے اور مخفف الفاظ کے معنی کیا ہیں اس کا علم نہیں ہے.
اگر کسی کو ان مخفف الفاظ کے معانی اور کام معلوم ہوں تو ممکن ہے مسئلے کا حل نکل جائے.
باقی شکریہ
اورنور محمد بھیا یہ بات درست کہی آپ نے کہ میں نے چند الفاظ میں ہی نیٹ ورکنگ کو سمجھا دیا ہے. پر یہ دھاگہ میں نے اس لیے شروع کیا ہے کہ اس پر تفصیلی بحث کی جاتے تاکہ ہماری مشکلات حل ہوسکیں.

بھائی یہ نیٹ کی بہت سمپل قسم ہے نیٹ ورکنگ واقعی ایک علیحدہ سبجیکٹ ہے اور اتنی آسان نہیں. باقی یہ ہے کہ عتیق بھائی نے کچھ مسائل کے بابت پوچھا جو میں نے اپنے تئیںبتادیا اور بس.نور محمد wrote:نیٹ ورکنگ توبہت بڑا سبجیکٹ ہے . اور آپ نے چند لفظوں میں ہی اسے ختم شدہ کر دیا ؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
میرے خیال میں ٹورنٹ پروگرام کے اندر ڈائونلوڈ سپیڈ کم یا زیادہ کرنے کی آپشن ہوتی ہے.بلال احمد wrote:نیٹ کا سورس چونکہ ایک ہوتا ہے تو اگر کوئی ٹورنٹ لگادیا جائے تو سپیڈ ادھر استعمال ہونا شروع ہو جاتی ہے اور باقی لوگوں کے نا تو سائٹ کھلے گی اور نہ ہی کوئی اور کام ہوپائے گا حتہ کہ میسنجر بھی کنکٹ ہونے میں مسئلہ کرے گا.(اس کا میرے پاس کوئی حل نہیں ہے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے کرم بتا دے)
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
واہ ہو سکتا ہو
میں تو استعمال اس لیے نہیں کرتا کہ ایک تو وائرس بہت ہی زیادہ آتے ہیں میں کچھ زیادہ احتیاط کرتا ہوں کیوں کہ کام میرا ایک اسلامی ادارے کا ہے اور کوئی ڈیٹا خراب ہوا تو پھر
میں تو استعمال اس لیے نہیں کرتا کہ ایک تو وائرس بہت ہی زیادہ آتے ہیں میں کچھ زیادہ احتیاط کرتا ہوں کیوں کہ کام میرا ایک اسلامی ادارے کا ہے اور کوئی ڈیٹا خراب ہوا تو پھر
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
عامر بھائی جس طرح عتیق بھائی کہہ رہے ہیں تو ہم کسی کو تو منع نہیںنہ کر سکتے ہیں ٹورنٹ لگانے سے یا سپیڈ کم کرنے کیلئے. اس لئے جس کی جو مرضی جتنی مرضی سپیڈ رکھے تو باقی یوزرز متاثر ہوتے ہیں.asakpke wrote:میرے خیال میں ٹورنٹ پروگرام کے اندر ڈائونلوڈ سپیڈ کم یا زیادہ کرنے کی آپشن ہوتی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
جی ہاں بلال بھیا یوزر تو متاثر ہوتا ہی ہے.
اکثر ہمارے موڈیم راؤٹر یا سوئچ وغیرہ چلتے چلتے گرم کافی ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے نیٹ کی روانی اور کام میں کافی خلل پیدا ہوجاتا ہے اس کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے.
کیا ایک فین لگا دیں ؟
کھلی جگہ تو رکھ سکتے ہیں لیکن تار وغیرہ سے گھچ پچ ایک بہت ہی بڑا مسئلہ ہے کہ اس کو سمبھالوں اور ہر تار کو الگ الگ کرو.............................
میں نے گھر میں ایک بوکس بنادیا ہےبوکس کے اوپر سے دو انچ کے سوراخ کرکے اس میں سے یوزر کی نیٹ کیبل آتی ہے جبکہ سائٹ میں جو بوکس کی دیوار ہے.اس میں ایک طرف فین ہے جو ہوا کا داخل کرتی ہے.دوسری طرف بھی ایک فین ہے.جو ہوا کو نکالتی ہے.اس طرح موڈیم گرم بھی نہیں ہوتا اور نیٹ بھی اچھی طرح کام کرتا ہے..
===============================
گلی میں بجلی کے کھبموں پر کافی زنگ لگا ہوتا ہے اگر اس میں نیٹ کی وائر باندھے تو تار کافی جگہوں سے کٹ جاتے ہیں یہ گرمی کی وجہ سے کمزور ہوکر درمیان سے بریک ہوجاتے ہیں اس کے لیے کیا کر نا چاہئے.؟
کیا کھمبوں پر ٹیپ باندھ دی جائے.یہ اس کا کوئی خاص طریقہ ہے.
میں نے تو کھمبوں پر ایک ایک فٹ تک ٹیپ لگا دیا ہے تاکہ نیٹ کی کیبل خراب بھی نہ ہو اور نیٹ بھی بحال رہے.

[quote]گلی میں بجلی کے کھبموں پر کافی زنگ لگا ہوتا ہے اگر اس میں نیٹ کی وائر باندھے تو تار کافی جگہوں سے کٹ جاتے ہیں یہ گرمی کی وجہ سے کمزور ہوکر درمیان سے بریک ہوجاتے ہیں اس کے لیے کیا کر نا چاہئے.؟[/quote]
عتیق بھائی بہتر تو یہ ہے کہ بجلی کے کھمبوں سے نیٹ کی تار کو کراس نہ ہی کیا جائے. اگر مجبورا ایسا کرنا ہی ہے تو پھر بھی بجلی کی تاروں سے تھوڑے فاصلہ پر سے گزاریں. اگر وائر ایس ٹی پی(STP) ہے تو پھر تو اتنی جلدی بریک نہیںہو سکتی اور اگر یوٹی پی(UTP) ہے تو پھر کسی بھی وقت بریک ہونے کا خدشہ ہوتا ہے.
عتیق بھائی بہتر تو یہ ہے کہ بجلی کے کھمبوں سے نیٹ کی تار کو کراس نہ ہی کیا جائے. اگر مجبورا ایسا کرنا ہی ہے تو پھر بھی بجلی کی تاروں سے تھوڑے فاصلہ پر سے گزاریں. اگر وائر ایس ٹی پی(STP) ہے تو پھر تو اتنی جلدی بریک نہیںہو سکتی اور اگر یوٹی پی(UTP) ہے تو پھر کسی بھی وقت بریک ہونے کا خدشہ ہوتا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
شکریہ بلال بھیا
اچھا مشورہ دیا آپ نے اگر ہو سکے تو
STP,UTP
کے بارے میں تعارف بیان کردیں تو اچھا ہوگا.
اچھا مشورہ دیا آپ نے اگر ہو سکے تو
STP,UTP
کے بارے میں تعارف بیان کردیں تو اچھا ہوگا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
[quote="عتیق"]
STP,UTP
کے بارے میں تعارف بیان کردیں تو اچھا ہوگا.
[/quote]
سلام عتیق صاحب.
نٹورکنگ کیبل میں 2 طرح کے کیبل آتے ہیں ایک کو (STP ( Shielded Twisted Fair کہا جاتا ہے. اصل میں یہ کیبل کی اچھی کوالٹی کی نشاندہی کرتی ہے. دونوں کیبل کی تصویر نیچے آپ ملا حظہ کر سکتے ہیں. اس کیبل میں اندرونی طرف ایک اور کور ہوتا ہے. جو اسکو اور مظبوط بناتا ہے.
اور دوسری قسم کو (UTP ( Unshielded Twisted Fair Cable کہا جاتا ہے. جو نیچے تصویر میں واضح ہے. اس کیبل میں اندرونی طرف والی کور نہیں ہوتی ہے.
اور اپکے کمبے والے مسلے کا آسان سا حل یہ ہے. کہ تھوڑا سا پانی کا پائپ لے کر آپ اس کیبل کو اس میں سے گزار دیں. اور وہی جس جگہ کیبل میں کمبے کے اُوپر بینڈ آتا ہے. اسی جگہ اس پائپ کو اسمیں بینڈ کردیں. پھر اپکا کیبل نہ گرمی اور نہ سردی میں خراب ہونے کا خدشہ رہے گا.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
شکریہ اشفاق بھیا
بہت ہی بہتر انداز سے رہنمائی کی آپ نے. یہ طریقہ کافی اچھا ہے. لیکن ہم جو
cat 6 اور اcat5 استعمال کرتے ہیں اس سے کیا مراد ہے ؟

Last edited by عتیق on Wed Apr 13, 2011 3:49 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
آج کل میں ٹینڈا کا راؤٹر استعمال کررہا ہوں اس میں DHCP Server کی سیٹنگ کام نہیں کررہی ہے.
یعنی اگر میں نے اس کی اسٹارٹ ائی پی 125 دیتا ہوں اور اینڈ آئی پی 130 دیتا ہوں تو کوئی دوسرا یوزر اگر چوری سے میرے راؤٹر میں آتا ہے.تو اس کا نیٹ آن ہوتا ہے
میں نے تو میک ایڈریس فلڑر کیا ہے اور نیٹ بینڈنگ کی لگائی ہے.لیکن پھر بھی کام نہیں ہوتا کیا وجہ ہے.
میک اڈریس کی چیکنگ تو میں ہر وقت کرتا ہوں ""Find MAC Address "سے .اور جہاں مجھے خطرہ محسوس ہو میں اس میک ایڈریس کو آف کردیتا ہوں اور بینڈنگ میں ڈل دیتا ہوں.

- کارکن
- Posts: 86
- Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am
Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ