چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by افتخار »

تمام دوستوں سے التماس ھے۔ کہ چاند بابو کو شادی کی مبارک باد اس جگہ دیں۔تاکہ جب وہ دیکھیں تو سب ایک لنک میں موجود ہو۔


میں چاند بابو کی شادی میں بلال بھیا ۔اعجاز بھیا اور اشفاق بھیا کو شرکت کے لیے تشریف لانے پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
Last edited by افتخار on Sat Mar 26, 2011 7:20 pm, edited 1 time in total.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

چاند بھائی میری اور تمام ارکین کی جانب سے شادی کی بہت بہت مبارک بادی قبول کیجیئے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by محمد شعیب »

اوہ میں تو بھول گیا تھا کہ آج چاند بابو کی شادی ہے.
اردو نامہ آج چاند بابو کی جدائی کے غم میں رو رہا ہے.
آج اردو نامہ پر بہت ایررز آ رہے ہیں. وہی ڈیٹا بیس والے ایررز...
خیر چاند بابو آپ کو ایک نئی زندگی کی ابتداء بہت بہت مبارک ہو...

بارك الله لكما وبارك عليكما وجمع بينكما في خير
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by اسداللہ شاہ »

یہ حادثہ کب ہوا؟
خیر مجھے پتا نہیں تھا لیکن اتنی مبارک ہو جتنی چاند بابو چاہتے ہیں۔
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by عتیق »

[center]میرے طرف سے بھی چاند بھیا کو دل کی گہرایوں سے

Image

قبول ہو[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی چاند بھائی کو شادی کی بہت بہت مبارک باد قبول ہوں. ویسے تو میں بنفس نفیس یہاں بورے والا میں موجود ہوں. لیکن یہ مبارک باد اُردو نامہ کے وساطت سے دے رہا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by اعجازالحسینی »

شادی کا آنکھوں دیکھا حال پیش کریں گے اشفاق بھائی اور بلال بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہ بھی کیمرے کی آنکھ سے

جس میں دیکھ سکیں گے آپ چاند بابو کی معصومیت، چالاکیاں اور پھرتیاں اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردونامہ کے کئی چہرے


اس کے لئے انتظار کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :smoke: :smoke: :smoke: :smoke:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
tariqmughal
کارکن
کارکن
Posts: 15
Joined: Tue Nov 23, 2010 11:16 pm
جنس:: مرد
Location: Burewala
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by tariqmughal »

چاند بابو میری طرف سے بھی مبارک باد........!!!!


میں نے بھنگڑا ڈالنے کے لیے ایک بندے کی ڈیوٹی لگائی ھے
جب تک یہ پوسٹ لگی رھے گی وہ چین سے نہیں بیٹھے گا...


















j;a;t;d;a;an;c;e
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by بلال احمد »

لیں دیکھ لیں چاند بھائی ہر کسی نے بھنگڑے کا بندوبست کیا ہوا ہے
اور مجھے یاد آیا ایک ویڈیو جو کہ بھنگڑے کی ہی ہے وہ پوسٹ بھی کی جائے گی چاند بھائی کی شادی کے سلسلہ میں یہ بھنگڑا ڈالا گیا تھا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
tariqmughal
کارکن
کارکن
Posts: 15
Joined: Tue Nov 23, 2010 11:16 pm
جنس:: مرد
Location: Burewala
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by tariqmughal »

Image
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by علی عامر »

شادی مبارک

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم و رحمة الله و بركاته



Image

بارك الله لكما وبارك عليكما وجمع بينكما في خير
أمانينا القلبية لكما بالسعادة

Image

دعاء ہے الله سبحانه سے کے آپ اپنی
دینوی اور دنیاوی زندگی اور اپنے نیک مقصد
میں ہمیشہ کامیاب رہے

اللھم آمین
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by شازل »

مبارک مبارک مبارک


مبارک مبارک مبارک



مبارک مبارک مبارک
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by افتخار »

استا د جی آپ کو زندگی کا یہ نیا سفر بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالی آپ کو بہت
خوشیاں
پیار
محبت
سکون
دے
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by خرم ابن شبیر »

میری طرف سے بھی شادی مبارک
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اس مبارک موقع پر مجھے اپنے ساتھ سے نوازا،
ان سب کا بھی بہت بہت شکریہ جنہوں نے فون پر مجھے مبارکباد پیش کی اور ان سب کا بھی بہت بہت شکریہ جنہوں نے اردونامہ پر میری شادی کی مبارکباد پیش کی.
خاص طور پر میں محترم اشفاق بھیا، بلال بھیا، اعجاز الحسینی بھیا، علی عامر بھیا، علی بابا، ذرہِ بے نشاں اور افتخار بھیا کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میری شادی میں بھرپور شرکت کی.
محترم اشفاق بھیا کا بے حد شکر گزار ہوں جنہوں نے بے حد مسافت کے بعد اس شادی میں شرکت کی اور میرا مان بڑھایا، ساتھ میں بلال بھیا کا بھی بہت بہت شکریہ جنہوں نے اشفاق بھیا کے ہمراہ شادی میں شرکت کی اور مجھے یہ احساس کرنے کا موقع دیا کہ چاند بابو کا ایک آدھ بھائی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اس کے درجنوں بھائی موجود ہیں.
اس کے بعد اضواء بہنا کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے فون پر مجھے شادی کے موقع پر اپنے نیک جذبات سے نوازا اور ڈھیروں دعائیں پیش کیں اپنی بہن کا میں جتنا شکریہ ادا کروں وہ کم ہے.
اس کے بعد محترم ڈاکٹر پپو بھائی کا نہایت شکریہ جنہوں نے اس شادی میں حسبِ معمول بڑے بھائی کا کردار ادا کر کے میرا سرفخر سے بلند کر دیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by پپو »

افتخار wrote:استا د جی آپ کو زندگی کا یہ نیا سفر بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالی آپ کو بہت
خوشیاں
پیار
محبت
سکون
دے
ارے افتخار بھیا یہ چاند بابو کو استاد جی کیوں کہہ رہے ہو کیا موٹر سائیکل چلانا ان سے سیکھا ہے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by افتخار »

ارے پپو
چاند بابو میرے کمپیوٹر کے استاد ھیں
اور آپ کو کوئی شک ھے تو بتائیں اس کا کوئی حل نکالیں۔
asakpke
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Sun Jun 27, 2010 5:09 am

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by asakpke »

بڑی بڑی مبارکیں تو آپ وصول کر چکے ہیں، میری طرف سے چھوٹی سی مبارک باد قبول کریں j;a;t;d;a;an;c;e
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by پپو »

افتخار wrote:ارے پپو
چاند بابو میرے کمپیوٹر کے استاد ھیں
اور آپ کو کوئی شک ھے تو بتائیں اس کا کوئی حل نکالیں۔
چلو ٹھیک ہے مگر استاد جی تو ایسے کہتے ہو جیسے بس کنڈیکڑ کہتا ہے اس لیے شک ہو ا
آپ ان کو
سر جی کہا کریں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”