پیروں کی مدد سے مصوری کرنے والی خاتون

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

پیروں کی مدد سے مصوری کرنے والی خاتون

Post by افتخار »

[center]
خود پر یقین ہو تو انسان کسی بھی کمزوری کو محرومی نہیں بنے دیتا۔۔ کچھ ایسا ہی ثابت کیا ہے ایرانی خاتون نے ۔انچاس سالہ زوہرا اعتزاد پیدائشی طور پر ہاتھوں سے محروم ہیں لیکن کمال کی مصورہ ہیں ۔زوہرا اپنے پیروں سے بڑی مہارت کے ساتھ مصوری کرتی ہیں ۔ نہ صرف مصوری بلکہ پیروں سے قالین بنانے میں بھی انھیں عبور حاصل ہے۔ تہران کی رہائشی زوہرا کا کہنا ہے کہ وہ بہت جلد اپنے نمونوں کی نمائش کریں گی۔
Image
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پیروں کی مدد سے مصوری کرنے والی خاتون

Post by محمد شعیب »

بہت خوب

zub;ar
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیروں کی مدد سے مصوری کرنے والی خاتون

Post by اعجازالحسینی »

v;g v;g
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیروں کی مدد سے مصوری کرنے والی خاتون

Post by چاند بابو »

بہت خوب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیروں کی مدد سے مصوری کرنے والی خاتون

Post by عتیق »

v;g v;g
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پیروں کی مدد سے مصوری کرنے والی خاتون

Post by نورمحمد »

سبحان اللہ
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”