Page 1 of 2

اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Mon Jan 31, 2011 5:22 pm
by عبیداللہ عبید
اردو لغت فرہنگ آصفیہ

آف لائن اردو لغت فرہنگ آصفیہ پی ڈی ایف ورژن میں ہے اور اردو کی مستند ترین لغت بھی ہے ۔

فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد اول

فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد دوم

فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد سوم

فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد چہارم

پہلی جلد تقریبا 63،دوسری 44،تیسری 73 اور چوتھی جلد کم وبیش 100 میگا بائٹس ہے[/size][/size]

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Wed Feb 23, 2011 1:14 pm
by مدرس
عبید اللہ بھائی اس فرہنگ آصفیہ کے بارے میں‌مزید کچھ بتائیں
کتنی قدیم ہے مصنف کامقام
اردو کی مستند ترین لغت
کہنے کی وجہ

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Wed Feb 23, 2011 6:04 pm
by نورمحمد
شکریہ عبید بھائی -

آپ اردو والوں کے لئے بڑی گراں قدر خدمات دے رہے ہیں - کئی عرصے سے میں نیٹ پر اردو اور عربی لغات تلاش کر رہا تھا مگر ناکام رہا - آپ نے یہاں یہ سلسلہ شروع کرکے ایک بہترین تحفہ دیا ہے - آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں

جزاک اللہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

ہو سکے تو مدرس بھائی کے سوالوں کے جوابات بھی دیجئے گا

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Thu Feb 24, 2011 5:48 pm
by اعجازالحسینی
جزاک اللہ r:o:s:e r:o:s:e

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Wed Mar 02, 2011 2:56 am
by ranajee01
عبیداللہ عبید wrote:اردو لغت فرہنگ آصفیہ

آف لائن اردو لغت فرہنگ آصفیہ پی ڈی ایف ورژن میں ہے اور اردو کی مستند ترین لغت بھی ہے ۔

فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد اول

فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد دوم

فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد سوم

فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد چہارم

پہلی جلد تقریبا 63،دوسری 44،تیسری 73 اور چوتھی جلد کم وبیش 100 میگا بائٹس ہے

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Wed Mar 02, 2011 3:03 am
by ranajee01

آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے یہ سہولت فراہم کی.لیکن. بھائی جان! فرہنگِ آصفیہ کو اپنے کمپیوٹر پر کس طرح ڈاونلوڈ کرتے ہیں.

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Wed Mar 02, 2011 5:14 pm
by عبیداللہ عبید
ranajee01 wrote:
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے یہ سہولت فراہم کی.لیکن. بھائی جان! فرہنگِ آصفیہ کو اپنے کمپیوٹر پر کس طرح ڈاونلوڈ کرتے ہیں.

جس طرح دوسرے فائل ڈاونلوڈ ہوتے ہیں ۔اس پر کلک کریں اور اسے ڈیسک ٹاپ یا کمپیوٹر میں کسی بھی جگہ محفوظ کریں۔

اور پی ڈی ایف ریڈر میں کھول کر دیکھیں ۔

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Wed Mar 02, 2011 5:18 pm
by شازل
اچھی بات ہے ابھی اسے دیکھتے ہیں.

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Sat Mar 05, 2011 11:25 am
by عبیداللہ عبید
شازل بھائی کیا آپ نے کامیابی سے لغت ڈاونلوڈ کرلی یا آپ کو بھی رانا جی کی طرح کچھ مشکل پیش آرہی ہے ؟

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Tue Mar 15, 2011 10:14 pm
by irfanilahi
عبیداللہ بھائی اسلام علیکم کیا ہم آپ کے جاری کردہ فیض سے محروم ہی رہیں گےبہت کوشش کے بعد بھی میں فرہنگ آصفہ کو اتار نہیں پارہا ہوں لنک توظاہر ہوتا ہے لیکن کام نہیں کرتااور ابتوآپ نے ایک اور شاندار لغت پیش کردی ہے جزا ک اللہ خیرامیں دونوں سے تھک چکا ہوں اب تو کوئی اورراستہ بتائیں میں نے انہیں ڈاؤن لؤڈ مینیجر سے اتارنا چاہا آپشن بھی آتا ہے لیکن پی ڈی ایف فائل کے نیچے جہاں ایم بی لکھا آتا ہے وہ نہیں آتا اور جب تک وہ نہیں آئے گا یہ ڈاؤن لؤد نہیں ہوگا

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Tue Mar 15, 2011 10:38 pm
by چاند بابو
عبید اللہ بھیا کی یہ فائلز کسی اور سرور پر بھی موجود ہیں؟
اگر ہیں تو عرفان الہٰی صاحب کو وہ لنک دے دیں تاکہ ان کا مسئلہ بھی حل ہو سکے۔

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Thu Mar 17, 2011 9:55 am
by irfanilahi
عبیداللہ بھائی نے ہمارے مسئلے کی طرف کوئی توجہ نہیں فرمائی شاید ہمیں وہ ان لغات سے فیض یاب نہیں کرنا چاہتے تبھی تو ہمیں کوئی دوسرا لنک فراہم نہیں کررہیں ہے

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Thu Mar 17, 2011 9:03 pm
by چاند بابو
ارے نہیں عرفان بھیا ایسی کوئی بات نہیں ہے عبید اللہ عبید بھیا دراصل کافی مصروف رہتے ہیں جیسےہی وہ یہاں آئیں گے آپ کا مسئلہ ضرور حل ہو گا۔

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Thu Mar 17, 2011 9:18 pm
by irfanilahi
بھائی حوصلہ افزائی کاشکریہ

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Thu Mar 17, 2011 9:21 pm
by عبیداللہ عبید
عرفان بھائی ! اگر میرا، خود اس سےفیضیاب ہونے اور کسی دوسرے کو استفادہ نہ ہونے دینے کا ارادہ ہوتا تو بھلا مجھے کیا ضرورت تھی کہ میں اسے پبلک فورم پر پیش کرتا ۔

میں نے چندا ماموں سے بھی پوچھا تھا کہ ڈاونلوڈنگ میں کوئی مسئلہ ہے یانہیں ؟انہیں بھی کوئی مسئلہ سامنے نہیں آیا ، اب صرف یہی صورت باقی رہتی ہے کہ یا تو آپ کی ڈاونلوڈنگ سپیڈ کم ہے یا آپ کو ڈاونلوڈنگ کا صحیح طریقہ نہیں آتا ۔

ایسے میں یہی کرسکتا ہوں کہ سی ڈی یا ڈی وی ڈی پر محفوظ کرکے بذریعہ ڈاک ارسال کروں ، آپ مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے اپنا ایڈ ریس ارسال کریں ۔

ایک دفعہ پھر طریقہ بتاتا ہوں ممکن ہے کچھ راہ بن جائے ۔یہ تمام فائل پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں ۔ان کے لیے ایڈوب ریڈر آپ کے کمپیوٹر میں پہلے سے انسٹال ہونا چاہیے ۔تازہ ترین ورژن یہاں سے ڈاونلوڈ کریں ۔

لنک پر ماوس سے رائٹ کلک کرکے سیو ایز ٹارگٹ منتخب کریں اور اس کے بعد ظاہر ہونے والے وینڈو میں کوئی فولڈر اسے بتاکرسیو کا بٹن دبائیں ، اگر اسپیڈ زیادہ ہوگا تو تین چار منٹ میں ایک فائل ڈاونلوڈ ہوجائے گا ۔

ہاں یہ یاد رکھیں کہ ڈاونلوڈ منیجر اکثر کرپٹ ہونے یا کسی اور خرابی کی وجہ سے نہیں ڈاونلوڈ کرتا ۔ آپ اسے بائی پاس کرکے یہ فائلیں ڈاونلوڈکیجیے ۔


دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت خواہ ہوں کیونکہ مصروف آدمی ہوں ۔پھر بھی کچھ مسئلہ ہو یا آپ نہ کرسکیں تو پھر اسی تجویز پر عمل کیاجائے گایعنی بذریعہ ڈاک۔

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Thu Mar 17, 2011 9:30 pm
by عبیداللہ عبید
اور ہاں ماموں بھول گیا میں کسی بھی دوسرے لنک کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ سب اردویا عربی کتابیں آرکائیو ڈاٹ آرگ پر پڑی ہیں

کوئی بھی انہیں ڈاونلوڈ کرسکتا ہے ، بلکہ اس میں مستشرقین کی کتابوں کا ایک وسیع ذخیرہ موجود ہے بلکہ ایسی ایسی کتابیں میں نے اس میں سے ڈاونلوڈ کی ہیں جن کے بارے میں ہمارے برصغیر کے لکھاری اس قدر حوالے پر اکتفاکرتے ہیں کہ یہ یورپ کی فلاں یونیورسٹی میں پڑی ہے ، آپ کو اسی یونیورسٹی کے لیبل کے ساتھ یہاں دیکھنے کوملیں گی وہ کتابیں ۔

اور میں نے آپ سے جو سافٹ ویر مانگی تھی وہ اس سائٹ کے لیے ،کیونکہ یہاں پر اکثر کتابیں اس فارمیٹ میں ہیں جنہیں پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کے لیے کسی اچھے کنورٹر کی ضرورت ہے ۔


Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Mon Mar 21, 2011 2:34 pm
by irfanilahi
اسلام علیکم چاند بابو اور عبید بھائی
میرا مسئلہ بھی حل ہوگیا ہے اسکے لئے مجھے موزیلہ براؤزر ڈال نا پڑا اس سے مسئلہ حل ہوگیا
بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ اب ایک بات اور دریافت طلب ہے کہ لغات النساء کی پوری ترتیب الٹی ہے اسے سی دھی کر نے کی کوئی ترکیب ہو تو ضرور بتائیں والسلام se:a:z

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Thu Mar 24, 2011 10:36 am
by عبیداللہ عبید
چلو اللہ تعالی کا شکر ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہوا۔

ہاں یہ الٹی ہے لیکن مجھے اس کا کوئی طریقہ نہیں معلوم ۔

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Sat Aug 06, 2011 11:18 am
by قمرندیم
v;g zub;ar

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

Posted: Wed Sep 07, 2011 10:55 am
by عبیداللہ عبید
irfanilahi wrote:اسلام علیکم چاند بابو اور عبید بھائی
میرا مسئلہ بھی حل ہوگیا ہے اسکے لئے مجھے موزیلہ براؤزر ڈال نا پڑا اس سے مسئلہ حل ہوگیا
بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ اب ایک بات اور دریافت طلب ہے کہ لغات النساء کی پوری ترتیب الٹی ہے اسے سی دھی کر نے کی کوئی ترکیب ہو تو ضرور بتائیں والسلام se:a:z

یہ ترکیب اگر یاسر عمران مرزا بھائی کو معلوم ہو تو وہ راہنمائی کریں( درخواست)