کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔
Re: کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل ---
لگتا ہے عتیق بھائی جلدی میں تھے
Re: کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل ---
بھت خوب . بھت اچھا لکھا ھے م م مغل آپ نے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل ---
جی لکھا تو بہت اچھا ہےمگر لکھا آج سے چھ سال پہلے تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو