[center]ایک اور نیا کھیل لیکر حاضر ہوا ہوں جس میں ہم اپنی طرف سے پانچ الفاظ کو ملا کر ایک جملہ بنائیں گے
جو کچھ معنی ضرورکھتے ہوں پانچ سے زیادہ نہیں اور کم بھی نہیں
یہ الفاظ اوپر سے نیچے یہ نیچے سے اوپر کی طرف ہونا چاہیے
یہ الٹے یہ سیدکھ طرف سے ہونا چاہیے.
مثلا[/center]:
س م ج ھ ا د س ش سمجھا
ل ع ج ھ گ ت ف
ھ ا ی ئ ت ر ف
پ ل ج ئ ھ ے گ
پ ج ھ ے گ ف ر معالج[/color]
[center]امید ہے کہ سمجھ میں آگیا ہوگا.
اور اس کھیل کو پسند بھی کیا جائے گا.
ایک چیز کی کمی ہے اگر ٹیبل ہو تو اچھا ہوگا.[/center].
ا س د ف گ ھ ج ک ل پ ہ ی ئ ے ت را و ق ا ت ز ش چ ط ب ن م خ ٰ ء ب ٹ ڑ ب ڈ ۃ ں ل ک ج ھ گ ف د س ا ق و ع ر ت ے ئ ی ہ پ ز ش چ ط ب ن م ذ آ ض ڑ ب ڈ ض ُ ںٍ ڈ ص آ ب ؤ ّ ڑ ٹء ُٰ ۃ ً ں ب ظ ٍ ڈ آ ذ ص ڈ ٍ غ ح ض ٰ خ ۃ ں ض ء ح غ ٹ ٍ ڑ ڈ ّ ژ ب خ ک ج ھ گ س و ا ز ش چ ط ب گ ت ف ع د ھ ج ی ئ ے ف ت ر ع ط گ ھ ج ئ ف د س ا ش ط ن ک ی ج ئ ے ھ ن م ک غ ٍ ڈ ّ ص آ ژ ث ظ ب ں ً ض ء ح غ ٹ ٍ ڑ ڈ ّ ص ؤ آ ب ل ہ ک ی ج ئ ھ ے گ ت ف ر د ع س و ق ا ز ش چ ط ب ن م ک ل ج ھ ے گ ت ئ ج ک ی ل ہ پ ٔ ٕ . ، ھ ج گ ج ھ گ ف د س چ ھ گ ن ی ف ے ھ ک ئ ف ت س ھ گ ت ر ف د ع و ا ن ھ ے ر د ط خ، ض ں ح ب غ ظ ٹ ث ٹ ڑ ڈّ ڑ ژ ص ڑ غ ب غ حں ظ ث ڈ ص ظ ض ض غ ڈ صّ ص ذ ؤ ڑص ض ح ء ٹ ڑ ؤ ژ ظ ں خ ح ٹ خ ۃ ں ح ۃ ب ٹ ٍڈ ّ ص ؤ ژث ظ ب ں خ ض ح غ ڈے گ د س ف ر ہ ک ی ج ھ ے گ ت ف ر د د ع س وا ق ھ ب گ ی گ ی ف ی ت ب ی ج ے د ت ی ت چ گ یر ت س ئ ی گ س ےھ ی ت یگ گ ی ت ی
پہلی لائین میں
"اوقات"
www.jamiamadnia.com
الفاظ ملا کر جملے نکالیں
الفاظ ملا کر جملے نکالیں
Last edited by عتیق on Wed Feb 09, 2011 6:23 pm, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الفاظ ملا کر جملے نکالیں
او بھائی ایک تو میری سمجھ میں نہیں آیا کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں اور دوسرا اتنا اوکھا کام میرے تو بس میں نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: الفاظ ملا کر جملے نکالیں
کیوں بھائی جان کتنے آسان الفاظ میں تو بتایا ہے.
درجہ ذیل چارٹ میں سے الفاظ تلاش کریں اور جملہ بنائیں.
جملہ کوئی معنی رکھتاہوں بس
پانچ الفاظ پر مشتمل ہو نہ کم نہ زیادہ
جملہ تلاش کرنے کے چار طریقے ہیں
ایک ......................اوپر سے نیچے................/\
دو........................نیچے سے اوپر .........\/
تین.......................الٹے سے سیدھے .......>
چار........................سید ھے سے الٹے <.......
پھر ایک مثال بھی دی ہےجسم میں کہ پھلے میں نے سیدھے میں.سمجھا تلاش کیا.
دوسی میں نے اوپر سے نیچے کی طرف معالج تلاش کیا.
بس چاٹ اگر ایک ٹیبل میں مزید الفاظ کے ساتھ ہوتا تو اچھا ہوتا.
درجہ ذیل چارٹ میں سے الفاظ تلاش کریں اور جملہ بنائیں.
جملہ کوئی معنی رکھتاہوں بس
پانچ الفاظ پر مشتمل ہو نہ کم نہ زیادہ
جملہ تلاش کرنے کے چار طریقے ہیں
ایک ......................اوپر سے نیچے................/\
دو........................نیچے سے اوپر .........\/
تین.......................الٹے سے سیدھے .......>
چار........................سید ھے سے الٹے <.......
پھر ایک مثال بھی دی ہےجسم میں کہ پھلے میں نے سیدھے میں.سمجھا تلاش کیا.
دوسی میں نے اوپر سے نیچے کی طرف معالج تلاش کیا.
بس چاٹ اگر ایک ٹیبل میں مزید الفاظ کے ساتھ ہوتا تو اچھا ہوتا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: الفاظ ملا کر جملے نکالیں
یہ بات تو ہے سر
کھیل کا نام ہی مشکل ہے.
چلو پھر میں اس کا ٹیبل کے ساتھ ایک ایسا چاٹ تیار کرتا ہوں جس میں 500 تک جملے موجود ہونگے اور تمام جملوں کوآپ حضرات کے سامنے واضح کردونگا.بس آپ کو تلاش کرکے نکلنا ہوگا.اور پھر اس ہرالفاظ الگ الگ ہوگا .
تب تو آسان ہوگا ؟
ہوسکے تو اس دھاگے کو حذف کردیں میں پھر پیش کرونگا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: الفاظ ملا کر جملے نکالیں
کافی مشکل ھے۔
-
- دوست
- Posts: 292
- Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
- جنس:: عورت
Re: الفاظ ملا کر جملے نکالیں
لائن 2
طب
لائن 3
آب
لائن 4
طب
لائن 5
نمک
لائن6
آبلہ
لائن7
طب نمک
لائن8
جگ؛
لائن 9
حُب
آخری لائن
گیتی
طب
لائن 3
آب
لائن 4
طب
لائن 5
نمک
لائن6
آبلہ
لائن7
طب نمک
لائن8
جگ؛
لائن 9
حُب
آخری لائن
گیتی