کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Sun Jan 16, 2011 2:22 pm
- جنس:: مرد
کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
[center]پیش ہے کافی ذرا ہٹ کے
[/center]
[/center]
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
جناب یہ تو کسی ویلے بندے کا کام ھے۔
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
عمدہ شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
کیا زبردست تصاویر ہیں ، دل کرتا ہے فورا پی جائیں ، پر جب منہ لگائیں گے تو کڑوی کسیلی کافی... نہیںیار ہم نہیں پیتے.
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
بہت دل کر رہا ہے کہ کافی پیو پر جہاں میں رہ رہا یہاں سے ملتی ہی نیں ہے اور خود بنانی نیں اتی
I am Straggler
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
جناب فورٹ عباس کوئی جنگل کا نام نہیں ہے آپ جس جنرل سٹور سے بھی جا کر کافی طلب کریں گے وہاں سے آپ کو کافی کا ڈبہ نہیں تو ساشے مل ہی جائے گا.
باقی رہی بنانے کے طریقے والی بات تو جناب ہم اور ہمارا اردونامہ کس مرض کی دوا ہیں، آپ کافی لایئے طریقہ ہم بتائیں گے مزہ نہ آئے تو پیسے واپس.
باقی رہی بنانے کے طریقے والی بات تو جناب ہم اور ہمارا اردونامہ کس مرض کی دوا ہیں، آپ کافی لایئے طریقہ ہم بتائیں گے مزہ نہ آئے تو پیسے واپس.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
یہ خرید لیں، کسی بھی اچھے جنرل سٹور یا بعض اوقات میڈیکل سٹور پر بھی مل جاتی ہے.فورٹعباس wrote:بہت دل کر رہا ہے کہ کافی پیو پر جہاں میں رہ رہا یہاں سے ملتی ہی نیں ہے اور خود بنانی نیں اتی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
لیجئے جناب اگر آپ کو یہ مل جائے تو پھر بنانے کا طریقہ ڈھونڈنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے یہ بنی بنائی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
دوستوں بہت بار خرید کر بے کار کر چکا اس ساشے کو میں بنانی اتی ہو تو نہ اب اسے خرید کے لے اتا ہوں پر وہ بن کچھ اور ہی جاتا ہے
I am Straggler
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
وہی کافی ہوتی ہے میرے بھائی، اسے گرم پانی میں گھولنے پر یہ کافی بن جاتی ہے.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
فورٹعباس صاحب
کافی ہوتی ہی ایسی کڑوی ہے. اس کی شکل پر نہ جائیں. یہ ہمارے ذوق ذائقہ کے بالکل خلاف چیز ہے.
کافی ہوتی ہی ایسی کڑوی ہے. اس کی شکل پر نہ جائیں. یہ ہمارے ذوق ذائقہ کے بالکل خلاف چیز ہے.
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
نیں دوستوں میں جب لاہور تھا تب وہاں سے ملتی تھی کافی بہت ہی اعلی ہوتی تھی کک بنا کر دیتا تھا اب خو د بنانی نیں اتی
I am Straggler
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
اچھا چلو میں کافی بنانے کی ترکیب شئر کرتا ہوں
ایکسپریسو کافی یا کوپو چینو کافی بنانے کا طریقہ:۔
کافی۔۔ اٹیبل سپون
چینی۔۔ 2 ٹیبل سپون
پانی ۔۔ کھولتا ہوا 2 ٹیبل سپون
دودھ۔۔2 کپ
ترکیب :۔
ایک چھوٹے باؤل میں کافی اور چینی ڈال کر اس کے اوپر کھولتا ہوا پانی 2 ٹیبل اسپون ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے خوب پھینٹیں اگر وہ نہ ہو تو پھر ہینڈ بیٹر سے پھینٹیں (اسکے لئے بہت محنت کرنا ہوگی ) اتنا پھینٹنا ہے کہ یہ اپنا رنگ بدل کر بالکل لائٹ کلر کا کریمی سا گاڑھا آمیزہ بن جائے گا اب اگر کولڈ کافی پینا ہے تو ٹھنڈا دودھ ورنہ ہاٹ کافی پینی ہو تو کھولتا ہوا دودھ استعمال کریں گے ایک کپ میں کافی کا آمیزہ ڈالیں اور پھر اوپر سے دودھ ڈال کر اسکو مکس کرلیں اور مزے سے نوش فرمائیں چاہیں تو اوپر سے تھوڑی سی فریش کریم بھی ڈال سکتے ہیں یہ آپ کی مرضی ہے
نوٹ: یہ طریقہ کہیں سے چوری کیا ہے. میرا خود کا مجرب نہیں ہے. لہٰذا ہر قسم کے نتائج کے آپ خود ذمہ دار ہیں

چلو جی فورٹ عباس بھائی، اب تو ترکیب بھی مل گئی، خود بھی بنا کر پییں اور ہمیں بھی پلائیں.
Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی شعیب بھائی، اگر شیئر کیا ہے تو پوری ذمہ داری بھی لیںمحمد شعیب wrote:اچھا چلو میں کافی بنانے کی ترکیب شئر کرتا ہوں