کراچی اور لاہور میں خودکش دھماکہ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

کراچی اور لاہور میں خودکش دھماکہ

Post by عتیق »

[center]Image

Image[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کراچی اور لاہور میں خودکش دھماکہ

Post by یاسر عمران مرزا »

اللہ غارت کرے ان انسانیت کے دشمنوں کو
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: کراچی اور لاہور میں خودکش دھماکہ

Post by فواد »

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی سفارتخانہ کی طرف سے لاہور اور کراچی ميں دہشتگرد حملوں کی مذمت

اسلام آباد(25 جنوری 2011ء) – پاکستان ميں امريکی سفارتخانہ نے آج شام کو لاہور ميں مذہبی جلوس کے اوپر ہونے والےخودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس حادثے ميں کم ازکم 9 لوگ جان بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوۓ۔

اس کے علاوہ ہم کراچی میں ملير ہالٹ کے علاقے ميں ہونے والے کار دھماکے کی بھی شدید مذمت کرتے ہيں۔ اس حادثے ميں کم ازکم 3 لوگ جان بحق اورکئ درجن زخمی ہوۓ۔

ہم متاثرين کے خاندانوں اور دوستوں سے اظہار تعزيت کرتے ہیں۔ اس طرح کے اندھا دھند تشدد اور قتل کا کوئ جواز نہيں ہو سکتا ہے۔

دہشت گردی کے خاتمے، امن، جمہوريت اور رواداری کے فروغ کے ليے امريکہ پاکستانی عوام اور پاکستانی حکومت کا ساتھ ديتا رہے گا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کراچی اور لاہور میں خودکش دھماکہ

Post by چاند بابو »

فواد wrote:دہشت گردی کے خاتمے، امن، جمہوريت اور رواداری کے فروغ کے ليے امريکہ پاکستانی عوام اور پاکستانی حکومت کا ساتھ ديتا رہے گا۔
تم اپنا یہ ساتھ تمہاری زر خرید پاکستانی حکومت کے ساتھ ہی رکھو پاکستانی عوام تمہارے ملک اور اس کے چاہنے والوں پر تھوکنا بھی پسند نہیں کرتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کراچی اور لاہور میں خودکش دھماکہ

Post by بلال احمد »

اے اللہ رب العزت اسلام کو بدنام کرنے والوں کو نیست و نابود کردے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کراچی اور لاہور میں خودکش دھماکہ

Post by نورمحمد »

فواد wrote:Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی سفارتخانہ کی طرف سے لاہور اور کراچی ميں دہشتگرد حملوں کی مذمت

اسلام آباد(25 جنوری 2011ء) – پاکستان ميں امريکی سفارتخانہ نے آج شام کو لاہور ميں مذہبی جلوس کے اوپر ہونے والےخودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس حادثے ميں کم ازکم 9 لوگ جان بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوۓ۔

اس کے علاوہ ہم کراچی میں ملير ہالٹ کے علاقے ميں ہونے والے کار دھماکے کی بھی شدید مذمت کرتے ہيں۔ اس حادثے ميں کم ازکم 3 لوگ جان بحق اورکئ درجن زخمی ہوۓ۔

ہم متاثرين کے خاندانوں اور دوستوں سے اظہار تعزيت کرتے ہیں۔ اس طرح کے اندھا دھند تشدد اور قتل کا کوئ جواز نہيں ہو سکتا ہے۔

دہشت گردی کے خاتمے، امن، جمہوريت اور رواداری کے فروغ کے ليے امريکہ پاکستانی عوام اور پاکستانی حکومت کا ساتھ ديتا رہے گا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall

مجھے ایک شعراس پر یاد آ رہا ہے . . . .

عجب ماجرا ہے ہے بروز عید قرباں
وہی قتل کرے اور وہی ثواب لے الٹا
b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”