یاہو میسنجر پرابلم

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

یاہو میسنجر پرابلم

Post by شازل »

میں نے حال ہی میں یاہو کا نیا ورژن اپنی ایکس پی پر انسٹال کیا ہےلیکن ساتھ ہی ایک پرابلم نے جنم لے لیا ہے کہ میں جب بھی کسی کو میسج کرتا ہوں تو وہ مجھے دکھائی نہیں‌دیتا کہ میں نے کیا لکھا ہے
میں نے ایک اور جگہ بھی انسٹالیشن کی ہے لیکن وہ ڈھاک کے تین پات.
ابھی ابھی میرے ایک دوست کا فون آیا کہ یہ مسئلہ درپیش ہے. میں نے ابھی تک انٹرینٹ سے مدد نہیں‌لی، کیونکہ ;) میں آپ لوگوں کو آزمانا چاہتا ہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by چاند بابو »

شازل بھیا مسنجر بند کر دیں،
ونڈوز کی سٹارٹ بار کھولیں، Run پر جائیں اور یہ کمانڈ وہاں لکھیں۔
[code]regsvr32 jscript.dll [/code]
OK کا بٹن دبا دیں یہ رجسٹر ہو جائے گا، اس کے بعد یہ کمانڈ لکھیں
[code]regsvr32 vbscript.dll[/code]
اور OK کا بٹن دبا دیں یہ بھی رجسٹر ہو جائے گا۔
اب اپنے کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کر لیں انشااللہ مسئلہ حل ہو چکا ہو گا۔
لیکن چیٹنگ شروع کرنے سے پہلے یہاں آ کر میری بلے بلے ضرور کر دینا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by شازل »

بلے بلے ابھی کہاں
کوئی اور حل تجویز کریں. ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by چاند بابو »

شازل بھیا مجھے ویسے دس سال ہو چکے ہیں مسینجر استعمال کیئے ہوئے اس لئے کوئی ٹھوس بات نہیں کروں گا صرف سنے سنائے حل بتا رہا ہوں۔
چاہے آپ کا ڈیفالٹ براوزر IE ہے یا کوئی اور لیکن مسینجر کےلئے کہتے ہیں کہ اپڈیٹڈ IE ضروری ہے اس لئے اسے اپڈیٹ کر لیں،
اپنے انٹرنیٹ ایکسپلورر براوزر میں Scripting Setting چیک کرلیں، اس کے لئے ایکسپلورر کھولئے،
Click "Tools"
Click "Internet Options."
Click "Security" tab.
Click "Custom Level" button.
Scroll down to "Script ActiveX.controls marked safe for scripting"- enable
Scroll down to "Scripting - Active scripting" - enable
Scroll down to "Scripting of Java applets" - enable
Click OK
Click OK
Restart IE

لیکن اگر ابھی بھی یہ کام نہیں کر رہا ہے تو پھر Support Software اپڈیٹ کیجئے، یہ سافٹ وئیر یاہو مسینجر کے کام میں ضروری ہوتا ہے لیکن مسینجر ڈاونلوڈ پیکج میں شامل نہیں ہوتا ہے،
اس لنک سے آپ یہ سافٹ وئیر اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔
اپنے فلیش پلئیر، شاک ویو پلئر اور جاوا کو اپڈیٹ کریں، اور اگر کوئی پرانے ورژن بھی انسٹال ہیں تو انہیں Add Remove Programmes میں سے جا کر Uninstall کر دیں۔

لیکن اگر اس سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا ہے تو پھر یہ آزمایئے،
Click: START
Click: RUN
Type: REGEDIT
PRESS ENTER

Locate: HKEY_CURRENT_USER > Software > Microsoft > Windows > CurrentVersion > Internet Settings > Zones >

یہاں آپ کو 1،2،3، وغیرہ نامی فولڈر نظر آئیں گے، لیکن ان سے پہلے آپ کو ایک اور فولڈر نظر آئے گا جو باکس نما نشان کے نام سے ہو گا اسے حذف کر دیں یہ بھی آپ کا مسئلہ حل کر سکتا ہے،
لیکن چیک کرنے سے پہلے اپنی کمپیوٹر کو ری سٹارٹ ضرور کر لیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by شازل »

میں نے اپنی طرف سے دوایک کوششیں کیں لیکن ناکام گئیں.
آپ کے تجویز کردہ حل بھی آزمائے لیکن
ایک حل نے اپنا کام کردکھایا.
یار تسی گریٹ ہو.
Type: REGEDIT
PRESS ENTER

Locate: HKEY_CURRENT_USER > Software > Microsoft > Windows > CurrentVersion > Internet Settings > Zones
شاید اسی نے اپناکام کردکھایا ہے
بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by چاند بابو »

شکر ہے آپ کا مسئلہ حل ہو گیا،
جیسا کہ پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ میں خود میسنجر استعمال ہی نہیں کرتا ہوں۔
یہ سب ہوا میں باتیں تھیں، دراصل میں نے آپ کے مسئلے کے بارےمیں،
اپنے یار گوگل سے مشورہ کیا تو اس نے یہ چند ایک حل تجویز کیئے لیکن مجھے پتہ نہیں تھا کہ ان میں سے کون سا حل آپ کے لئے کام کرے گا۔
کیونکہ ہر حل کے بعد پوچھنے والوں کی اکثریت نے یہی کہا تھا کہ ان کا مسئلہ حل ہو چکا ہے،
خیر آپ کا مسئلہ حل ہوا مجھے خوشی ہوئی کہ اس کی وجہ میں بنا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by شازل »

یار اگر یہ سرچ انجن نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by بلال احمد »

تو چاند بابو کی طرف سے جواب ہوتا h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by rohaani_babaa »

چاند بابو ساتھ ہی ساتھ اس فائل کو سسٹم 32میں کاپی کرنا نہ بھولیے گا۔ورنہ جب تک وہ سسٹم بتیس میں ہوگی ہی نہیں تو کیا خاک رجسٹرڈ ہوگی۔اور اگر سسٹم میں نہ ملے تو پھر آپ کے یار گوگل سے بآسانی مل جاتی ہے۔ :lol:
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by محمد شعیب »

اچھا تو میرا بھی یاہو میسنجر کا ایک مسئلہ ہے
میری ایک آئی ڈی جو میں زیادہ استعمال کرتا ہوں، اس آئی ڈی سے اگر میں آفس کے سسٹم سے لاگ ان ہونا چاہتا ہوں تو لاگ ان نہیں ہوتا اور اس آئی ڈی کے علاوہ کسی بھی آئی سے اس سسٹم سے لاگ ان ہوتا ہوں تو ہو جاتا ہے.
اس کی کوئی وجہ کسی کو معلوم ہے ؟
اور یہ مسئلہ صرف میرے آفس والے سسٹم پر ہے. دیگر سسٹمز میں وہ آئی ڈی لاگ ان ہو جاتی ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by شازل »

کہیں نیٹ ورک سے اسے ڈس ایبل نہ کردیا گیا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by علی عامر »

جزاک اللہ. r:o:s:e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by چاند بابو »

rohaani_babaa wrote:چاند بابو ساتھ ہی ساتھ اس فائل کو سسٹم 32میں کاپی کرنا نہ بھولیے گا۔ورنہ جب تک وہ سسٹم بتیس میں ہوگی ہی نہیں تو کیا خاک رجسٹرڈ ہوگی۔اور اگر سسٹم میں نہ ملے تو پھر آپ کے یار گوگل سے بآسانی مل جاتی ہے۔ :lol:
ارے روحانی بابا کہاں تھے آپ اتنے دنوں سے، سب ٹھیک تو ہے نا۔
بہرحال پھر سے تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ۔
ویسے تو یہ تمام فائلز ونڈوز میں پہلے سے موجود ہی ہوتی ہیں لیکن بعض اوقات یہ فائلز رجسٹر نہیں ہو پاتی ہیں۔
بس انہیں رجسٹر کرنا ہی پڑتا ہے، لیکن اگر یہ فائلز موجود نا ہوں تو آپ کی وہی بات گوگل زندہ آباد۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:کہیں نیٹ ورک سے اسے ڈس ایبل نہ کردیا گیا ہو
نہیں شازل بھیا. ایسا کوئی مسئلہ نہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو میسنجر پرابلم

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا میں آپ کو جواب تو ضرور دیتا لیکن ایسا کوئی مسئلہ مجھے بہت تلاش کے باوجود کسی اور کے ساتھ نہیں ملا۔
میرے خیال میں آپ کے میسنجر کا کوئی مسئلہ ہے یا آپ کی ونڈوز میں کوئی ایسی چیز ہے جس نے یہ آئی ڈی بلاک کر دی ہے۔
ویسے آپ کو جواب کیا آتا ہے؟
جواب بتائیں شاید آگے بڑھنے میں کوئی مدد مل سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”