خوش آمدید محترم“محمد نور“صاحب!

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

خوش آمدید محترم“محمد نور“صاحب!

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

محترم “محمد نور“ صاحب کو
اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں


Image

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔


ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے


اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔


ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔


محترم “محمد نور“ صاحب ایک گذارش ہے کہ
آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔

{أضواء}[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خوش آمدید محترم“محمد نور“صاحب!

Post by اعجازالحسینی »

محترم محمد نور صاحب کو اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: خوش آمدید محترم“محمد نور“صاحب!

Post by نورمحمد »

a.a

محمد نور صاحب کا نورمحمد " اردونامہ میں تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں
:) :) :)
User avatar
محمد نور
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Wed Jan 19, 2011 9:17 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترم“محمد نور“صاحب!

Post by محمد نور »

a.a
اللہ تعالی آپ سب بھائیوں کو جزائے خیر دے۔اور اس پر جوش استقبال کے لئے سب بھائیوں کا شکر گزار ہوں۔کل پہلی بار جب سائیٹ وزٹ کیا تو آپ لوگوں کے درمیان ایک اپنائیت دیکھی تو فورا شراکت اختیار کی۔سیکھنے آیا ہوں۔ اور اگر کہیں سے کوی نقل کی ہوئ چیز ملی تو شیر کروںگا انشآاللہ۔ r:o:s:e r;o;s;e r:o:s:e r;o;s;e r:o:s:e
Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم“محمد نور“صاحب!

Post by اضواء »

محمد نور wrote: a.a
اللہ تعالی آپ سب بھائیوں کو جزائے خیر دے۔اور اس پر جوش استقبال کے لئے سب بھائیوں کا شکر گزار ہوں۔کل پہلی بار جب سائیٹ وزٹ کیا تو آپ لوگوں کے درمیان ایک اپنائیت دیکھی تو فورا شراکت اختیار کی۔سیکھنے آیا ہوں۔ اور اگر کہیں سے کوی نقل کی ہوئ چیز ملی تو شیر کروںگا انشآاللہ۔ r:o:s:e r;o;s;e r:o:s:e
صرف بھائیوں کو جزائے خیر دے اور بہنوں کو ;( ;( ;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترم“محمد نور“صاحب!

Post by چاند بابو »

محمد نور wrote: a.a
اللہ تعالی آپ سب بھائیوں کو جزائے خیر دے۔اور اس پر جوش استقبال کے لئے سب بھائیوں کا شکر گزار ہوں۔کل پہلی بار جب سائیٹ وزٹ کیا تو آپ لوگوں کے درمیان ایک اپنائیت دیکھی تو فورا شراکت اختیار کی۔سیکھنے آیا ہوں۔ اور اگر کہیں سے کوی نقل کی ہوئ چیز ملی تو شیر کروںگا انشآاللہ۔ r:o:s:e r;o;s;e r:o:s:e r;o;s;e r:o:s:e
السلام علیکم

سب سے پہلے تو محمد نور صاحب کو اردونامہ گھرانے کے رکن بننے پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
محمد نور صاحب انشااللہ آپ اپنے آپ کو بھی اردونامہ کے باقی ممبران کی طرح ایک گھرانے کے فرد کی طرح محسوس کریں گے۔
آپ کو بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اردونامہ کو پسند کیا اور یہاں کی رکنیت حاصل کی ہم کوشش کریں گے کہ آپ کو اسی طرح مکمل اپنائیت کا احساس ہوتا رہے۔
ویسے آپ نے لکھا ہے کہ کوئی نقل کی ہوئی چیز ملی تو شئیر کریں گے، ارے بھائی اگر کوئی اصل کی ہوئی چیز ملے تو بھی ضرور شئیر کیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم“محمد نور“صاحب!

Post by بلال احمد »

محمد نور بھائی کو اردونامہ فیملی میں شراکت پر بہت بہت مبارک ہو :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
محمد نور
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Wed Jan 19, 2011 9:17 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترم“محمد نور“صاحب!

Post by محمد نور »

چاند بابو wrote: السلام علیکم

سب سے پہلے تو محمد نور صاحب کو اردونامہ گھرانے کے رکن بننے پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
محمد نور صاحب انشااللہ آپ اپنے آپ کو بھی اردونامہ کے باقی ممبران کی طرح ایک گھرانے کے فرد کی طرح محسوس کریں گے۔
آپ کو بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اردونامہ کو پسند کیا اور یہاں کی رکنیت حاصل کی ہم کوشش کریں گے کہ آپ کو اسی طرح مکمل اپنائیت کا احساس ہوتا رہے۔
ویسے آپ نے لکھا ہے کہ کوئی نقل کی ہوئی چیز ملی تو شئیر کریں گے، ارے بھائی اگر کوئی اصل کی ہوئی چیز ملے تو بھی ضرور شئیر کیجئے گا۔
تمام بھائیوں اور بہنوں کا ایک بار پھر شکر گزار ہوں۔
بھائی اپنے پلے کچھ ہو تو اصل پیش کروں نا۔اس لئے نقل کی بات کررہا ہوں
{أضواء} wrote: صرف بھائیوں کو جزائے خیر دے اور بہنوں کو ;( ;( ;( ;(
سب سے پہلے دعا بہنوں اور بچیوں کو ہی دی جاتی ہے
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترم“محمد نور“صاحب!

Post by چاند بابو »

ایک بار پھر سے آپ کو بہت بہت شکریہ۔
ہمیں آپ کی مفید تحریروں کا شدت سے انتظار رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”