Page 1 of 1

فوٹو شاپ میں مہر بنائیں

Posted: Wed Jan 19, 2011 1:58 pm
by یاسر عمران مرزا
السلام علیکم،

میں‌ نے گزشتہ دنوں پاک نیٹ کے لیے ایک ٹیوٹوریل بنایا تھا ، فوٹو شاپ میں سٹامپ یعنی مہر بنانے کا طریقہ کار. بعد میں اس ٹیوٹوریل کوPDF فارمیٹ میں منتقل کرکے سکرائبڈ پر رکھ دیا.

ملاحظہ کریں...

[center][scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... tmf0dpqrvk[/scribd][/center]

Re: فوٹو شاپ میں مہر بنائیں

Posted: Wed Jan 19, 2011 2:51 pm
by نورمحمد
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: فوٹو شاپ میں مہر بنائیں

Posted: Wed Jan 19, 2011 3:16 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب فائل ایمبیڈ کر دی گئی ہے۔
ایک بہت مفید شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔

Re: فوٹو شاپ میں مہر بنائیں

Posted: Wed Jan 19, 2011 4:08 pm
by اضواء
:clap: :clap:

جاری التطبیق ;fl;ow;er;

آپ کا بہت بہت شکریہ

Re: فوٹو شاپ میں مہر بنائیں

Posted: Wed Jan 19, 2011 5:30 pm
by مدرس
جزاک اللہ بھئی بہت عمدہ کیا معلوم تھا کہ آپ بھی چھپے رستم ہو ;fl;ow;er;

Re: فوٹو شاپ میں مہر بنائیں

Posted: Wed Jan 19, 2011 6:58 pm
by عتیق
اگر ہمیں اس کو ڈانلوڈ کرنا پڑہا تو کیا کرینگے ؟؟؟؟

Re: فوٹو شاپ میں مہر بنائیں

Posted: Wed Jan 19, 2011 7:52 pm
by چاند بابو
یاسر عمران بھیا کے ترلے۔
کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے ڈاونلوڈ کا آپشن بند کر رکھا ہے۔
میں نے ڈاونلوڈ بٹن کلک کیا تو یہ مجھے لاگ ان صفحہ پر لے گیا۔

Re: فوٹو شاپ میں مہر بنائیں

Posted: Wed Jan 19, 2011 9:04 pm
by محمد شعیب
بہت خوب یاسر بھیا

Re: فوٹو شاپ میں مہر بنائیں

Posted: Thu Jan 20, 2011 11:27 pm
by یاسر عمران مرزا
ارے بھائیو، ترلے کرنے کی ضرورت نہیں.

میں نے یہ فائل بنائی کس لیے ہے ؟ بے شک ڈاؤن لوڈ کرو اور پرنٹ کرو، پر میرا نام لکھا رہنے دینا وہ نہی مٹانا v;e;r;y;happ;y

باقی مجھے لگتا ہے آپکا سکرائبڈ سے پہلی بار پالا پڑا ہے. کوئی بھی ویب سائٹ جب کوئی سروس دیتی ہے تو مفت میں نہیں دیتی. اگر آپ کو یہ فائل ڈاؤن لوڈ کرنی ہے تو وہاں اکاؤنٹ بنانا پڑے گا، ڈاؤن لوڈ بند کرنے کا آپشن بالکل موجود ہے ، مگر میں نے ڈاؤن لوڈ کھول رکھی ہے. رجسٹریشن کرنا سکرائبڈ والوں کی ریکوائرمنٹ ہے....

چاند بابو شکریہ، آپ نے ایبمیڈ کر دیا. مجھے امید ہے آپ دوسرے فورم کے نام کو مائنڈ نہیں کریں گے. حالانکہ میرا مقصد ایڈورٹائزمنٹ بالکل نہیں ہے. مگر اب یہ چند نام تبدیل کرنے کے لیے مجھے پانچ چھے گرافکس بدلنی پڑتیں....اس لیے اسی کو چلا دیا.

Re: فوٹو شاپ میں مہر بنائیں

Posted: Tue Jun 16, 2015 1:56 am
by محمد کاشف محمودالحسن
یاسر عمران مرزا wrote:السلام علیکم،

میں‌ نے گزشتہ دنوں پاک نیٹ کے لیے ایک ٹیوٹوریل بنایا تھا ، فوٹو شاپ میں سٹامپ یعنی مہر بنانے کا طریقہ کار. بعد میں اس ٹیوٹوریل کوPDF فارمیٹ میں منتقل کرکے سکرائبڈ پر رکھ دیا.

ملاحظہ کریں...

[center][scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... tmf0dpqrvk[/scribd][/center]
اسلام علیکم جناب.
میں نے فوٹو شاپ 6 مڈل ایسٹ ورزن انسٹال کی ہوا ہے مگر میں اس سافٹ ویر کا نیا استعمال کنندہ ہوں. براہ کرم کوی ایسی سایٹ بتایں جو اردو میں ہو اور اسکو مکمل استعمال کرنے کی تربیت دے سکے. بہت نوازش ہو گی