تقریر
-
- کارکن
- Posts: 67
- Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm
تقریر
اچھی اچھی تقریر کے بارے میں بتایئے
Re: تقریر
کس مو ضع پر
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تقریر
ارے محمد اللہ یوسف صاحب آپ تو آتے ہی ہمیں کسی نئی لکیر کے پیچھے لگانے کے لئے ہیں۔
اب یہ تو کہہ گئے کہ تقریر کے بارے میں بتایئے لیکن باقی کوئی معلومت ندارد،
اب پھر آئیں گے ایک ماہ بعد اور اس دھاگے کو دیکھے بغیر ہی کوئی نیا شوشا چھوڑیں گے اور پھر غائب۔
ویسے بھی یہ دھاگہ غلط جگہ پر موجود ہے اسے استقبالیہ کی بجائے سوالات والے زمرے میںہونا چاہئے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 67
- Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm
-
- کارکن
- Posts: 67
- Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm
Re: تقریر
[link]http://www.youtube.com/watch?v=Fq-4bMVJ ... re=related[/link]{أضواء} wrote:کونسی ““ تقریر ““؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Re: تقریر
یوسف بھائی آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا