آئیے بے شمار قراء کی آواز میں قرآن سنیں
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
آئیے بے شمار قراء کی آواز میں قرآن سنیں
یہ سائیٹ کھولیں اور تلاوت سنتے جائیں اور محفوظ بھی کرلیں
تلاوت سننے کے لیے ٓآپ کے کمہیوٹر میں realplayer.10 ہونا چاہیے
تلاوت سننے کے لیے ٓآپ کے کمہیوٹر میں realplayer.10 ہونا چاہیے
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں ہے اسی کی مدد سے تو میں اپنی نئی ویب سائیٹ بنا رہا ہوں جو کہ اب تقریبا تیار ہو چکی ہے۔ لیکن اس کا ایڈریس میں آپ لوگوں کو نہیں بتاؤں گا کیونکہ یہ میری نہیں ہے میں کسی کے لئے یہ کام کر رہا ہوں اور اگر انہوں نے چاہا تو آپ لوگوں تو بتا دیا جائے گا۔ بہرحال اچھی سائیٹ بنی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: آئیے بے شمار قراء کی آواز میں قرآن سنیں
مجیب بھائی یہاں آپ نے لنک نہیں دیا ہے۔مجیب منصور wrote:یہ سائیٹ کھولیں اور تلاوت سنتے جائیں اور محفوظ بھی کرلیں
تلاوت سننے کے لیے ٓآپ کے کمہیوٹر میں realplayer.10 ہونا چاہیے
ویسے آپ نے پہلے ایک لنک دیا تھا ۔جو کافی پسند کیا گیا ۔
بہر حال بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
مبارک ہو چاند بھائی۔چاند بابو wrote:نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں ہے اسی کی مدد سے تو میں اپنی نئی ویب سائیٹ بنا رہا ہوں جو کہ اب تقریبا تیار ہو چکی ہے۔ لیکن اس کا ایڈریس میں آپ لوگوں کو نہیں بتاؤں گا کیونکہ یہ میری نہیں ہے میں کسی کے لئے یہ کام کر رہا ہوں اور اگر انہوں نے چاہا تو آپ لوگوں تو بتا دیا جائے گا۔ بہرحال اچھی سائیٹ بنی ہے۔
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: آئیے بے شمار قراء کی آواز میں قرآن سنیں
سراہنے کا شکریہ ؛ رضی بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری بات یہ کہ لنک تو میں نے دیا ہوا ہے اوپر سب سے پہلے حرف یہتو کلک کریں وہی تو سائیٹ ہےرضی الدین wrote:مجیب بھائی یہاں آپ نے لنک نہیں دیا ہے۔مجیب منصور wrote:یہ سائیٹ کھولیں اور تلاوت سنتے جائیں اور محفوظ بھی کرلیں
تلاوت سننے کے لیے ٓآپ کے کمہیوٹر میں realplayer.10 ہونا چاہیے
ویسے آپ نے پہلے ایک لنک دیا تھا ۔جو کافی پسند کیا گیا ۔
بہر حال بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
بہت شکریہ چاند صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہمیں اس ویب کا پتہ بھلے نہ دیں کیونکہ مجھے اس کا پتہ آپ پہلے ہی دے چکے ہیں ،،، ہا ہا ہاچاند بابو wrote:نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں ہے اسی کی مدد سے تو میں اپنی نئی ویب سائیٹ بنا رہا ہوں جو کہ اب تقریبا تیار ہو چکی ہے۔ لیکن اس کا ایڈریس میں آپ لوگوں کو نہیں بتاؤں گا کیونکہ یہ میری نہیں ہے میں کسی کے لئے یہ کام کر رہا ہوں اور اگر انہوں نے چاہا تو آپ لوگوں تو بتا دیا جائے گا۔ بہرحال اچھی سائیٹ بنی ہے۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
ہاہاہاہاہاہا اتنا خوش ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جناب یہ والی سائیٹ اور ہے جو میں نے پہلے آپ کو بتائی تھی وہ تو اب پرانی بات ہو چکی ہے اور اس کا ابھی ابھی ڈومین لیا گیا ہے۔مجیب منصور wrote:بہت شکریہ چاند صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہمیں اس ویب کا پتہ بھلے نہ دیں کیونکہ مجھے اس کا پتہ آپ پہلے ہی دے چکے ہیں ،،، ہا ہا ہا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آئیے بے شمار قراء کی آواز میں قرآن سنیں
یہاں mp3 فارمیٹ میں بھی موجود ہیں اس لئے رئیل پلیر کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ونڈوز میڈیا پلیر بھی چلے گا۔مجیب منصور wrote:یہ سائیٹ کھولیں اور تلاوت سنتے جائیں اور محفوظ بھی کرلیں
تلاوت سننے کے لیےآپ کے کمہیوٹر میں realplayer.10 ہونا چاہیے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: آئیے بے شمار قراء کی آواز میں قرآن سنیں
دونوں بھائیوں کا بہت شکریہ۔۔جزاکما اللہچاند بابو wrote:یہاں mp3 فارمیٹ میں بھی موجود ہیں اس لئے رئیل پلیر کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ونڈوز میڈیا پلیر بھی چلے گا۔مجیب منصور wrote:یہ سائیٹ کھولیں اور تلاوت سنتے جائیں اور محفوظ بھی کرلیں
تلاوت سننے کے لیےآپ کے کمہیوٹر میں realplayer.10 ہونا چاہیے