Page 1 of 1

اگست 2010 کا واقعہ

Posted: Tue Dec 28, 2010 10:33 am
by محمد شعیب
اس سال رمضان المبارک میں کورنگی کراچی کے علاقے میں کچھ پٹھان بھائیوں کو قتل کر دیا گیا تھا.
یوٹیوب پر اس کی ویڈیو ملی. یہ دیکھیں


[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=rqIUc0AS51c[/utvid]

Re: اگست 2010 کا واقعہ

Posted: Tue Dec 28, 2010 10:51 am
by عتیق
[center]مسلمان کا خون رائےگا نہ جائےگا
اللہ کے فرشتوں کے علاوہ پورا آسمان بھی اس ظلم سے لرز رہاتھا.
کسی ایک عالم کے بیان میں میں نے سناتھا.کہ
مسلمانوں کے دور میں کی بات ہے.
کسی کافر نے ایک مسلمان عورت کا ڈوپٹہ کیل میں لگ کا پھٹ جانے کی صورت میں اس کافر کے ساتھ ساتھ اس پورے علاقے کو فتح کر لیا تھا.
معلوم نہیں وہ دن پھر کب ائےگا ؟[/center]ٔ

Re: اگست 2010 کا واقعہ

Posted: Tue Dec 28, 2010 10:56 am
by اضواء
وامعتصماه!!!!!!!!!!!!!!!!!!

في عهد الخليفة المعتصم


شکریہ

Re: اگست 2010 کا واقعہ

Posted: Tue Dec 28, 2010 12:04 pm
by محمد شعیب

Re: اگست 2010 کا واقعہ

Posted: Tue Dec 28, 2010 3:05 pm
by یاسر عمران مرزا
معذرت میں ویڈیو نہیں دیکھ پاؤں گا.جب سے سیالکوٹ والے واقعے کی ویڈیو دیکھی ہے مجھ میں انسانیت کی تذلیل والی ویڈیوز دیکھنے کی سکت نہیں رہی. اگر اس طرح کے تکلیف دہ مناظر والی ویڈیو ہے تو میں‌ یہی کہوں گا اسے پیش نہ کیا جائے.

Re: اگست 2010 کا واقعہ

Posted: Tue Dec 28, 2010 8:38 pm
by عتیق
کوئی اس ویڈو کا ترجمہ بھی کردیں
کم سمجھ میں آتا ہے.
‌____________
www.jamiamadnia.com

Re: اگست 2010 کا واقعہ

Posted: Wed Dec 29, 2010 9:25 am
by محمد شعیب
دوسری ویڈیو میں ایک ایسے گھرانے کا انٹرویو لیا جا رہا ہے جس کا ایک فرد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا.
دونوں لڑکے اس کے بیٹے ہیں اور سفید ریش اس کا والد.
یہ عید کے موقع پر لیا گیا انٹرویو ہے جس میں بچے اپنے باپ کو اور باپ اپنے بیٹے کو مس کر رہا ہے.

Re: اگست 2010 کا واقعہ

Posted: Wed Dec 29, 2010 1:27 pm
by بلال احمد
یاسر عمران مرزا wrote:معذرت میں ویڈیو نہیں دیکھ پاؤں گا.جب سے سیالکوٹ والے واقعے کی ویڈیو دیکھی ہے مجھ میں انسانیت کی تذلیل والی ویڈیوز دیکھنے کی سکت نہیں رہی. اگر اس طرح کے تکلیف دہ مناظر والی ویڈیو ہے تو میں‌ یہی کہوں گا اسے پیش نہ کیا جائے.
یاسر بھائی ٹھیک کہتے ہیں. مجھے غصہ اور دکھ ان لوگوں پر آتا ہے جو اردگرد کھڑے تماشا دیکھتے ہیں لیکن کوئی بھی آگے بڑھ کر ان کے ہاتھ نہیں روکتا، کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اگر آج یہ ہے تو کل وہ بھی ہو سکتے ہیں.

باقی ویڈیوز شیئر کرنا یا نہ کرنا چاند بھائی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں