پاکستانی پلئرز کو ٹیم میں شامل کرنے کے لئے ووٹ دیں

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستانی پلئرز کو ٹیم میں شامل کرنے کے لئے ووٹ دیں

Post by محمد شعیب »

آئی سی سی نےون ڈے کرکٹ کے چالیس سال پورے ہونے پر ایک کونٹیسٹ رکھا ہے۔جس میں پچھلےچالیس سال میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی ایک ڈریم ٹیم تیار ہوگی اور اس کے علاوہ ایک بیسٹ ون ڈے میچ سلیکٹ ہوگا۔ابتدایی سلیکشن میں ڈریم ٹیم کیلیے پاکستان کے نو کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے۔جن میں وسیم اکرم،وقاریونس،عمران خان،معین خان،شاہد آفریدی،ثقلین مشتاق،انضمام الحق,جاوید میانداد اور سعید انور شامل ہیں جبکہ بیسٹ ون ڈے میچ کی دوڑ میں پاکستان کے 3 میچ ہیں جن میں پاکستان بمقابلہ انڈیا شارجہ،پاکستان بمقابلہ سریلنکا اور پاکستان بمقابلہ انڈیا شامل ہے۔حتمی سلیکشن پبلک ووٹ سے ہو گی۔اس لیے مذکورہ ویب سایٹ پر جا کر پاکستان کیلیے ووٹ دیکر پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں.

ووٹ دینے کے لئے
http://icc-cricket.yahoo.net/index.php
اس ویب سائٹ پر جائیں


میں نے یہ ٹیم سلیکٹ کی

Image

کیسی ٹیم ہے ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستانی پلئرز کو ٹیم میں شامل کرنے کے لئے ووٹ دیں

Post by محمد شعیب »

اور بیسٹ میچ
پاکستان بمقابلہ انڈیا شارجہ سلیکٹ کیا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی پلئرز کو ٹیم میں شامل کرنے کے لئے ووٹ دیں

Post by افتخار »

مارک بوچر کی جگہ کمارا سنگا کارا
اور ٹیم درست ہے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستانی پلئرز کو ٹیم میں شامل کرنے کے لئے ووٹ دیں

Post by محمد شعیب »

کیا آپ نے جا کر ووٹ کاسٹ کر دیا ؟
Post Reply

Return to “پاک وطن”