گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
نیت نیک
منزل آسان
منزل آسان
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
ویکھ ٹور چکوری دی
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
خان کو جانے دو
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
[center]خان کو روکا کس نے تھامدرس wrote:خان کو جانے دو
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
خان کو روکتا کون ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
{أضواء} wrote:میں ڈرائیور تو نہیں ہوں یونہی بے سمجھ ہے دنیا
تیرے دیدار کے لئے سکول کی وین چلاتا ہوں
بھت خوب بھائی
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
[center]دیکھ مگر پیار سے
سائٹ میں چل ہوا آنے دے
ڈبلے ڈبلے
ہم چلے دشمن جلے
دیکھتا کیا ہے؟
اف کیا ادا ہے؟
سڈے نال آں سڈے نال جا[/center]
________________
www.jamiamadnia.com
سائٹ میں چل ہوا آنے دے
ڈبلے ڈبلے
ہم چلے دشمن جلے
دیکھتا کیا ہے؟
اف کیا ادا ہے؟
سڈے نال آں سڈے نال جا[/center]
________________
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
[center]نہ کر پیار امیروں سے امیر برباد کرتے ہے
محبت کر غریبوں سے جو دل سے پیار کرتے ہے[/center]
محبت کر غریبوں سے جو دل سے پیار کرتے ہے[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
[center] [/center]{أضواء} wrote:[center]نہ کر پیار امیروں سے امیر برباد کرتے ہے
محبت کر غریبوں سے جو دل سے پیار کرتے ہے[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
noor_03 wrote:{أضواء} wrote:میں ڈرائیور تو نہیں ہوں یونہی بے سمجھ ہے دنیا
تیرے دیدار کے لئے سکول کی وین چلاتا ہوں
بھت خوب بھائی
بھائی
کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
آپکو کہا ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
اعجازالحسینی wrote:آپکو کہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
ہم سے غلطی ہو گئی - آئندہ احتیاط کریں گیں -
( ویسے میری غلطی کسی کے لبوں پرمسکراہٹ لے آئی - مجھے بری خوشی ہوئی)
( ویسے میری غلطی کسی کے لبوں پرمسکراہٹ لے آئی - مجھے بری خوشی ہوئی)
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
میں تونے اس ڈرائیور کو بھائی کہا تھا -اعجازالحسینی wrote:آپکو کہا ہے
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے یہ ایک خاندان ہے ہنسی مذاق تو ہوتا ہی رہتا ہے ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔noor_03 wrote: ہم سے غلطی ہو گئی - آئندہ احتیاط کریں گیں -
( ویسے میری غلطی کسی کے لبوں پرمسکراہٹ لے آئی - مجھے بری خوشی ہوئی)
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
[center]ایک رکشہ کے پیچھے لکھا تھا
میں ابھی چھوٹا ہوں میں بڑا ہو کر ٹیوٹا کرلا بن جاونگا
-------------------
www.jamiamadnia.com[/center]