Page 1 of 2

اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے کا طریقہ

Posted: Mon Dec 20, 2010 4:59 pm
by عاطف
آپ بھی اپنا ایس ایم ایس گیٹ وے بنا سکتے ہیں اس کے ذریعے آپ کی ویب سائٹ دنوں میں ترقی کرے گی اور ھزاروں وزٹرز روز آئے گے اس کے لئے آپ کو چاہئیے

Image

سم کارڈ + موڈیم + ڈیٹا کیبل + گیٹ وے سافٹ وئیر

گیٹ وے سافٹ وئیر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں کلک کریں

ویڈیو دیکئھیے کہ کمپیوٹر سے جی ایس ایم موڈیم کے ذریعے کیسے ایس ایم بھیجتے ہیں کلک کریں

مزید معلومات کے لئے یہاں پر کلک کریں

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Mon Dec 20, 2010 10:02 pm
by عاطف
چاند بابو آپ کیا کہتے ہیں ایس ایم ایس گیٹ وے کے بارے میں

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Mon Dec 20, 2010 10:45 pm
by چاند بابو
ارے عاطف بھیا آپ کے کیا کہنے، کمال کرتے ہو آپ بھی۔
لیجئے میرا جواب صرف اتنا سا ہے کہ
مجھے یہ پوسٹ اسقدر پسند آئی کہ میں نے یہ بہتر سمجھا کہ اسے ایک الگ پوسٹ کی شکل میں‌لگایا جائے تاکہ مستقبل میں‌کوئی بھی اسے حاصل کرسکے۔
عاطف بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ایک بہت خوبصورت چیز شئیر کی ہے۔
ویسے میں کافی عرصے سے اس بارے میں‌معلومات حاصل کرنے کی خواہش رکھتا تھا۔
آپ کی وساطت سے یہ خواہش پوری ہو گئی جزاک اللہ۔

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Tue Dec 21, 2010 9:01 am
by محمد شعیب
zub;ar
v_v_g

واقعی کمال کی چیز ہے لیکن خرچے والا کام ہے :lol:

پاکستانی تو فری کاموں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں.

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Tue Dec 21, 2010 9:38 am
by بلال احمد
عاطف بھائی یہ موڈیم کتنے کا ہے؟ اور پاکستان میں دستیاب ہے؟

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Tue Dec 21, 2010 2:22 pm
by یاسر عمران مرزا
اس سے سائٹ کے صارفین جو بھی ایس ایم ایس بھیجیں گے اسکا خرچہ ہمیں اٹھانا پڑے گا ؟
کافی مہنگا کام ہے چھوٹی چھوٹی سائٹس کے لیے.

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Tue Dec 21, 2010 10:38 pm
by عاطف
موڈیم کی جگہ آپ موبائل فون بھی استعمال کر سکتے ہیں - خرچے کا تو کام ہے لیکن گوگل کا پیج رینک بڑھ جائے گا اور اس کے علاوہ آپ وسٹرز سے بہت سے فائدے حاصل کر سکتے ہیں

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Wed Dec 22, 2010 8:50 am
by بلال احمد
عاطف wrote:موڈیم کی جگہ آپ موبائل فون بھی استعمال کر سکتے ہیں - خرچے کا تو کام ہے لیکن گوگل کا پیج رینک بڑھ جائے گا اور اس کے علاوہ آپ وسٹرز سے بہت سے فائدے حاصل کر سکتے ہیں
موبائل والا طریقہ بھی بتا دیں عاطف بھائی

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Wed Dec 22, 2010 3:17 pm
by عاطف
بس موڈیم کی جگہہ کوئی بھی جی پی ار ایس اینیبل موبائل لگا دے

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Wed Dec 22, 2010 5:05 pm
by چاند بابو
لیکن عاطف بھیا موبائل کو اس سافٹ وئیر کے ساتھ کنفگر کیسے کرنا ہے؟
اور اس کے لئے بھی کیا یہی کیبل استعمال کی جائے گی یا اس موبائل کی اپنی ڈیٹا کیبل استعمال ہو گی؟

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Wed Dec 22, 2010 10:13 pm
by یاسر عمران مرزا
ایک اور بات بتائیے.

اس طرح ان لمیٹیڈ میسج بھیجنے کے لیے موبائل کمپنوں کے کونسے پیکج سوٹ ایبل ہیں.

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Wed Dec 22, 2010 10:16 pm
by یاسر عمران مرزا
میری معلومات کے مطابق یوفون سے 4 روپے میں‌روزانہ 500 میسج بھیجے جا سکتے ہیں.

اگر آئی پی کی مناسب تے لاک کر کے ایک یوزر کو روزانہ 5 میسج بھیجنے کی اجازت دی جائے تو 100 یوزر اس سروس سے استفادہ کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ کوئی اور سستی سروس بھی ہے ؟

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Thu Dec 23, 2010 9:13 am
by بلال احمد
ویسے تو یوفون کا 8000میسج والا پیکج بھی ہے لیکن یہ ماہانہ ہے. اس کا طریقہ تو پھر یہی ہو گا کہ اس کے ختم ہونے پر پھر سے ایکٹویٹ کر لیا جائے.

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Sat Dec 25, 2010 9:26 pm
by یاسر عمران مرزا
اور اسکی قیمت کیا ہے
8000 میسج کتنے روپوں میں.

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Mon Dec 27, 2010 8:05 pm
by بلال احمد
صرف 96 روپے بشمول ٹیکس (مطلب اس میں ٹیکس بھی شامل ہوں گے)

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Mon Dec 27, 2010 8:18 pm
by یاسر عمران مرزا
بتانے کا شکریہ بلال بھائی.

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Tue Dec 28, 2010 2:01 pm
by بلال احمد
یاسر عمران مرزا wrote:بتانے کا شکریہ بلال بھائی.
یو کم کم یاسر بھائی :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Tue Dec 28, 2010 2:42 pm
by یاسر عمران مرزا
میں تو آ گیا ہوں جناب. پھر سے آؤں کیا ؟ :D

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Wed Dec 29, 2010 12:56 pm
by بلال احمد
یاسر عمران مرزا wrote:میں تو آ گیا ہوں جناب. پھر سے آؤں کیا ؟ :D
بھائی جان آپ کے لئے تو ہم ہر وقت حاضر ہیں جب دل کرے آجائیں اچھی خاطر کریں گے b;x b;x b;x b;x b;x b;x

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Wed Dec 29, 2010 12:59 pm
by یاسر عمران مرزا
بلال احمد wrote:
یاسر عمران مرزا wrote:میں تو آ گیا ہوں جناب. پھر سے آؤں کیا ؟ :D
بھائی جان آپ کے لئے تو ہم ہر وقت حاضر ہیں جب دل کرے آجائیں اچھی خاطر کریں گے b;x b;x b;x b;x b;x b;x
:tmi:
;(
:( :( :( :( :( :(
:whew: