Page 1 of 1

کتے پال

Posted: Wed Dec 15, 2010 10:18 am
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: کتے پال

Posted: Wed Dec 15, 2010 11:44 am
by علی عامر
بہت خوب ...

شوق دا کوئی مل نہیں ہوتا.

Re: کتے پال

Posted: Wed Dec 15, 2010 11:49 am
by اعجازالحسینی
بلکل شوق دا مل کوئی نہیں

Re: کتے پال

Posted: Wed Dec 15, 2010 12:40 pm
by یاسر عمران مرزا
شوق دا کوئی مل نہیں

مگر

یہ آخر کی دو لائنوں‌پر بھی تو غور کریں. کیا یہ اخبار والوں کی غلطی ہے ، کپموزر کی ؟

کتوں بلیوں‌کے بیچ سونا کہاں سے آ گیا ؟

Re: کتے پال

Posted: Wed Dec 15, 2010 1:45 pm
by چاند بابو
ہاں یہ تو واقعی حیرت کی بات ہے، میرے خیال میں کمپوزر کی غلطی سے دو تین خبریں آپس میں‌گڈ مڈ ہو گئی ہیں۔
لیکن خیر کتے بلیوں والی خبر درست اور پوری ہے۔

Re: کتے پال

Posted: Wed Dec 15, 2010 4:05 pm
by اعجازالحسینی
اخبار کے کمپوزر کی غلطی ہے بھیا

Re: کتے پال

Posted: Wed Dec 15, 2010 6:54 pm
by شازل
ویسے ایسی دوچار لائنیں ضرور شامل کرنی چاہیں تاکہ جو لوگ بہت شکریہ اور عمدہ شیئرنگ کہہ کر جان چھڑا لیتے ہیں ان کا امتحان لیا جاسکے. :P :P

Re: کتے پال

Posted: Thu Dec 16, 2010 9:30 am
by اعجازالحسینی
صحیح کہا آپ نے شازل بھیا :clap: :clap:

Re: کتے پال

Posted: Fri Dec 17, 2010 6:28 pm
by بلال احمد
شازل wrote:ویسے ایسی دوچار لائنیں ضرور شامل کرنی چاہیں تاکہ جو لوگ بہت شکریہ اور عمدہ شیئرنگ کہہ کر جان چھڑا لیتے ہیں ان کا امتحان لیا جاسکے. :P :P
ظاہر ہے جب اوپر کچھ اور نیچے کچھ ہو گا تو انہوں نے مجبورآساری خبر ہی پڑھنی ہے :lol: :lol: :lol:

Re: کتے پال

Posted: Fri Dec 17, 2010 8:40 pm
by چاند بابو
علی عامر wrote:بہت خوب ...

شوق دا کوئی مل نہیں ہوتا.
اچھا اگر یہ بات ہے تو پھر ان کے بارے میں کیا کہیں گے آپ۔

Re: کتے پال

Posted: Fri Dec 17, 2010 8:50 pm
by مجیب منصور
قیامت کے دن یہ لڑکی کتوں کے ساتھ ہی اٹھے گی

Re: کتے پال

Posted: Sat Dec 18, 2010 12:35 am
by اضواء
اللهم علمنا ما ينفعنا وانفعنا بما علمتنا