کتے پال
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کتے پال
بلکل شوق دا مل کوئی نہیں
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: کتے پال
شوق دا کوئی مل نہیں
مگر
یہ آخر کی دو لائنوںپر بھی تو غور کریں. کیا یہ اخبار والوں کی غلطی ہے ، کپموزر کی ؟
کتوں بلیوںکے بیچ سونا کہاں سے آ گیا ؟
مگر
یہ آخر کی دو لائنوںپر بھی تو غور کریں. کیا یہ اخبار والوں کی غلطی ہے ، کپموزر کی ؟
کتوں بلیوںکے بیچ سونا کہاں سے آ گیا ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کتے پال
ہاں یہ تو واقعی حیرت کی بات ہے، میرے خیال میں کمپوزر کی غلطی سے دو تین خبریں آپس میںگڈ مڈ ہو گئی ہیں۔
لیکن خیر کتے بلیوں والی خبر درست اور پوری ہے۔
لیکن خیر کتے بلیوں والی خبر درست اور پوری ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کتے پال
اخبار کے کمپوزر کی غلطی ہے بھیا
Re: کتے پال
ویسے ایسی دوچار لائنیں ضرور شامل کرنی چاہیں تاکہ جو لوگ بہت شکریہ اور عمدہ شیئرنگ کہہ کر جان چھڑا لیتے ہیں ان کا امتحان لیا جاسکے.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کتے پال
صحیح کہا آپ نے شازل بھیا
Re: کتے پال
ظاہر ہے جب اوپر کچھ اور نیچے کچھ ہو گا تو انہوں نے مجبورآساری خبر ہی پڑھنی ہےشازل wrote:ویسے ایسی دوچار لائنیں ضرور شامل کرنی چاہیں تاکہ جو لوگ بہت شکریہ اور عمدہ شیئرنگ کہہ کر جان چھڑا لیتے ہیں ان کا امتحان لیا جاسکے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کتے پال
اچھا اگر یہ بات ہے تو پھر ان کے بارے میں کیا کہیں گے آپ۔علی عامر wrote:بہت خوب ...
شوق دا کوئی مل نہیں ہوتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: کتے پال
قیامت کے دن یہ لڑکی کتوں کے ساتھ ہی اٹھے گی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کتے پال
اللهم علمنا ما ينفعنا وانفعنا بما علمتنا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]