حج کرپشن کے اہم ثبوت ابف آئی اے کو مل گئے
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
حج کرپشن کے اہم ثبوت ابف آئی اے کو مل گئے
[center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: حج کرپشن کے اہم ثبوت ابف آئی اے کو مل گئے
بہت سے پردہ دار بدنام ہوں گے اس سے.
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: حج کرپشن کے اہم ثبوت ابف آئی اے کو مل گئے
اللہ کرے کہ سارے مجرم بے نقاب ہوں
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حج کرپشن کے اہم ثبوت ابف آئی اے کو مل گئے
مجرم بے نقاب ہونگے لیکن مجرم انہیں چھوڑدیں گے اپنا حصہ وصول کر کے ۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حج کرپشن کے اہم ثبوت ابف آئی اے کو مل گئے
لیکن یہ ایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ تو بہرحال ہے۔
عوام میڈیا کے سہارے ہی سہی کچھ تو آگہی کی طرف گامزن ہوئے۔
اب کرپشن کرنا تو فی الحال اتنی ہی آسان ہے جتنی پہلے تھی۔
لیکن اسے عوام کی آنکھوں سے بچانا اب کافی پیچیدہ کام بن گیا ہے۔
اللہ کرے اس ملک میں وہ دن بھی آئے جب کرپشن کرنا انتہائی مشکل کام بن جائے۔
اور یہ تب ہی ممکن ہو گا جب اس طرح کی کرپشن کرنے والے دو چار لٹکا دیئے جائیں گے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حج کرپشن کے اہم ثبوت ابف آئی اے کو مل گئے
پردا جب اٹھہ گیا تو بھید کھل جائیگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: حج کرپشن کے اہم ثبوت ابف آئی اے کو مل گئے
ارے لٹکانے والوں کو اپنے لٹکنے کی فکر ہے تو کیوں کر لٹکائیں گے؟؟چاند بابو wrote:لیکن یہ ایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ تو بہرحال ہے۔
عوام میڈیا کے سہارے ہی سہی کچھ تو آگہی کی طرف گامزن ہوئے۔
اب کرپشن کرنا تو فی الحال اتنی ہی آسان ہے جتنی پہلے تھی۔
لیکن اسے عوام کی آنکھوں سے بچانا اب کافی پیچیدہ کام بن گیا ہے۔
اللہ کرے اس ملک میں وہ دن بھی آئے جب کرپشن کرنا انتہائی مشکل کام بن جائے۔
اور یہ تب ہی ممکن ہو گا جب اس طرح کی کرپشن کرنے والے دو چار لٹکا دیئے جائیں گے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حج کرپشن کے اہم ثبوت ابف آئی اے کو مل گئے
بس یہی تو اصل فساد کی جڑ ہے کہ کوئی بھی اپنی ذات سے آگے کی نہیں سوچتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو