Page 1 of 2

اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Sun Dec 12, 2010 12:28 am
by یاسر عمران مرزا
السلام علیکم

اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل یہ ویکٹر آرٹ ورک آپ کی نظر

یہ ویکٹر ای پی ایس فارمیٹ میں ہے جسے کئی اچھے گرافک ایڈیٹنگ سافٹ وئر باآسانی کھول سکتے ہیں۔ ان سافٹ وئرز میں کورل ڈرا، فوٹو شاپ اور ایڈوبی السٹریٹر شامل ہیں۔ ای پی ایس فارمیٹ کی یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ اگر ہمیں پرنٹ ورک یا ویب کے لیے بہت ہائی ریزولوشن آرٹ ورک درکار ہو تو ای پی ایس ہمارا مقصد باآسانی پورا کر سکتی ہے۔ اس کی مدد سے ہم 200 ضرب 200 پکسلز کے ویب بینر سے لے کر 10 میٹر ضرب 10 میٹر کا سڑک پر لگنے والا سائن بورڈ تک بنا سکتے ہیں۔ ای پی ایس فارمیٹ کو جتنا بڑا مرضی کر لیں آرٹ ورک کی کوالٹی عمدہ ترین رہے گی۔

اس کے علاوہ اس آرٹ ورک کو فوٹو شاپ میں کھول کر آپ کوئی سا رنگ، شیڈنگ اور کوئی بھی ایفیکٹ دے سکتے ہیں۔

یہ فائل جو میں شئر کر رہا ہوں۔ اس میں بسم اللہ، ماشاء اللہ، کلمہ طیبہ اور دیگر کئی آیات شامل ہیں۔ نیچے دی گئی تصویر ملاحظہ کریں۔

Image

ای پی ایس ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں جائیے.

http://www.mediafire.com/?h9o5s3hs9z2uxj4

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Sun Dec 12, 2010 12:29 am
by یاسر عمران مرزا
ایک نمونہ ملاحظہ کریں.

Image

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Sun Dec 12, 2010 12:34 am
by چاند بابو
بہت خوب یاسر بھیا بہت اچھی شئیرنگ ہے اورمیرے خیال میں ہمارے ایڈوب والے صاحبان کو یقینا نا صرف بہت پسند آئے گی بلکہ وہ اس سے بہت فائدہ بھی اٹھائیں گے۔

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Sun Dec 12, 2010 12:55 am
by علی عامر
جزاک اللہ،

اللہ آپ کی توفیقات میں‌ اضافہ فرمائے . آمین،

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Sun Dec 12, 2010 9:25 am
by اعجازالحسینی
جزاک اللہ یاسر بھائی

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Sun Dec 12, 2010 11:23 am
by یاسر عمران مرزا
چاند بابو، علی بھائی اور اعجاز بھائی، پسند کرنے کا شکریہ

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Sun Dec 12, 2010 12:03 pm
by افتخار
جزاک اللہ،

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Sun Dec 12, 2010 5:29 pm
by اضواء
أحسنت و بارك الله فيك

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Sun Dec 12, 2010 11:06 pm
by یاسر عمران مرزا
اضوا اور افتخار

پسند کرنے کا شکریہ

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Mon Dec 13, 2010 9:40 pm
by بلال احمد
بصد شکریہ یاسر بھائی. بلاشبہ یہ ہمیں بہت فائدہ دے گی.

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Tue Dec 14, 2010 12:36 pm
by یاسر عمران مرزا
شکریہ بلال بھائی.

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Sat Dec 25, 2010 12:46 am
by محمد جنید انور
اعلمہ الرمایۃ کل یوم
فلما اشتد ساعدہ رمانی

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Sat Dec 25, 2010 9:14 pm
by یاسر عمران مرزا
آپ کوئی عربی صاحب ہیں‌؟
اذا انت ترید انا ممکن کلم عربی ، شوئع شوئع

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Mon Dec 27, 2010 8:06 pm
by بلال احمد
یاسر عمران مرزا wrote:آپ کوئی عربی صاحب ہیں‌؟
اذا انت ترید ان ممکن کلم عربی ، شوئع شوئع
:sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Mon Dec 27, 2010 8:20 pm
by یاسر عمران مرزا
بلال بھائی کیا ہوا :D پریشان ہو گئے آپ تو

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Mon Dec 27, 2010 9:42 pm
by چاند بابو
یاسر بھیا یہ شوئع شوئع کیا ہوتا ہے؟؟؟

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Tue Dec 28, 2010 1:49 am
by یاسر عمران مرزا
شوئع ، یعنی تھوڑا

یعنی کچھ

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Tue Dec 28, 2010 1:55 pm
by بلال احمد
یاسر عمران مرزا wrote:بلال بھائی کیا ہوا :D پریشان ہو گئے آپ تو
جدوں اوتون نگنی اے تے پریشان ہی ہونا سی
(جب اوپر سے گزرے گی تو پریشان ہو ہونا ہے) :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Tue Dec 28, 2010 2:44 pm
by یاسر عمران مرزا
ہا ہا ہا ہا، مجھے لگا وہ بھائی کسی عربی فورم کے ہیں اورلفظ 'اسلامی' تلاش کرتے کرتے ادھر نکل آئے . اب پھس گئے ہیں اردو دانوں کے بیچ تو گھبرا ہی نہ جائیں. اس لیے مار دی عربی :D

Re: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

Posted: Wed Dec 29, 2010 12:55 pm
by بلال احمد
یاسر عمران مرزا wrote:ہا ہا ہا ہا، مجھے لگا وہ بھائی کسی عربی فورم کے ہیں اورلفظ 'اسلامی' تلاش کرتے کرتے ادھر نکل آئے . اب پھس گئے ہیں اردو دانوں کے بیچ تو گھبرا ہی نہ جائیں. اس لیے مار دی عربی :D
زیادہ زور سے تو نہیں‌ماری :?: :?: :?: :?: :?: :?: :?: :?: :?: :?: :?: