قصہ دو دعوتوں کا

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

قصہ دو دعوتوں کا

Post by یاسر عمران مرزا »

اگر یہ تھریڈ پہلے شئر ہو چکا ہو تو معذرت قبول فرمائیں۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

پہلی دعوت

مملکت سعودی عرب کے شہزادے جناب سعود بن عبد المحسن آل سعود صاحب بروز سوموار بمطابق 9 رجب 1431ھ کو حائل سے 30 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں (التربیبۃ) کے والی جناب شیخ محمد جروح الصقری الشمری کی طرف سے دی گئی دعوت پر رات کے کھانے کیلئے تشریف لے گئے۔

اس کھانے میں مدعو شہزادے کے علاوہ حائل کے میئر جناب ڈاکٹر سعد بن حمود البقمی، پولیس ڈیپارٹمنٹ کے افسران جناب یحیی بن ساعد البلادی اور جناب عبدالرحمٰن الشنبری، حائل ہی کے ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے اعلٰی افسر ان ، سیکیورٹی آفیسرز، ساتھ لگتے گاؤں کے والی، امراء اور شرفاء بھی اس دعوت میں تشریف لائے۔

Image
Image

Image

Image

Image





دوسری دعوت

امریکی صدر جناب بارک اوبامہ صاحب اپنے ہم منصب روسی صدر صاحب کو رات کے کھانے پر واشنگٹن میں واقع ایک برگر شاپ پر لے گئے۔


Image

Image

Image

Image


Image



دونوں دعوتوں میں‌پیسے اور کھانے کا ضیاع صاف ظاہر ہے. امارت، دکھاوا، اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں کا بے جا استعمال صاف ظاہر ہے . اور دوسری طرف وہ قوم جو دنیا میں ترقی و کامیابی میں اونچے درجے پر ہے کا چال چلن بھی ملاحظہ کیجیے. سربراہ مملکت وہاں کھانا کھا رہا ہے جہاں عام لوگ کھاتے ہیں اور ڈالروں کی بہتات ہونے کے باوجود سادہ ترین انداز میں‌مہمان کی خاطر مدارت کی جا رہی ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قصہ دو دعوتوں کا

Post by چاند بابو »

قوموں کی ترقی کا راز انہیں چھوٹی چھوٹی باتوں میں موجود ہے۔
اور ایک ہمارا صدر ہے جو ایوانِ صدر میں شادیوں کی محفلیں سجا رہا ہے۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: قصہ دو دعوتوں کا

Post by علی عامر »

خس کم ... جہاں پاک !
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قصہ دو دعوتوں کا

Post by اضواء »

Image

یہ تو فوٹوشوپ کا کمال لگتا

شکریہ!!!!!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: قصہ دو دعوتوں کا

Post by افتخار »

کیا بات ھے۔
ھم صرف نام کے مسلمان ھیں۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: قصہ دو دعوتوں کا

Post by محمد شعیب »

آ تجھ کو بتاؤں میں تقدیر امم کیا ہے
شمشیروثنا اول، طاؤس ورباب آخر
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: قصہ دو دعوتوں کا

Post by یاسر عمران مرزا »

اضوا یہ فوٹو شاپ کا کمال نہیں

'مندی' کے نام سے سرچ کریں تو آپکو ایسی سینکڑوں تصاویر مل جائیں گی، مختلف انداز میں، مختلف موقعوں‌پر...

چاند بابو. ہمارے موجودہ سیاستدان تو نایاب ہیں. ایسے کسی بھی ملک کے نہیں ہونے.

علی بھائی، شعیب بھائی اور افتخار بھائی، شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قصہ دو دعوتوں کا

Post by چاند بابو »

{أضواء} wrote:
یہ تو فوٹوشوپ کا کمال لگتا
شکریہ!!!!!!!!!!!!!
جی نہیں اضوا یہ فوٹو شاپ کا کمال نہیں ہے۔
حیرت ہے کہ آپ کو سعودیہ میں رہتے ہوئے ان کی روایات کے بارے میں پتہ نہیں۔
یہ ان کی روائیت کا حصہ ہے کہ وہ سب ایک ہی برتن میں کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔
اور جب دعوت بادشاہ کی ہو تو برتن بھی اتنا ہی بڑا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قصہ دو دعوتوں کا

Post by اضواء »

جی ہاں پتہ تو ہے پر ان تصویروں پر بہت پہلے بھی اختلاف رہا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: قصہ دو دعوتوں کا

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”