تصویر اپ لوڈ کیسے کئ جاتی ھے؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
tariqmughal
کارکن
کارکن
Posts: 15
Joined: Tue Nov 23, 2010 11:16 pm
جنس:: مرد
Location: Burewala
Contact:

تصویر اپ لوڈ کیسے کئ جاتی ھے؟

Post by tariqmughal »

a.a

دوستو کیا مجھے کوئی بتا سکتا ھے کہ اردو نامہ پہ کوئی تصویر کیسے اپ لوڈ کی جا سکتی ھے...؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تصویر اپ لوڈ کیسے کئ جاتی ھے؟

Post by چاند بابو »

جی جی طارق صاحب ہم ہیں نا یہاں پر آپ کی خدمت کے لئے بالکل بتائیں گے کہ اردونامہ پر تصویر کیسے اپلوڈ کرتے ہیں۔

بلکہ بتائیں گے کیا ہمیں پتہ تھا کہ آپ یہ سوال کرنے والے ہیں‌اس لئے ہم نے آج سے دو سال پہلے ہی اس کا جواب لکھ دیا تھا۔

یہ لیجئے یہاں تصویر اپلوڈ کرنے کا مکمل طریقہ موجود ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
tariqmughal
کارکن
کارکن
Posts: 15
Joined: Tue Nov 23, 2010 11:16 pm
جنس:: مرد
Location: Burewala
Contact:

Re: تصویر اپ لوڈ کیسے کئ جاتی ھے؟

Post by tariqmughal »

آپکا شکریہ انکل جی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تصویر اپ لوڈ کیسے کئ جاتی ھے؟

Post by چاند بابو »

:devil: :@ be;a p:a:t:a:i be;a
انکل

تم خود انکل، تمہارا باپ انکل، تمہارا انکل انکل، تم سب انکل

خبردار اگر مجھے انکل کہا تو۔ :!:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تصویر اپ لوڈ کیسے کئ جاتی ھے؟

Post by بلال احمد »

tariqmughal wrote:آپکا شکریہ انکل جی
چاند بھائی سچائی کبھی چھپ نہیں سکتی.

کس کس سے چھپائیں گے

v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تصویر اپ لوڈ کیسے کئ جاتی ھے؟

Post by اضواء »

:^) :^) :^)

یہ کیا ہو رہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تصویر اپ لوڈ کیسے کئ جاتی ھے؟

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote::^) :^) :^)

یہ کیا ہو رہا ہے
چاند بھائی کے پول کھل رہے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”