محترم افتخار صاحب کو صدمہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by چاند بابو »

میرے بہت ہی محترم اور پیارے دوست اور اردونامہ کے پیارے رکن جناب افتخار صاحب کے والدِ گرامی آج شام دارِ فانی سے رخصت فرماگئے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کو آسانیاں عطا فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے، قبر کی سختیوں سے محفوظ فرمائے اور ان کے ساتھ اپنے پسندیدہ بندوں والا معاملہ فرمائے۔آمین
دعا گو ہوں کہ ان غم کے لمحات میں اللہ تعالٰی مرحوم کے ورثہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ کل مورخہ 01 دسمبر 2010 صبح 10 بجے بوریوالا کے مرکزی قبرستان کی جناز گاہ میں ادا کی جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by اضواء »

يا أيتها النفس المطمئنة ارجعي إلى ربك راضية مرضية
فادخلي في عبادي وادخلي جنتي"
صدق الله العظيم

انـا لله وانـا اليـه راجـعـون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے. آمین.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by عبدالقدوس »

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by چاند بابو »

آمین ثم آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by علی عامر »

انـا لله وانـا اليـه راجـعـون

اللہ تعالٰی افتخاربھائی کے والد گرامی کو جنت الفردوس میں‌بلند مقام نصیب فرمائے.
انہیں پیارے آقا صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے. اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے . آمین.
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by محمد »

انـا لله وانـا اليـه راجـعـون
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیلہ عطا فرمائے آمین۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by اسداللہ شاہ »

انا للہ وانا الیہ راجعون
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by علی خان »

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی انکو جنت نصیب فرمائیں. آمین.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by علی عامر »

[center]کل نفس ذائقۃ الموت[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by شازل »

انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا سن کر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by چاند بابو »

مرحوم کی آج تدفین کر دی گئی ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان کی قبر کو تاحدِ نظر وسعت عطا فرمائے۔
اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔
اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by اضواء »

اللهم آمين يارب العالمين
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by چاند بابو »

آمین ثم آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by چن پردیسی »

ان للہ وان الیہ راجعون

اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کریں

مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے
Image

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by چاند بابو »

آمین ثم آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by بلال احمد »

ان للہ وان الیہ راجعون

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مرتبہ پر فائز فرمائے. اور لواحقین کو صبر الجمیل عطا فرمائے
آمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by اضواء »

اللهم آمين
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ

Post by اعجازالحسینی »

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”