اللہ اللہ مرید با صفا کا یہ حال ہے شیخ محترم(اللہ انکی مرقد کو نور سے بھر دے) کیا مقام ہوگا۔جناب عالی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا تذکرہ درکار ہے۔اور چراغ محمد کی تفصیل،آس پوری فرمائیں بشرطیکہ وقت اجازت دے۔اعجازالحسینی wrote:بھیا میرے شیخ حضرت مولانا قاضی محمد زاہد الحسینی رحمتہ اللہ علیہ ( خلیفہ مجاز حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ ) نے شیخ مولانا حسین احمد مدنی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں ایک کتاب بنام چراغ محمد لکھی ہے اسی کا تذکرہ ہو رہا ہے
مفید کتابوں کے نام بتلائیں
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
جزاک اللہ خیرا۔عبید اللہ عبید بھائی زیادہ انتظار مت کرائیے گا۔عبیداللہ عبید wrote:اپنی شیر کردہ کتابوں کے لنکس میں مہیا کردوں گا انشاء اللہ
والسلام
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
شیرازی صاحب کچھ انتظار کی زحمت گوارا کرنی ہوگی کیونکہ مصروف آدمی ہوں اور اتنا وقت نہیں ملتا کہ سارے لنک ایک دفعہ میں شیر کرسکوں ۔ اس لیے الگ الگ تھریڈ میں فراہم کروں گا اور آپ کی اطلاع کے لیے یہاں بھی لنک ڈالوں گا۔shirazi wrote:جزاک اللہ خیرا۔عبید اللہ عبید بھائی زیادہ انتظار مت کرائیے گا۔عبیداللہ عبید wrote:اپنی شیر کردہ کتابوں کے لنکس میں مہیا کردوں گا انشاء اللہ
والسلام
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
وہ کرتے نہیں وعدہ وصل لیکن
مگر پھر پھی ہے انتظا ر اللہ اللہ
مگر پھر پھی ہے انتظا ر اللہ اللہ
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
شیرازی بھائی
وعدہ وفا نہ ہونے پر سخت شرمندہ ہوں لیکن کیا کروں مصروفیات ہی ایسی ہیں کہ سر اٹھانے کی مہلت نہیں دیتیں ۔
بہر حال ابتدا کرتا ہوں ۔پیچھے کے صضحات دیکھ کر پہلی کتاب کا ڈاونلوڈ لنک یہاں رکھتا ہوں ۔

مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلی جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane
http://www.4shared.com/office/bHFTwksH/file.htm
http://www.4shared.com/office/bHFTwksH/file.htm
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane
http://www.4shared.com/office/fBR6uD1q/file.htm
http://www.4shared.com/office/fBR6uD1q/file.htm
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیسری جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane
http://www.4shared.com/office/zLKVNVI1/file.htm
http://www.4shared.com/office/zLKVNVI1/file.htm
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چوتھی جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane
http://www.4shared.com/office/RQ1m4d65/file.htm
http://www.4shared.com/office/RQ1m4d65/file.htm
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پانچویں جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane
http://www.4shared.com/office/avB1uj0q/file.htm
http://www.4shared.com/office/avB1uj0q/file.htm
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
تین جلدی رہتی ہیں ،کسی اور وقت ان کے لنکس ڈال دوں گا ۔
ماموں کوئی اور تھریڈ اس کتاب کے لیے بناسکیں تو زیادہ بہتر ہوگا ۔ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ۔
ماموں کوئی اور تھریڈ اس کتاب کے لیے بناسکیں تو زیادہ بہتر ہوگا ۔ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
بھانجے اگر تو یہ کتاب آپ کے پاس اردو میں ہے تو یہاں اس کا لنک بن سکتا ہے.
اگر عربی میں ہے تو یونیکوڈ مل جائے تو تب لنک بنا دیتا ہوں.
اگر عربی پی ڈی ایف میں ڈائریکٹ کھلنے والی یعنی ڈاونلوڈ کیئے بغیر پڑھنے کے لئے دستیاب ہے تب بھی نیا دھاگہ بن سکتا ہے.
مگر اگر صرف ڈاونلوڈ لنک ہی موجود ہے تو پھر میرے خیال میں اس کے لئے یہی جگہ مناسب ہے.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
چاند بابو wrote:بھانجے اگر تو یہ کتاب آپ کے پاس اردو میں ہے تو یہاں اس کا لنک بن سکتا ہے.
اگر عربی میں ہے تو یونیکوڈ مل جائے تو تب لنک بنا دیتا ہوں.
اگر عربی پی ڈی ایف میں ڈائریکٹ کھلنے والی یعنی ڈاونلوڈ کیئے بغیر پڑھنے کے لئے دستیاب ہے تب بھی نیا دھاگہ بن سکتا ہے.
مگر اگر صرف ڈاونلوڈ لنک ہی موجود ہے تو پھر میرے خیال میں اس کے لئے یہی جگہ مناسب ہے.
ماموں ! دراصل یہ کتابیں میں نے اسی تھریڈ کے صفحہ نمبر 6 کے چوتھے مراسلے میں پیش کی تھیں تاکہ کوئی ساتھی پاکستان میں میرے لیے ڈھونڈ سکے ۔
میرے پاس ان میں سے اکثر پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں اور کچھ کے پرنٹ آوٹ نکلوا چکا ہوں ۔
پھر ایک دوست نے ان کے لنکس فراہم کرنے کی درخواست کی ، اس لیے ، دیر سے سہی لیکن یہاں فراہم کیے ۔
اب آپ کسی کے ڈر سے الگ تھریڈ نہ بنا نا چاہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بات نہیں ۔
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھٹی جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane
http://www.4shared.com/office/wMNmy85b/__-6-___.htm
http://www.4shared.com/office/wMNmy85b/__-6-___.htm
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساتویں جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane
http://www.4shared.com/office/ecEK-5FB/__-7-___.htm
http://www.4shared.com/office/ecEK-5FB/__-7-___.htm
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آٹھویں جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane
http://www.4shared.com/office/3FscfBhT/__-8-___.htm
http://www.4shared.com/office/3FscfBhT/__-8-___.htm
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
معارف مثنوی
صحبت اہل اللہ
خزائن شریعت و طریقت سمیت 250 کتابیں
از شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
صحبت اہل اللہ
خزائن شریعت و طریقت سمیت 250 کتابیں
از شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ